
Is this your show? Claim this page
PodCred
The people behind this show
People get invited back because someone remembered they were great.
PodCred is the verified record of who made this show. A credit here means people who were there confirmed the work.
Hosts
Who is on this show?
Think of the guest you still think about. The producer who makes the host sound smart. The editor who saves every episode. If a name is missing here, that person is invisible everywhere.
Add a creditEpisodes
583 episodesبیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت | 06-11-2026
بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 2؍ جمادی الاخریٰ...
علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار | 06-11-2026
علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری...
دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی | 06-11-2026
دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 25؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ /6؍...
فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام | 30-10-2026
قرآن حکیم کے اصولِ تبیین و تحقیق کے ایمانی تقاضوں کے تناظر میں فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد...
اسلام کے جامع تصورِ دین اور تاریخی تسلسل کے تناظر میں نوآبادیاتی مذہبیّت کا فکری و سماجی جائزہ | 23-10-2026
اسلام کے جامع تصورِ دین اور تاریخی تسلسل کے تناظر میں نوآبادیاتی مذہبیّت کا فکری و سماجی جائزہ خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 11؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ /23؍ اکتوبر 2026ء بمقام: ادارہ...
ولی اللّٰہی فکر کی روشنی میں تقویٰ و تزکیہ، پنجگانہ وجدان اور عہد ساز قیادت کے کردار کا جائزہ | 23-10-2026
ولی اللّٰہی فکر کی روشنی میں تقویٰ و تزکیہ، پنجگانہ وجدان اور عہد ساز قیادت کے کردار کا جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 11؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ / 23؍ اکتوبر 2026ء...
جھوٹ و فریب کی سیاست کے مقابل انبیاءِ کرامؑ اور اہلِ حق کا پیغامِ سدید اور جُہدِ مسلسل: فکرِ ولی اللہی کے احیاء میں حضرت شاہ سعید احمد رائے پوریؒ کا وجیہانہ کردار | 16-10-2026
🔸 خطبۂ جمعہ: نکات 0:00 آغاز خطاب 1:37 جھوٹ، خلافِ واقعہ، دجل و فریب، بہتان ترازی اور حقائق مسخ کرنا‘ دراصل معاشروں کے زوال اور تباہی کا باعث 7:03 صداقت و امانت کے پیکر حضرات انبیاءؑ اور الہی تعلیمات میں معاہدہ نکاح،...
فسق اور قول الزُّور کے ماحول میں فکر ولی اللہی کی ادارتی و تنظیمی جدوجہد کا تعارف | 16-10-2026
فسق اور قول الزُّور کے ماحول میں فکر ولی اللہی کی ادارتی و تنظیمی جدوجہد کا تعارف خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 4؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ /16؍ اکتوبر 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ...
عصرِ حاضر کے فکری و معاشی بحران کے تناظر میں آن لائن مذہبی سطحیت و جذباتیت کا جائزہ اور صحبتِ صالحہ کے ذریعے اجتماعی تربیت کی اہمیت| 09-10-2026
عصرِ حاضر کے فکری و معاشی بحران کے تناظر میں آن لائن مذہبی سطحیت و جذباتیت کا جائزہ اور صحبتِ صالحہ کے ذریعے اجتماعی تربیت کی اہمیت* خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 26؍ ربیع الثانی...
نظمِ کائنات کے تناظر میں نظمِ معاشرت کے اجتماعی اصولوں کی اہمیت اور ریاستی و عالمی تناظر میں ان سے انحراف کے نتائج کا جائزہ | 09-10-2026
نظمِ کائنات کے تناظر میں نظمِ معاشرت کے اجتماعی اصولوں کی اہمیت اور ریاستی و عالمی تناظر میں ان سے انحراف کے نتائج کا جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 26؍ ربیع الثانی...
شعورِ حق اور "قولِ سدید" کے قرآنی اصول پر صالح معاشرے کی تشکیل: مذہبی و سیاسی منافقت اور سامراجی حکمتِ عملی کے شعوری تجزیے کی ضرورت | 02-10-2025
شعورِ حق اور "قولِ سدید" کے قرآنی اصول پر صالح معاشرے کی تشکیل: مذہبی و سیاسی منافقت اور سامراجی حکمتِ عملی کے شعوری تجزیے کی ضرورت خطبہ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 19؍ ربیع...
ایمان کی حقیقت، نفاق کے تاریخی مظاہر ؛ نفاق زدہ ریاستی و معاشی نظام کے تعلیم اور صحت پر تباہ کن اثرات اور حضرت رائے پوری رابع کی رہنمائی | 02-10-2025
ایمان کی حقیقت، نفاق کے تاریخی مظاہر ؛ نفاق زدہ ریاستی و معاشی نظام کے تعلیم اور صحت پر تباہ کن اثرات اور حضرت رائے پوری رابع کی رہنمائی خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 19؍...
