Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

خطبات

خطبات artwork

بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت | 06-11-2026

Nov 17, 202659 minAudio
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 2؍ جمادی الاخریٰ 1448ھ /13؍ نومبر 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس خطبے کی راہ نما قرآنی آیات فَمَاۤ اٰمَنَ لِمُوْسٰۤى اِلَّا ذُرِّیَّةٌ مِّنْ قَوْمِهٖ عَلٰى خَوْفٍ مِّنْ فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡىٕهِمْ اَنْ یَّفْتِنَهُمْؕ-وَ اِنَّ فِرْعَوْنَ لَعَالٍ فِی الْاَرْضِۚ-وَ اِنَّهٗ لَمِنَ الْمُسْرِفِیْنَ(83) وَ قَالَ مُوْسٰى یٰقَوْمِ اِنْ كُنْتُمْ اٰمَنْتُمْ بِاللّٰهِ فَعَلَیْهِ تَوَكَّلُـوْۤا اِنْ كُنْتُمْ مُّسْلِمِیْنَ(84) فَقَالُوْا عَلَى اللّٰهِ تَوَكَّلْنَاۚ-رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَۙ (85) وَ نَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ(86) سورۃ یونس:10 (83-86) ترجمہ: پھر کوئی بھی موسیٰؑ پر ایمان نہ لایا، مگر اس کی قوم کے چند لڑکے، اور وہ بھی فرعون اور ان کے سرداروں سے ڈرتے ڈرتے کہ کہیں وہ انہیں مصیبت میں نہ ڈال دے، اور بے شک فرعون زمین میں سرکشی کرنے والا تھا۔ اور بے شک وہ حد سے گزرنے والوں میں سے تھا۔ اور موسیٰ نے کہا: اے میری قوم! اگر تم اللہ پر ایمان لائے ہو تو اسی پر بھروسہ کرو، اگر تم فرماں بردار ہو۔ تب وہ بولے: ہم اللہ ہی پر بھروسہ کرتے ہیں۔ اے رب ہمارے! ہم پر اس ظالم قوم کا زور نہ آزما، اور ہمیں مہربانی فرما کر ان کافروں سے چھڑا دے۔ ۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇 ٓ0:00 آغاز خطاب 01:20 انسانیت کے لیے راہ نما دستور: قرآنِ حکیم 05:19 تاریخی واقعات کے ذریعے راہ نمائی کا قرآنی اُسلوب 11:22 قصص القرآن کے ذریعے سنت اللہ کی تفہیم 13:21 حضرت موسیٰؑ اور فرعون کے واقعہ سے قرآنی راہ نمائی 16:03 عہدِ نبویﷺ میں قِصصِ قرآنیہ سے عبرت حاصل کرنے کے اثرات 21:47 سماجی تبدیلی کے لیے با شعور نوجوانوں کی اہمیت 23:38 فرعون کا سرکش نظام اور عوام کو خوف زدہ کرنے کی حکمت عملی 26:29 نبویﷺ تربیت کا نتیجہ: بااعتماد اور بے خوف جماعتِ صحابہؓ 29:34 انبیائے کرامؑ کی اطاعت اور ظالم و مُسرِف طبقات سے اجتناب کا قرآنی حکم 32:16 مُسرِف طبقات کے ظالمانہ کردار کا قرآنی تذکرہ 35:31 موجودہ عالمِ اسلام کا بڑا المیہ: مفاد پرست طبقات کا قوم دشمن کردار 40:01 حضرت موسیٰؑ کے واقعہ سے قرآن کے اوّلین مخاطبین کی اعلیٰ ذہن سازی 41:39 سامراجی استحصالی ممالک کے تسلط کو جواز فراہم کرنے کی فرسودہ دلیل کا ردّ 45:16 نظریہ غلبہ دین کا مفہوم: دینی اقدار کا غلبہ 47:44 فرعونی روِش پر قائم موجودہ استعماری نظام کا جبر و تسلط 49:51 قِصص القرآن سے عبرت کے حصول کا قرآنی حکم 54:21 جماعتِ صحابہؓ کی عظمت و کردار اور نوجوانوں کی ذمہ داریاں بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://rahimia.org/ https://facebook.com/rahimiainstitute/ https://youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار | 06-11-2026

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری...

    Credit the people on this episode

  2. دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی | 06-11-2026

    Nov 11, 20261 hr 7 minAudio

    دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 25؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ /6؍...

    Credit the people on this episode

  3. خواہش کا خدائی منصب، مفاد پرستی، کورانہ تقلید اور تعلیماتِ حق میں تحریف قرآن حکیم کی روشنی میں فرسودہ مذہب کے عناصر کا جائزہ | 30-10-2026

    Nov 3, 202659 minAudio

    Credit the people on this episode

  4. فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام | 30-10-2026

    Nov 2, 20261 hr 34 minAudio

    قرآن حکیم کے اصولِ تبیین و تحقیق کے ایمانی تقاضوں کے تناظر میں فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد...

    Credit the people on this episode

  5. اسلام کے جامع تصورِ دین اور تاریخی تسلسل کے تناظر میں نوآبادیاتی مذہبیّت کا فکری و سماجی جائزہ | 23-10-2026

    Oct 27, 20261 hr 22 minAudio

    اسلام کے جامع تصورِ دین اور تاریخی تسلسل کے تناظر میں نوآبادیاتی مذہبیّت کا فکری و سماجی جائزہ خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 11؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ /23؍ اکتوبر 2026ء بمقام: ادارہ...

    Credit the people on this episode