Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

خطبات

خطبات artwork

علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار | 06-11-2026

Nov 14, 20261 hr 17 minAudio
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 25؍جمادی الاولی 1448ھ / 06؍نومبر 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما قرآنی آیات: قرآنی آیات: 1۔ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ کُوۡنُوۡا مَعَ الصّٰدِقِیۡنَ ۔ (9 -التوبہ:119) ترجمہ: ” اے ایمان والو ڈرتے رہو اللہ سے اور رہو ساتھ سچوں کے “۔ 2۔ اَلَاۤ اِنَّ اَوۡلِیَآءَ اللّٰہِ لَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ، الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ کَانُوۡا یَتَّقُوۡنَ، لَہُمُ الۡبُشۡرٰی فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا۔ (10 -یونس:62تا64) ترجمہ: ” یاد رکھو جو لوگ اللہ کے دوست ہیں نہ ڈر ہے ان پر اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔ جو لوگ کہ ایمان لائے اور ڈرتے رہے ۔ ان کے لیے خوشخبری دنیا کی زندگانی میں“۔ 🔸 خطبۂ جمعہ: نکات 0:00 آغاز خطاب 1:30 بعثت انبیاء کا مقصد؛ تکمیل انسانیت 2:46 ابتدائے آفرینش سے تکمیل انسانیت کے لئے ’’علم التشریع الانسانی‘‘ اور حواریین کی تعیین 6:56 انسانیت پر’’حقیقت محمدیہ‘‘ کی صورت میں علوم کی بارش،ارتقاء اور اس پر عملی نظام 11:44 ہر دور میں انبیاء اور ان کی جماعت نے عصر ی تقاضے کے مطابق انسانیت کے لئے ’’شخص واحد‘‘ کی بنیاد پر عدل،امن اور معاشی خوشحالی کا نظام قائم کیا 15:07 خطبہ میں تلاوت کی گئی آیت و حدیث کی روشنی میں اولیاء اللہ کی تعریف، خصوصیات وعلامات 16:06 پہلی علامت: نسبی اورمالی تعلق کے بغیر اللہ کے لیے انسانیت سے محبت 21:12 دوسری علامت: نہ ماضی کا حزن اور نہ مستقبل کا خوف 22:59 مولانا سندھی کے نزدیک: خوف اور حزن کی تعریف 24:52 حزن اور خوف کا طبعی ہونا اور نفس (روح حیوانی) پر خوف وحزن کا اثر 25:51 انبیاء کرام و اولیاء اللہ کی طبیعت خوف وغم سے مغلوب نہیں ہوتی 32:46 عزم کی تعریف: تمام قوتِ علمیہ وعقلیہ کا ایک پیج پر آکر فیصلہ لینا 35:47 علم التشریع الانسانی کی حفاظت اور حفاظت کا طریقہ سینوں سے نہ کہ سفینوں سے 39:51 ولایت کا سلسلہ اور ہزارہ دوم میں ’’تجدید دین‘‘ کا آغاز حضرت خواجہ باقی باللہؒ نے کیا 42:19 انبیاء کی تعلیمات میں تحریفات کی وجہ مالی و نسبی مفادات ہیں 42:46 ملت کی تعریف،اقسام اور ملتوں میں جاہلیت اولی، ثانیہ، ثالثہ اور رابعہ کے خاتمے کے لئے انبیاء کرام علیھم السلام کا کردار 50:38 ہندوستان میں زوال کے تین دائرے (سیاسی،معاشی اور سماجی) اور سلسلۂ مجددیہ میں حضرت خواجہ باقی باللہؒ اور مجدد صاحبؒ کا تجدیدی کردار 54:25 ترکوں کی طاقت کو منظم کرنے اور غلبہ دین کے لیے کردار ادا کرنے میں نقشبندی مشائخ کا اہم کردار 58:33 قومیں محبت اور انسانیت سے رام ہوتی ہے ،نہ کہ نفرت سے 1:01:04 عرب اور بغداد کی تباہی کے وجوہات: سرمایہ پرستی اور نسل پرستی 1:04:45 مجدد الف ثانیؒ کا عالمیگر فیض ،کردار اور تجدیدی کارنامہ،اور شاہ صاحبؒ کی تدوین 1:08:45 ہزارہ دوم کے مجددین پر آزمائشیں اور ان کا مقابلہ و راہ نمائی 1:12:08 اولیا اللہ وہی ہے جو بغیر نسبی و مالی مفاد کے انسانیت سے تعلق رکھیں 1:13:16 حضرت شاہ سعید احمد رائے پوریؒ کی ایک نوجوان کو نصیحت: انسانیت کے ساتھ اللہ کے لیے محبت کرنا 1:14:28 تقسیمِ ہند کے موقع پر حضرت شاہ عبد القادر رائے پوریؒ کی انسانیت سے محبت و تعلق کا پیغام اجتماعیت 1:15:43 اللہ تعالی سے محبت کا تقاضا: انسانیت سے دلی محبت کرنا بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://rahimia.org/ https://facebook.com/rahimiainstitute/ https://youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت | 06-11-2026

    Nov 17, 202659 minAudio

    بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 2؍ جمادی الاخریٰ...

    Credit the people on this episode

  2. دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی | 06-11-2026

    Nov 11, 20261 hr 7 minAudio

    دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 25؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ /6؍...

    Credit the people on this episode

  3. خواہش کا خدائی منصب، مفاد پرستی، کورانہ تقلید اور تعلیماتِ حق میں تحریف قرآن حکیم کی روشنی میں فرسودہ مذہب کے عناصر کا جائزہ | 30-10-2026

    Nov 3, 202659 minAudio

    Credit the people on this episode

  4. فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام | 30-10-2026

    Nov 2, 20261 hr 34 minAudio

    قرآن حکیم کے اصولِ تبیین و تحقیق کے ایمانی تقاضوں کے تناظر میں فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد...

    Credit the people on this episode

  5. اسلام کے جامع تصورِ دین اور تاریخی تسلسل کے تناظر میں نوآبادیاتی مذہبیّت کا فکری و سماجی جائزہ | 23-10-2026

    Oct 27, 20261 hr 22 minAudio

    اسلام کے جامع تصورِ دین اور تاریخی تسلسل کے تناظر میں نوآبادیاتی مذہبیّت کا فکری و سماجی جائزہ خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 11؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ /23؍ اکتوبر 2026ء بمقام: ادارہ...

    Credit the people on this episode