نورِ محمدیؐ اور مقتدر اوصافِ پنج گانہ : فلسفہ بعثت اور اہلِ حق وارثین کی انسان دوست ذمہ داریاں| 04-09-2026
نورِ محمدیؐ اور مقتدر اوصافِ پنج گانہ: فلسفہ بعثت اور اہلِ حق وارثین کی انسان دوست ذمہ داریاں خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 21؍ ربیع الاول 1448ھ / 04؍ ستمبر 2026ء بمقام:...
سماج شکن اور عدل دشمن جہنمی طرزِ فکر و عمل: جرم پیشہ طبقہ کے اعتراف اور حق سے خوفزدگی کی قرآنی تمثیل کا مطالعہ | 25-09-2026
سماج شکن اور عدل دشمن جہنمی طرزِ فکر و عمل: جرم پیشہ طبقہ کے اعتراف اور حق سے خوفزدگی کی قرآنی تمثیل کا مطالعہ خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 12؍ ربیع الثانی 1448ھ /25؍ ستمبر 2026ء...
ظلم اور جبر کے خلاف تربیت یافتہ خدا پرست جماعت (رِبِّیُّون) کی منظم جدوجہد کا تاریخی تسلسل اور عصری چیلنجز | 25-09-2026
ظلم اور جبر کے خلاف تربیت یافتہ خدا پرست جماعت (رِبِّیُّون) کی منظم جدوجہد کا تاریخی تسلسل اور عصری چیلنجز خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 12؍ ربیع الثانی 1448ھ / 25؍ ستمبر...
عصرِ حاضر کا ابلاغی بحران اور استعماری پروپیگنڈا: قرآنی بصیرت کی روشنی میں خبر کی تحقیق اور فکری و اجتماعی شعور کی ضرورت | 18-09-2026
عصرِ حاضر کا ابلاغی بحران اور استعماری پروپیگنڈا: قرآنی بصیرت کی روشنی میں خبر کی تحقیق اور فکری و اجتماعی شعور کی ضرورت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 5؍ ربیع الثانی 1448ھ /18؍...
منصبِ نذیرِ مبین ﷺ کا تاریخی تسلسل : قیامِ عدل اور تحفظِ حرمین شریفین کا لائحۂ عمل | 18-09-2026
منصبِ نذیرِ مبین ﷺ کا تاریخی تسلسل: قیامِ عدل اور تحفظِ حرمین شریفین کا لائحۂ عمل خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 05؍ ربیع الثانی 1448ھ / 18؍ ستمبر 2026ء بمقام: ادارہ...
حیات بخش عادلانہ معاشرے کی تشکیل کے لیے رہنما نبوی ﷺ کردار: موجودہ معاشرتی بے حسی کے تناظر میں| 11-09-2026
حیات بخش عادلانہ معاشرے کی تشکیل کے لیے رہنما نبوی ﷺ کردار: موجودہ معاشرتی بے حسی کے تناظر میں خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 28؍ ربیع الاوّل 1448ھ /11؍ ستمبر 2026ء بمقام: ادارہ...
فلسفۂ درود و سلام: محبتِ رسول ﷺ، اطاعتِ نبوی ﷺ اور شریعت، طریقت و سیاستِ محمدی ﷺ کے تقاضے| 11-09-2026
فلسفۂ درود و سلام: محبتِ رسول ﷺ، اطاعتِ نبوی ﷺ اور شریعت، طریقت و سیاستِ محمدی ﷺ کے تقاضے خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 28؍ ربیع الاول 1448ھ / 11؍ ستمبر 2026ء بمقام:...
مقتدر کردار اور قوتِ نافذہ کا نبوی ﷺ اسوہ اور عادلانہ نظام کے قیام کی ناگزیریت | 28-08-2026
مقتدر کردار اور قوتِ نافذہ کا نبوی ﷺ اسوہ اور عادلانہ نظام کے قیام کی ناگزیریت خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 14؍ ربیع الاول 1448ھ / 28؍ اگست 2026ء بمقام: جامع مسجد قباء،...
معاشرے کی تعمیر نو کے لیے سماجی شعور اور جدوجھد کی اہمیت: قبل از بعثت، نبوی ﷺ سماجی سرگرمیوں کا مطالعہ| 28-08-2026
خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 14؍ ربیع الاوّل 1448ھ / 28؍ اگست 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس خطبے کی راہ نما قرآنی آیت لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ...
