Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

خطبات

خطبات artwork

یومِ عاشورہ، موسوی جدوجہدِ آزادی کی علامت: اسلامی ریاست کی تشکیل میں جماعتِ صحابہؓ، اہلِ بیتؑ اور مسلم خلفاء کا اجتماعی کردار | 26-06-2026

Jun 29, 20261 hr 24 minAudio

یومِ عاشورہ، موسوی جدوجہدِ آزادی کی علامت: اسلامی ریاست کی تشکیل میں جماعتِ صحابہؓ، اہلِ بیتؑ اور مسلم خلفاء کا اجتماعی کردار خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 10؍محرم الحرام 1448ھ / 26؍ جون 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی و حدیثِ نبویﷺ: آیاتِ قرآنی: 1۔ وَ السّٰبِقُوۡنَ الۡاَوَّلُوۡنَ مِنَ الۡمُہٰجِرِیۡنَ وَ الۡاَنۡصَارِ وَ الَّذِیۡنَ اتَّبَعُوۡہُمۡ بِاِحۡسَانٍ ۙ رَّضِیَ اللّٰہُ عَنۡہُمۡ وَ رَضُوۡا عَنۡہُ۔ (9 -توبہ: 100) ترجمہ: ” اور جو لوگ قدیم ہیں سب سے پہلی ہجرت کرنے والے اور مدد کرنے والے اور جو ان کے پیرو ہوئے نیکی کے ساتھ اللہ راضی ہوا ان سے اور وہ راضی ہوئے“۔ 2۔ ہُوَ الَّذِیۡ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَہٗ بِالۡہُدٰی وَ دِیۡنِ الۡحَقِّ لِیُظۡہِرَہٗ عَلَی الدِّیۡنِ کُلِّہٖ وَ لَوۡ کَرِہَ الۡمُشۡرِکُوۡنَ ۔ (61- صف:9) ترجمہ: ”وہی ہے جس نے بھیجا اپنا رسول راہ کی سوجھ دے کر اور سچا دین کہ اس کو اوپر کرے سب دینوں سے اور پڑے برا مانیں شرک کرنے والے“۔ حدیثِ نبویہﷺ: ”أَصْحَابِي كَالنُّجُومِ، فَبِأَيِّهِمُ اقْتَدَيْتُمُ اهْتَدَيْتُمْ“. (مشکوٰۃ المصابیح، حدیث:6018) ترجمہ: ” میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں، تم ان میں سے جس کی بھی اقتدا کرو گے ہدایت پا جاؤ گے “۔ 🔸 خطبۂ جمعہ: نکات ✔️ یوم عاشورہ ؛ آزادی و حریت کی موسوی جدوجہد کی یادگار ✔️ آزاد قومی ریاست کے قیام کے لیے حضرت موسیٰؑ کی نمونے کی جدوجہد بہترین ✔️ عاشورہ کے دن کے تناظر میں اقوام کی آزادی کے دن کی اہمیت ✔️ نبی اکرمﷺ کا یومِ عاشورہ کاروزہ رکھنے کا پسِ منظر اور مقصد و ہدف ✔️ جماعت کی اساس پر حکومت کا قیام کے لیے حضرت موسیٰؑ اور حضورؐ کی نمایاں جدوجہد ✔️ حضرت موسیٰؑ کی حکومت اور یوسفؑ، داؤدؑ اور سلیمانؑ کی حکومت کا بنیادی فرق ✔️ اسوۂ رسول اللہ؛ ابراہیمی اصولِ انسانیت کی اساس پر جماعت سازی وحکومت و ریاست کا قیام ✔️ سیاست و ریاست‘ دین اسلام اور محمدی نبوت کا لازمی جزو ✔️ تین سو سالہ غلامی کے نتیجے میں اقوام کی آزادی کے دن عاشورۂ محترم کو انتشار اور اختلاف کا دن بنا دیا گیا ✔️ یوم عاشورہ؛ اسوۂ حسنہ اور جماعتِ رسولؐ کی سیرت و کردار کو سمجھنے کا دن ✔️ جماعتِ صحابہ اور اہلِ بیت میں تفریق و انتشار‘ تین سوسالہ سامراجی و فرعونی نظام کا شاخسانہ ✔️ نبی اکرمؐ کی صحبت وتربیت سے پوری جماعتِ صحابہؓ کے نفوس، قلوب اور عقول مہذب ہوئے ✔️ امام شاہ اللہ دہلویؒ کے نزدیک علوم نبوت