Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

خطبات

خطبات artwork

اسلام کے جامع تصورِ دین اور تاریخی تسلسل کے تناظر میں نوآبادیاتی مذہبیّت کا فکری و سماجی جائزہ | 23-10-2026

Oct 27, 20261 hr 22 minAudio
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

اسلام کے جامع تصورِ دین اور تاریخی تسلسل کے تناظر میں نوآبادیاتی مذہبیّت کا فکری و سماجی جائزہ خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 11؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ /23؍ اکتوبر 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس خطبے کی راہ نما قرآنی آیات اِنَّ الدِّیْنَ عِنْدَ اللّٰهِ الْاِسْلَامُ۫-وَ مَا اخْتَلَفَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْیًۢا بَیْنَهُمْؕ-وَ مَنْ یَّكْفُرْ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ فَاِنَّ اللّٰهَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ(19) فَاِنْ حَآجُّوْكَ فَقُلْ اَسْلَمْتُ وَجْهِیَ لِلّٰهِ وَ مَنِ اتَّبَعَنِؕ-وَ قُلْ لِّلَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ وَ الْاُمِّیّٖنَ ءَاَسْلَمْتُمْؕ-فَاِنْ اَسْلَمُوْا فَقَدِ اهْتَدَوْاۚ-وَ اِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّمَا عَلَیْكَ الْبَلٰغُؕ-وَ اللّٰهُ بَصِیْرٌۢ بِالْعِبَادِ۠ (20) سورۃ آلِ عمران:3 (19-20) ترجمہ: بے شک دین اللہ کے ہاں ’فرمانبرداری‘ ہی ہے۔ اور جنہیں کتاب دی گئی تھی، انہوں نے صحیح علم ہونے کے بعد آپس کی ضد کے باعث اختلاف کیا۔ اور جو شخص اللہ کے حکموں کا انکار کرے تو اللہ جلد ہی حساب لینے والا ہے۔ پھر بھی اگر تجھ سے جھگڑیں تو ان سے کہہ دے کہ میں نے اپنا منہ اللہ کے حکم کے تابع کیا ہے، اور ان لوگوں نے بھی جو میرے ساتھ ہیں. اور ان لوگوں سے کہہ دے جنہیں کتاب دی گئی ہے اور اَن پڑھوں سے: آیا تم بھی تابع ہوتے ہو؟ پھر اگر وہ تابع ہو گئے تو انہوں نے بھی سیدھی راہ پا لی اور اگر وہ منہ پھیریں تو تیرے ذمہ فقط پہنچا دینا ہے، اور اللہ بندوں کو خوب دیکھنے والا ہے۔ ۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇 ✔ کائناتی تخلیق اور مخلوقات میں فطری نظم و ضبط کا قانون ✔ دینِ اسلام بطور نظامِ ہدایت ✔ دینِ اسلام بطور جامع نظامِ حیات ✔ انسانی زندگی کا تنوّع اور دینِ اسلام کی جامع راہ نمائی ✔ انسانی تمدّنی زندگی کے ارتقاء میں انبیائے کرامؑ کا کردار ✔ دینِ اسلام کا بنیادی موضوع: انسان اور اس کی اجتماعی زندگی ✔ عقیدہ رسالت اور تاریخی تسلسل کا التزام ✔ دینِ اسلام کی ’جامعیت‘ کا مفہوم ✔ سابقہ مذاہب میں اختلافات اور گروہیّتیں پیدا ہونے کی اصل وجہ ✔ فرقہ وارانہ مذہبیّت کے منفی معاشرتی اثرات ✔ عُلمائے سُو کی علامات اور ان کے رویّوں کے نتائج ✔ اختلافات اور گروہیّتوں کا تدارک بذریعہ دینِ اسلام ✔ دینِ اسلام کے تین مربوط شعبے: شریعت، طریقت اور سیاست ✔ جمُودی مذہبیّت کا لازمی نتیجہ: فرقہ واریت اور فتوے بازی ✔ موجودہ جمُودی مذہبیّت کا برّصغیر کے نو آبادیاتی نظام کے ساتھ تعاون کا رویّہ ✔ موجودہ جمُودی مذہبیّت کا نوآبادیاتی جاگیرداری نظام کے جواز کا فتویٰ ✔ جمُودی اور مفاد پرستانہ سوچ کے شعبہ طریقت میں بھیانک نتائج ✔ ملکی تاریخ میں سیاسی مذہبیّت کا سامراجی آلہ کارانہ کردار اور گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے کا رویہ ✔ دین میں تفویضِ حیات کا تصور اور نظریۂ تقسیم کے فکری نقائص ✔ فرقہ وارانہ مذہبیّت کے بالمقابل نبوی طریقِ تبلیغ ✔ تاریخی تسلسل کا مفہوم اور دینِ اسلام میں اس کی اہمیت ✔ ہر دور کے حق پرست علماء کے بالمقابل فتویٰ باز گروہوں کا فرقہ وارانہ گروہی کردار ✔ عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے تابع اسلامی بنکاری کے نفاذ کے اثرات کا جائزہ ✔ شریعت میں اِفتاء کی ذمّہ داری اور موجودہ دور کے مفتی ’ماجن‘ کے مفاد پرستانہ کردارکا موازنہ ✔ موجودہ پُر فِتن دور میں اہلِ علم کی ذمّہ داریاں بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت | 06-11-2026

    Nov 17, 202659 minAudio

    بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 2؍ جمادی الاخریٰ...

    Credit the people on this episode

  2. علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار | 06-11-2026

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری...

    Credit the people on this episode

  3. دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی | 06-11-2026

    Nov 11, 20261 hr 7 minAudio

    دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 25؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ /6؍...

    Credit the people on this episode

  4. خواہش کا خدائی منصب، مفاد پرستی، کورانہ تقلید اور تعلیماتِ حق میں تحریف قرآن حکیم کی روشنی میں فرسودہ مذہب کے عناصر کا جائزہ | 30-10-2026

    Nov 3, 202659 minAudio

    Credit the people on this episode

  5. فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام | 30-10-2026

    Nov 2, 20261 hr 34 minAudio

    قرآن حکیم کے اصولِ تبیین و تحقیق کے ایمانی تقاضوں کے تناظر میں فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد...

    Credit the people on this episode