حضور اکرم ﷺ کے جامع دعوتی اُسلوب اور سماجی تشکیل کے لیے اجتماعیت کی تربیّت کے نقطۂ نظر سے دعوتِ فکر | 19-09-2025
حضور اکرم ﷺ کے جامع دعوتی اُسلوب اور سماجی تشکیل کے لیے اجتماعیت کی تربیّت کے نقطۂ نظر سے دعوتِ فکر خُطبۂ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله بتاریخ: 25؍ ربیع الاوّل 1447ھ / 19؍ ستمبر 2025ء بمقام:...
دعاءِ ابراہیمی سے بعثتِ محمدیﷺ تک: اجتماعیت کا ارتقائی تسلسل اور محبّتِ رسولﷺ کا حقیقی تقاضا | 21-08-2026
دعاءِ ابراہیمی سے بعثتِ محمدیﷺ تک: اجتماعیت کا ارتقائی تسلسل اور محبّتِ رسولﷺ کا حقیقی تقاضا خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 7؍ ربیع الاوّل 1448ھ /21؍ اگست 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ...
رحمۃ للعالمین ﷺ کی تین عالمگیر حیثیتوں اور تین دائروں کی روشنی میں سیاسی حکمتِ عملی اور مزاحمتی شعور کا اسوہ حسنہ | 21-08-2026
رحمۃ للعالمین ﷺ کی تین عالمگیر حیثیتوں اور تین دائروں کی روشنی میں سیاسی حکمتِ عملی اور مزاحمتی شعور کا اسوہ حسنہ خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 07؍ ربیع الاول ۱۴۴۸ھ / 21؍...
فرعونیت کے خلاف موسوی جدوجھد کے تسلسل میں علماء حق کی جدوجہد آزادی کی اہمیت اور قومی بیداری کے تقاضے | 14-08-2026
فرعونیت کے خلاف موسوی جدوجھد کے تسلسل میں علماء حق کی جدوجہد آزادی کی اہمیت اور قومی بیداری کے تقاضے خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 30؍ صفر المظفّر 1448ھ /14؍ اگست 2026ء بمقام:...
عقل سلیم سے عاری اور ہدایت و شعور سے خالی آلہ کار لیڈر شپ کی پیروی کے نقصانات اور حصول آزادی کے قومی تقاضے | 14-08-2026
عقل سلیم سے عاری اور ہدایت و شعور سے خالی آلہ کار لیڈر شپ کی پیروی کے نقصانات اور حصول آزادی کے قومی تقاضے خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 30؍صفرالمظفر ۱۴۴۸ھ / 14؍ اگست...
انتشاری فکر و فاسد نظام کے مقابل صالح تمدن کی تشکیل کے رہنما اصولوں پر فکری تربیت و تشکیل کی دینی رہنمائی | 07-08-2026
*انتشاری فکر و فاسد نظام کے مقابل صالح تمدن کی تشکیل کے رہنما اصولوں پر فکری تربیت و تشکیل کی دینی رہنمائی* خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 23؍ صفر المظفّر 1448ھ /7؍ اگست 2026ء...
فسادِ ثمود سے استعمارِ جدید تک: دینی شعور کی مزاحمتی جدوجہد اور عصرِ حاضر کے تقاضے | 07-08-2026
فسادِ ثمود سے استعمارِ جدید تک: دینی شعور کی مزاحمتی جدوجہد اور عصرِ حاضر کے تقاضے خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 23؍صفرالمظفر ۱۴۴۸ھ / 07؍ اگست 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ...
قرآن حکیم کی حقیقت افروز تعلیمات کی روشنی میں نفسانی، معاشرتی اور سیاسی توہمات کے خلاف شعوری بیداری کی ضرورت | 31-07-2026
قرآن حکیم کی حقیقت افروز تعلیمات کی روشنی میں نفسانی، معاشرتی اور سیاسی توہمات کے خلاف شعوری بیداری کی ضرورت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 16؍ صفر المظفّر 1448ھ /31؍ جولائی 2026ء...
اغیار کے آلہ کار نظامِ زوال کا شاخسانہ: مسئلۂ کشمیر؛ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں قارونی اور بوجہلی کردار کا مطالعہ | 31-07-2026
اغیار کے آلہ کار نظامِ زوال کا شاخسانہ: مسئلۂ کشمیر؛ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں قارونی اور بوجہلی کردار کا مطالعہ خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 16؍صفرالمصفر ۱۴۴۸ھ / 31؍...
اَکْل بِالبَاطِل‘ کے استحصالی نظام اور اس کے معاشرے پر تباہ کن اثرات کے شعوری جائزہ کی دعوتِ فکر | 24-07-2026’
”اَکْل بِالبَاطِل“ کے استحصالی نظام اور اس کے معاشرے پر تباہ کن اثرات کے شعوری جائزہ کی دعوتِ فکر خطبہ جمعۃ المبارک حضرت ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 9؍ صفر المظفّر 1448ھ / 24؍ جولائی 2026ء بمقام: ادارہ...