کی بارش قبول کرنے والے انسانوں کے تین درجے ✔️ علومِ نبوت کی بارش کی اساس پر صحابہ کا غلبۂ دین کے لیے اپنی استعداد کے مطابق کردار ✔️ جماعتِ رسول اللہﷺ پر الزام تراشیاں‘ آپؐ کے مشن سے بغاوت ✔️ روحوں کے لشکر اور ان کے ملاپ و اختلاف کی نوعیت ✔️ جماعت کی اجتماعیت کو توڑنے کے لیے شخصیت پرستی کا عمل درست نہیں! ✔️ صحابہ و اہل بیت کے کسی ایک فرد سے طبعی محبت لائقِ تحسین لیکن افتراق و انتشار کی غرض سے قابل مذمت ✔️ نبی اکرمؐ کی ریاست و سیاست کے استحکام کے لیے حضرت ابوبکر صدیقؓ کا بے لاگ کردار ✔️ شریعت (قرآن)کی جمع و ترتیب اور نشر و اشاعت کے لیے خلفائے راشدین کی کاوشیں ✔️ سلوک و احسان؛ تربیت و تزکیہ کے امور کے لیے خلفاء کا کردار ✔️ حدیثِ نبویؐ کے مطابق شام میں قائم ہونے والی حکومت رسول اللہ کی ہی بین الاقوامی حکومت ہے ✔️ خلفائے بنو امیہ کا شام اور یورپ کی فتوحات کے لیے نمایاں کردار ✔️ بنو امیہ سے یورپ کی سیاسی دشمنی اور فرقہ پرست ذہنیت ✔️ آئمہ اہل بیت کا سیاست کے اعلیٰ ترین معیار کی اساس پر انقلابی کردار ✔️ حضرت حسینؓ کی سیاسی وجاہت اور عظیم قربانی ✔️ برطانیہ کی خلافتِ عثمانیہ کو توڑنے کی سامراجی سازش ✔️ عصری تقاضا؛ دینی سیاست و حکومت کا فہم اور دشمن عناصر کی سازشی مقاصد کو سمجھنا ✔️ دورۂ تفسیر کے اہداف و مقاصد اور قرآنِ حکیم کا بنیادی پیغام ✔️ حضرت مولانا شاہ سعید احمد رائے پوری نور اللہ مرقدہ کا پیغام اور ہماری ذمہ داریاں بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت | 06-11-2026

    Nov 17, 202659 minAudio

    بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 2؍ جمادی الاخریٰ...

    Credit the people on this episode

  2. علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار | 06-11-2026

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری...

    Credit the people on this episode

  3. دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی | 06-11-2026

    Nov 11, 20261 hr 7 minAudio

    دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 25؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ /6؍...

    Credit the people on this episode

  4. خواہش کا خدائی منصب، مفاد پرستی، کورانہ تقلید اور تعلیماتِ حق میں تحریف قرآن حکیم کی روشنی میں فرسودہ مذہب کے عناصر کا جائزہ | 30-10-2026

    Nov 3, 202659 minAudio

    Credit the people on this episode

  5. فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام | 30-10-2026

    Nov 2, 20261 hr 34 minAudio

    قرآن حکیم کے اصولِ تبیین و تحقیق کے ایمانی تقاضوں کے تناظر میں فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد...

    Credit the people on this episode