Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

خطبات

خطبات artwork

استخفافِ قوم‘‘ کے سرمایہ دارانہ ملمع کار فرعونی بیانیہ کے خلاف علم و عدل پر مبنی دینی مزاحمت کی ضرورت و اہمیت | 08-05-2026’’

May 9, 20261 hr 15 minAudio
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

’’استخفافِ قوم‘‘ کے سرمایہ دارانہ ملمع کار فرعونی بیانیہ کے خلاف علم و عدل پر مبنی دینی مزاحمت کی ضرورت و اہمیت خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 20؍ ذی قعدہ 1447ھ / 08؍ مئی 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبویﷺ: آیتِ قرآنی: فَاسْتَخَفَّ قَوْمَهٗ فَاَطَاعُوْ-اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ (43 - الزّخرف: 54) ترجمہ: ”پھر عقل کھو دی اپنی قوم کی، پھر اسی کا کہنا مانا مقرر وہ تھے لوگ نافرمان“۔ حدیث نبویﷺ: ”إِذَا ‌رَأَيْتَ ‌اللَّهَ ‌يُعْطِي الْعَبْدَ مَا شَاءَ وَهُوَ مُقِيمٌ عَلَى مَعَاصِيهِ، فَإِنَّمَا ذَلِكَ اسْتِدْرَاجٌ مِنْهُ لَهُ“. (تفسیر ابن أبی حاتم: 10/ 3284) ترجمہ: ” جب تم دیکھو کہ اللہ تعالیٰ (کسی) بندے کو اس کی خواہش کے مطابق (دنیا کی نعمتیں) عطا فرما رہا ہے حالانکہ وہ گناہوں پر قائم (بضد) ہے، تو (سمجھ لو کہ) یہ اللہ کی طرف سے اس کے لیے ”استدراج“ (ڈھیل دیا جانا اور رفتہ رفتہ پکڑ کی طرف لے جانا) ہے“۔ 🔸 خطبۂ جمعہ: نکات ✔️ علم و عدل پر مبنی تعلیماتِ انبیاءؑ اور بعثت کا مقصد و ہدف ✔️ ظلم و جہالت کے در پردہ عدل اور علم کی ملمع کاری سے انسانیت یرغمال ✔️ سورۂ زخرف کا بنیادی موضوع؛ ظلم و جہالت کی ملمع کاری سے کا پردہ چاک کرنا ✔️ حقائق کے منافی علمی بیانیے، آراء و اعمال اور غلط فیصلوں کے نتائج ✔️ عمل سے پہلے عزم اور ارادہ ضروری نیز بنی اسرائیل کی غلامی کی بنیادی وجہ ✔️ حضرت موسیٰؑ کی بنی اسرائیل کی آزادی کے لیے علم و عدل پر مبنی جدوجہد ✔️ فرعون کا گمراہ کن اور ظالمانہ کردار اور (فَاسْتَخَفَّ قَوْمَهٗ) میں اس کے اپنی قوم کو بے شعور اور گمراہ کرنے کی طرف اشارہ ✔️ (فَاَطَاعُوْهُ) میں قوم کا پست ذہنیت کی اساس پر جھوٹے فرعونی بیانیے کو تسلیم کرنے کا ذکر ✔️ سیاسی شناخت اور معاشی طاقت سے قومی اجتماعیت کی حفاظت ✔️ (اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ) کے تناظر میں فاسقین کے بد کردار اور انجام کار ✔️ بنی اسرائیل اور فرعون کے قصے کا مقصد‘ امت محمدیہ کو نتائج سے خبردار کرنا ✔️ عذابِ الہی کی تین شکلوں میں سے پہلی دو صورتوں سے امتِ محمدیہ کا محفوظ رہنا ✔️ سطحی سوچ اور مفاد پرست حکمرانوں کے خلاف مزاحمتی شعور کی حامل جماعت (طائفہ منصورہ) کی ناگزیریت ✔️ ’’استخفافِ قوم‘‘ کے سرمایہ دارانہ ملمع کار فرعونی بیانیہ کی تین سو سالہ تاریخ کا جائزہ ✔️ استخفافِ اقوام و ممالک کے لیے سرمایہ کاری کے نام پر سودی ملمع کاری ✔️ اسرائیل و امریکہ کے ایران پر حملہ کو "Iran War" قرار دینے کا جھوٹا بیانیہ ✔️ بنگال پر ایسٹ انڈیا کمپنی کے دھوکہ دہی پر مبنی قبضے کو جائز قرار دینے کا جھوٹا پروپیگنڈا ✔️ 1857ء کی جنگ آزادی کو بغاوت اور غدر قرار دینے کا جھوٹا بیانیہ ✔️ آئین و قانون اور اداروں کی بالادستی کی بنیاد پر قوم کو جاہل اور ذلیل رکھنے کی سیاہ تاریخ ✔️ دین کے حقیقی اور ٹھوس علم پر مبنی تعلیمی نظام کا خاتمہ ✔️ ظالمانہ نظام کی داستان ✔️ خطبے میں تلاوت کی گئی حدیث مبارکہ کی تشریح ✔️اللہ کی نافرمانی کے باوجود وسائل کی فراوانی‘ اللہ کی طرف سے رسی ڈھیلی چھوڑنا ہے ✔️ خطبے کا مزکری پیغام؛ عزم و ہمت کے ساتھ جہالت و ظلم کے خلاف مزاحمتی شعور بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت | 06-11-2026

    Nov 17, 202659 minAudio

    بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 2؍ جمادی الاخریٰ...

    Credit the people on this episode

  2. علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار | 06-11-2026

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری...

    Credit the people on this episode

  3. دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی | 06-11-2026

    Nov 11, 20261 hr 7 minAudio

    دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 25؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ /6؍...

    Credit the people on this episode

  4. خواہش کا خدائی منصب، مفاد پرستی، کورانہ تقلید اور تعلیماتِ حق میں تحریف قرآن حکیم کی روشنی میں فرسودہ مذہب کے عناصر کا جائزہ | 30-10-2026

    Nov 3, 202659 minAudio

    Credit the people on this episode

  5. فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام | 30-10-2026

    Nov 2, 20261 hr 34 minAudio

    قرآن حکیم کے اصولِ تبیین و تحقیق کے ایمانی تقاضوں کے تناظر میں فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد...

    Credit the people on this episode