شعور بخش علم کی بحالی کی ناگزیریت: مسلم امہ کے زوال میں کتمانِ علم کی نجکارانہ اور زر اندوزانہ وارداتوں کا جائزہ | 24-07-2026
شعور بخش علم کی بحالی کی ناگزیریت: مسلم امہ کے زوال میں کتمانِ علم کی نجکارانہ اور زر اندوزانہ وارداتوں کا جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 09؍صفر المظفر 1448ھ / 24؍...
تعیش پسند فساد پیشہ طبقے کی شناخت اور اس کے خلاف شعوری مزاحمت: سماجی بقا کے لیے قرآنِ حکیم کی رہنمائی | 17-07-2026
تعیش پسند فساد پیشہ طبقے کی شناخت اور اس کے خلاف شعوری مزاحمت: سماجی بقا کے لیے قرآنِ حکیم کی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 2؍ صفر المظفّر 1448ھ /17؍ جولائی 2026ء بمقام:...
ماپ تول کے تطفیفی نظام سے کرپٹو کرنسی تک؛ دین عدل کی تعلیمات کی رہنمائی میں مصنوعی زرّ کے استحصالی مالیاتی نظام کا شعوری جائزہ | 17-07-2026
ماپ تول کے تطفیفی نظام سے کرپٹو کرنسی تک؛ دین عدل کی تعلیمات کی رہنمائی میں مصنوعی زرّ کے استحصالی مالیاتی نظام کا شعوری جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 02؍صفر المظفر...
نوآبادیاتی نظام کے دجل و فریب سے نجات اور عادلانہ نظامِ اقدار کا غلبہ | 10-07-2026
نوآبادیاتی نظام کے دجل و فریب سے نجات اور عادلانہ نظامِ اقدار کا غلبہ صداقت کی اساس پر منہج کے تعین کی قرآنی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 24؍ محرم الحرام 1448ھ /10؍...
عدل و انصاف اور احترامِ انسانیت کے قرآنی اصول: تقسیمِ اختیارات کی مسلم روایت اور نوآبادیاتی لاقانونیت کا شعوری جائزہ | 10-07-2026
عدل و انصاف اور احترامِ انسانیت کے قرآنی اصول: تقسیمِ اختیارات کی مسلم روایت اور نوآبادیاتی لاقانونیت کا شعوری جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 24؍ محرم الحرام 1448ھ /...
سیمینار| ابراہیمی اصول اور تاریخی تسلسل؛ بدلتے عالمی تناظر میں مسلم نوجوانوں کے قومی کردار کا جائزہ
ابراہیمی اصول اور تاریخی تسلسل؛ بدلتے عالمی تناظر میں مسلم نوجوانوں کے قومی کردار کا جائزہ خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری برموقع سیمینار بتاریخ: 25؍ ذیقعدہ 1447ھ / 13؍ مئی 2026ء بمقام: مدرسہ رحیمیہ...
سیمینار | معاشی عدم مساوات کے عوامی صحت پر اثرات | مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری
معاشی عدم مساوات کے عوامی صحت پر اثرات خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری برموقع سیمینار بتاریخ: 25؍ ذیقعدہ 1447ھ / 13؍ مئی 2026ء بمقام: سی پی سی ہال، نیو ٹیچنگ بلاک، ہولی فیملی ہسپتال، راولپنڈی میڈیکل...
باہمی تعاون کے معاہداتی سماج کی تشکیل ؛ نبوی تربیت کے اجتماعی کردار کے تناظر میں | 03-07-2026
باہمی تعاون کے معاہداتی سماج کی تشکیل ؛ نبوی تربیت کے اجتماعی کردار کے تناظر میں خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 17؍محرم الحرام 1448ھ / 03؍ جولائی 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ...
تکمیلی نشست دورہ تفسیر قرآن حکیم 2026ء | مفتی عبد المتین نعمانی
تکمیلی نشست دورہ تفسیر قرآن حکیم 2026ء دس روزہ دورۂ تفسیر کی تکمیل پر خصوصی ارشادات خطاب: حضرت مولانا مفتی عبد المتین نعمانی صاحب بتاریخ: 12؍ محرم الحرام 1448ھ / 28؍ جون 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)...
تکمیلی نشست دورہ تفسیر قرآن حکیم 2026ء | ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن
تکمیلی نشست دورہ تفسیر قرآن حکیم 2026ء دس روزہ دورۂ تفسیر کی تکمیل پر خصوصی ارشادات خطاب: حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 12؍ محرم الحرام 1448ھ / 28؍ جون 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ...
تقریبِ رونمائی | شرح تراجمِ ابوابِ صحیح بخاری و آثارِ شیخ الہندؒ | ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن
تقریبِ رونمائی دو کتب 1۔ شرح تراجمِ ابوابِ صحیح بخاری (اُردو) (صحیح بخاری شریف کے ابواب کی تفہیم و تشریح) تالیف: شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسنؒ 2۔ آثارِ شیخ الہندؒ ؛ خطبات، مقالات و مکتوبات شیخ الہند حضرت مولانا محمود...
تکمیلی نشست دورہ تفسیر قرآن حکیم 2026ء | مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری
تکمیلی نشست دورہ تفسیر قرآن حکیم 2026ء دس روزہ دورۂ تفسیر کی تکمیل پر خصوصی ارشادات خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 12؍ محرم الحرام 1448ھ / 28؍ جون 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ...
تقریبِ رونمائی | شرح تراجمِ ابوابِ صحیح بخاری و آثارِ شیخ الہندؒ | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
تقریبِ رونمائی دو کتب 1۔ شرح تراجمِ ابوابِ صحیح بخاری (اُردو) (صحیح بخاری شریف کے ابواب کی تفہیم و تشریح) تالیف: شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسنؒ 2۔ آثارِ شیخ الہندؒ ؛ خطبات، مقالات و مکتوبات شیخ الہند حضرت مولانا محمود...
فساد فی الارض، معاشی غارت گری اور نسل انسانی کی تباہی کے عالمی ”أَلَدُّ الْخِصَامِ“ کردار کا جائزہ | 03-07-2026
فساد فی الارض، معاشی غارت گری اور نسل انسانی کی تباہی کے عالمی ”أَلَدُّ الْخِصَامِ“ کردار کا جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 17؍محرم الحرام 1448ھ / 03؍ جولائی 2026ء...
یومِ عاشورہ، موسوی جدوجہدِ آزادی کی علامت: اسلامی ریاست کی تشکیل میں جماعتِ صحابہؓ، اہلِ بیتؑ اور مسلم خلفاء کا اجتماعی کردار | 26-06-2026
یومِ عاشورہ، موسوی جدوجہدِ آزادی کی علامت: اسلامی ریاست کی تشکیل میں جماعتِ صحابہؓ، اہلِ بیتؑ اور مسلم خلفاء کا اجتماعی کردار خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 10؍محرم الحرام...
معاشی خودمختاری، خود انحصاری اور قومی خودداری کی دینی بنیادوں پر ملکی نظام کا قیام: وقت کی ناگزیر ضرورت | 19-06-2026
معاشی خودمختاری، خود انحصاری اور قومی خودداری کی دینی بنیادوں پر ملکی نظام کا قیام: وقت کی ناگزیر ضرورت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 3، محرم الحرام 1448ھ /19، جون 2026ء بمقام:...
فتنہ شناسی ، قومی بیداری اور مزاحمتی جدوجہد کی قرآنی رہنمائی؛ دور حاضر کا اطلاقی جائزہ | 19-06-2026
فتنہ شناسی ، قومی بیداری اور مزاحمتی جدوجہد کی قرآنی رہنمائی؛ دور حاضر کا اطلاقی جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 3؍محرم الحرام 1448ھ / 19؍ جون 2026ء بمقام: ادارہ...
قرضہ کی تباہ کن معیشت کے بالمقابل تعاون باہمی اور منصوبہ بندی کے دینی اصولوں پر سماجی تعمیرِ نو کی ضرورت واہمیت | 12-06-2026
قرضہ کی تباہ کن معیشت کے بالمقابل تعاون باہمی اور منصوبہ بندی کے دینی اصولوں پر سماجی تعمیرِ نو کی ضرورت واہمیت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 26؍ ذی الحجہ 1447ھ / 12؍ جون 2026ء...
سودی استحصال اور مغرب کی انسان دشمنی کے بالمقابل قرآن حکیم کے راست تر نظامِ ھدایت کی جامع شعوری دعوت | 12-06-2026
سودی استحصال اور مغرب کی انسان دشمنی کے بالمقابل قرآن حکیم کے راست تر نظامِ ھدایت کی جامع شعوری دعوت خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 26؍ذوالحجہ 1447ھ /12؍ جون 2026ء بمقام:...
بےبس اقوام کی پکار اور ظلم کے خلاف اجتماعی مزاحمت اور منظم طاقت کی ضرورت، قرآن کے پیغامِ فکر و عمل کے تناظر میں | 05-06-2026
بےبس اقوام کی پکار اور ظلم کے خلاف اجتماعی مزاحمت اور منظم طاقت کی ضرورت، قرآن کے پیغامِ فکر و عمل کے تناظر میں خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 19؍ذوالحجہ 1447ھ /05؍ جون...
ملت ابراہیمی اور اس کے نمائندہ نظامِ محمدی ﷺ کی روشنی میں "مہذب فاتح" کے صلیبی اور صہیونی بیانیے کا جائزہ | 29-05-2026
ملت ابراہیمی اور اس کے نمائندہ نظامِ محمدی ﷺ کی روشنی میں "مہذب فاتح" کے صلیبی اور صہیونی بیانیے کا جائزہ خطبہ جمعۃ المبارک حضرت ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 12؍ ذی الحجہ 1447ھ /29 ؍مئی 2026ء بمقام: ادارہ...
سفلی خواہشات پر مبنی انتشار پسند عالمی سیاسی اور معاشی تسلط سے نجات اور عادلانہ الہی نظام ہدایت کی اہمیت | 29-05-2026
سفلی خواہشات پر مبنی انتشار پسند عالمی سیاسی اور معاشی تسلط سے نجات اور عادلانہ الہی نظام ہدایت کی اہمیت خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 12؍ذوالحجہ 1447ھ /29؍ مئی 2026ء...
عشرۂ ذی الحجہ میں تعظیمِ شعائر، تکبیرِ ربّ کی اہمیت اور عبادتِ قربانی کی حقیقت | 22-05-2026
عشرۂ ذی الحجہ میں تعظیمِ شعائر، تکبیرِ ربّ کی اہمیت اور عبادتِ قربانی کی حقیقت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 5 ذی الحجہ 1447ھ/ 22 ؍مئی 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ...
حجِ بیت اللہ کا محمدیﷺ نظام: ملتِ ابراہیمی کے عالمگیر غیر طبقاتی اقترابی و ارتفاقی مقاصد کے تناظر میں | 15-05-2026
حجِ بیت اللہ کا محمدیﷺ نظام: ملتِ ابراہیمی کے عالمگیر غیر طبقاتی اقترابی و ارتفاقی مقاصد کے تناظر میں خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ:27 ذی قعدہ 1447ھ / 15؍مئی 2026ء بمقام: ادارہ...
خطبۂ عید الاضحٰی 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
خطبۂ عید الاضحٰی حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 10؍ ذوالحجہ 1447ھ / 27؍ مئی 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک...
نظامِ حج و قربانی: شعائر اللہ کے احترام ، تعلق مع اللہ اور روحانی ترقی کی اہمیت اور دورِ حاضر کے فتنوں کا جائزہ | 22-05-2026
نظامِ حج و قربانی: شعائر اللہ کے احترام ، تعلق مع اللہ اور روحانی ترقی کی اہمیت اور دورِ حاضر کے فتنوں کا جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 05؍ذوالحجہ 1447ھ /22؍ مئی...
حجِ بیت اللہ: تعظیم شعائر اللہ، تزکیۂ نفس اور فلاحِ انسانیت کے جامع نظام عبادت کی اہمیت | 15-05-2026
حجِ بیت اللہ: تعظیم شعائر اللہ، تزکیۂ نفس اور فلاحِ انسانیت کے جامع نظام عبادت کی اہمیت خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 27؍ ذوالقعدة 1447ھ /15؍ مئی 2026ء بمقام: مدرسہ...
تمدّن، امن اور بِلا تفریق معیشت کا ارتفاقی نظام: ملّتِ ابراہیمی کی روشنی میں سماجی تشکیل سے اجنبی مذہبی تصور کا جائزہ | 08-05-2026
تمدّن، امن اور بِلا تفریق معیشت کا ارتفاقی نظام: ملّتِ ابراہیمی کی روشنی میں سماجی تشکیل سے اجنبی مذہبی تصور کا جائزہ خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ:20 ذی قعدہ 1447ھ / 8 ؍مئی 2026ء...
استخفافِ قوم‘‘ کے سرمایہ دارانہ ملمع کار فرعونی بیانیہ کے خلاف علم و عدل پر مبنی دینی مزاحمت کی ضرورت و اہمیت | 08-05-2026’’
’’استخفافِ قوم‘‘ کے سرمایہ دارانہ ملمع کار فرعونی بیانیہ کے خلاف علم و عدل پر مبنی دینی مزاحمت کی ضرورت و اہمیت خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 20؍ ذی قعدہ 1447ھ / 08؍ مئی...
یومِ مزدور: انبیاءؑ کی عادلانہ جدوجھد اور دین فطرت کی روشنی میں محنت کُش سرمایہ داری نظام کا جائزہ | 01-05-2026
یومِ مزدور: انبیاءؑ کی عادلانہ جدوجھد اور دین فطرت کی روشنی میں محنت کُش سرمایہ داری نظام کا جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 13؍ذی القعدہ 1447ھ /یکم مئی 2026ء بمقام:...
ابراہیمیؑ اصول عشرہ میں عدل کی اساسیت: تاریخ انبیاء کے تناظر میں معاصر سامراجی کرداروں کا جائزہ | 24-04-2026
ابراہیمیؑ اصول عشرہ میں عدل کی اساسیت: تاریخ انبیاء کے تناظر میں معاصر سامراجی کرداروں کا جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 06؍ ذی قعدہ 1447ھ /24؍ اپریل 2026ء بمقام:...
معرفتِ الٰہی کی اساس پر ملتِ حنیفیہ کی تشکیل؛ آذری و نمرودی نظام کے بالمقابل ابراہیمی جدوجہد کی اہمیت | 24-04-2026
*معرفتِ الٰہی کی اساس پر ملتِ حنیفیہ کی تشکیل؛ آذری و نمرودی نظام کے بالمقابل ابراہیمی جدوجہد کی اہمیت* خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 6؍ذی قعدہ 1447ھ / 24؍اپریل 2026ء بمقام:...
توحید کی اساس پر استحصالی سماج کو چیلنج کرنے کا اسوہ ابراہیمیؑ اور صہیونی اِکارڈ کے خلاف مزاحمتی جدوجہد | 17-04-2026
*توحید کی اساس پر استحصالی سماج کو چیلنج کرنے کا اسوہ ابراہیمیؑ اور صہیونی اِکارڈ کے خلاف مزاحمتی جدوجہد* خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 28 ؍شوال 1447ھ /17؍اپریل 2026ء بمقام: ادارہ...
ظلم کے نظاموں کے انجام اور ملت ابراھیمیہ کے قرآنی اصولوں کے تناظر میں ڈیجیٹل دور میں دینِ حق کے انسان دوت عادلانہ جدوجہد کی اہمیت | 17-04-2026
ظلم کے نظاموں کے انجام اور ملت ابراھیمیہ کے قرآنی اصولوں کے تناظر میں ڈیجیٹل دور میں دینِ حق کے انسان دوت عادلانہ جدوجہد کی اہمیت خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 28؍ شوال...
معاہدات کے نبوی اقدامات کی روشنی میں معاہدہ شکن عالمی نظام کے خلاف شعوری اجتماعی حکمت عملی کی ضرورت و اہمیت | 10-04-2026
معاہدات کے نبوی اقدامات کی روشنی میں معاہدہ شکن عالمی نظام کے خلاف شعوری اجتماعی حکمت عملی کی ضرورت و اہمیت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ:21؍شوال 1447ھ /10؍اپریل 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ...
مزاحمت اور مذاکرات کی نبوی حکمت کی روشنی میں خطہ میں عالمی شیطانی پالیسی کا جائزہ | 10-04-2026
مزاحمت اور مذاکرات کی نبوی حکمت کی روشنی میں خطہ میں عالمی شیطانی پالیسی کا جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 21؍ شوال 1447ھ / 10؍ اپریل 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ...
کلمۂ توحید کے پیغام آزادی کی روشنی میں عالمی استعمار کے غلام ساز نظام کا جائزہ | 03-04-2026
کلمۂ توحید کے پیغام آزادی کی روشنی میں عالمی استعمار کے غلام ساز نظام کا جائزہ خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 14؍شوال 1447ھ /03؍اپریل 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)...
دینِ قیّم کے فطری اصولوں کے بالمقابل کج روی کی استعماری حکمت عملی اور اس کے خلاف آزاد قومی مزاحمت کا جائزہ | 03-04-2026
دینِ قیّم کے فطری اصولوں کے بالمقابل کج روی کی استعماری حکمت عملی اور اس کے خلاف آزاد قومی مزاحمت کا جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: ۱۴؍ شوال المکرم 1447ھ / 03؍ اپریل...
تقریبِ تکمیل قرآنِ حکیم در ریجنل مراکز اِدارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ | مفتی شاہ عبد الخالق آزاد
تقریبِ تکمیل قرآنِ حکیم در ریجنل مراکز اِدارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 21؍ رمضان المبارک 1447ھ / 11 مارچ 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور...
خطبہ عید الفطر 2026ء / ۱۴۴۷ھ | حضرت مولانا مفتی شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری
خطبہ عید الفطر 2026ء / ۱۴۴۷ھ حضرت مولانا مفتی شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری تاریخ: 21 مارچ 2026ء / یکم شوال ۱۴۴۷ھ مقام: ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔ 👇🏻 ✔️ نماز‘ تمام مذاہب کی...
نقضِ عہد، قطعِ رحمی اور فساد فی الارض پر مبنی دجل و رافضیت کے عالمی نظام کے خلاف مزاحمت کی عصری جدوجہد | 27-03-2026
نقضِ عہد، قطعِ رحمی اور فساد فی الارض پر مبنی دجل و رافضیت کے عالمی نظام کے خلاف مزاحمت کی عصری جدوجہد خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: ٧؍ شوال المکرم 1447ھ / 27؍ مارچ 2026ء...
ظلم کے خلاف مزاحمت اور حقِ دفاع: قرآنی حکم اور انبیاءؑ و حکماء کا مسلمہ اصول ، اس کی روشنی میں انسانیت دشمن سامراجی یلغار کا جائزہ | 20-03-2026
ظلم کے خلاف مزاحمت اور حقِ دفاع: قرآنی حکم اور انبیاءؑ و حکماء کا مسلمہ اصول ، اس کی روشنی میں انسانیت دشمن سامراجی یلغار کا جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: ۳۰؍رمضان...
اِتباعِ شہوات کے عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے مقابل ضبطِ نفس اور حرمتِ اِنسانیت کا دِینی تصوّر ، ماہِ صیام کے تناظر میں جائزہ | 13-03-2026
اِتباعِ شہوات کے عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے مقابل ضبطِ نفس اور حرمتِ اِنسانیت کا دِینی تصوّر ، ماہِ صیام کے تناظر میں جائزہ خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ:23؍رمضان المبارک 1447ھ...
تقریب رونمائی | إزالة الشُّبْھَة عن فَرْضِيَّةِ الـجُمُعة وشاہ ولی اللہ دہلویؒ اور ان کی سیاسی تحریک
تقریب رونمائی امامِ انقلاب مولانا عبیداللہ سندھیؒ کی دو مایہ نار کتب؛ ’’إزالة الشُّبْھَة عن فَرْضِيَّةِ الـجُمُعة‘‘(عربی) و امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ اور ان کی سیاسی تحریک کی تقریب رونمائی اظہارِ خیال: حضرت مولانا مفتی...
تقریب رونمائی | إزالة الشُّبْھَة عن فَرْضِيَّةِ الـجُمُعة وشاہ ولی اللہ دہلویؒ اور ان کی سیاسی تحریک
تقریب رونمائی امامِ انقلاب مولانا عبیداللہ سندھیؒ کی دو مایہ نار کتب؛ ’’إزالة الشُّبْھَة عن فَرْضِيَّةِ الـجُمُعة‘‘(عربی) و امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ اور ان کی سیاسی تحریک کی تقریب رونمائی اظہارِ خیال: حضرت مولانا ڈاکٹر...
تقریب رونمائی | إزالة الشُّبْھَة عن فَرْضِيَّةِ الـجُمُعة وشاہ ولی اللہ دہلویؒ اور ان کی سیاسی تحریک
تقریب رونمائی امامِ انقلاب مولانا عبیداللہ سندھیؒ کی دو مایہ نار کتب؛ ’’إزالة الشُّبْھَة عن فَرْضِيَّةِ الـجُمُعة‘‘(عربی) و امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ اور ان کی سیاسی تحریک کی تقریب رونمائی اظہارِ خیال: ولی اللہی محققِ...
دینی سیاسی شعور کی تشکیل میں رمضان المبارک کے تربیتی کردار کی اہمیت؛ فتح مکہ کے تاریخ ساز انقلاب کے تناظر میں جائزہ | 13-03-2026
دینی سیاسی شعور کی تشکیل میں رمضان المبارک کے تربیتی کردار کی اہمیت؛ فتح مکہ کے تاریخ ساز انقلاب کے تناظر میں جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 23؍رمضان المبارک 1447ھ /...
پیغامِ رمضان اور اسوۂ بدر کے تناظر میں جماعتِ شیخ الہندؒ کی جدوجہد آزادی اور ایرانی انقلاب پر اس کے اثرات: قتل و غارت کے عالمی نظام کے خلاف جرات مند قیادت کو خراجِ تحسین | 06-03-2026
پیغامِ رمضان اور اسوۂ بدر کے تناظر میں جماعتِ شیخ الہندؒ کی جدوجہد آزادی اور ایرانی انقلاب پر اس کے اثرات: قتل و غارت کے عالمی نظام کے خلاف جرات مند قیادت کو خراجِ تحسین خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد...
Posts
No posts yet. Posts خطبات shares on PodSubs, and what it publishes on Substack, YouTube and its own site, will show here.

Subscribe
Be on the front line of the show
Everything خطبات sends its own people, first. Resources, announcements, behind the scenes, events, and giveaways, straight from the host. No account needed.
- The resources the host shares with subscribers
- Announcements before anyone else hears
- Behind the scenes from the team
- Events, invitations, and giveaways
- Only what the host sends, nothing else
Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.












