Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

خطبات

خطبات artwork

عصرِ حاضر کے فکری و معاشی بحران کے تناظر میں آن لائن مذہبی سطحیت و جذباتیت کا جائزہ اور صحبتِ صالحہ کے ذریعے اجتماعی تربیت کی اہمیت| 09-10-2026

Oct 13, 202654 minAudio
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

عصرِ حاضر کے فکری و معاشی بحران کے تناظر میں آن لائن مذہبی سطحیت و جذباتیت کا جائزہ اور صحبتِ صالحہ کے ذریعے اجتماعی تربیت کی اہمیت* خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 26؍ ربیع الثانی 1448ھ /9؍ اکتوبر 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس خطبے کی راہ نما قرآنی آیت وَ اصْبِرْ نَفْسَكَ مَعَ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَدٰوةِ وَ الْعَشِیِّ یُرِیْدُوْنَ وَجْهَهٗ وَ لَا تَعْدُ عَیْنٰكَ عَنْهُمْۚ تُرِیْدُ زِیْنَةَ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَاۚ وَ لَا تُطِعْ مَنْ اَغْفَلْنَا قَلْبَهٗ عَنْ ذِكْرِنَا وَ اتَّبَعَ هَوٰىهُ وَ كَانَ اَمْرُهٗ فُرُطًاٝ (28) سورۃ الکھف:18 (28) ترجمہ: تو ان لوگوں کی صحبت میں رہ جو صبح اور شام اپنے رب کو پکارتے ہیں، اسی کی رضامندی چاہتے ہیں، اور تو اپنی آنکھوں کو ان سے نہ ہٹا، کہ تو دنیا کی زندگی کی زینت تلاش کرنے لگ جائے، اور اس شخص کا کہنا نہ مان جس کے دل کو ہم نے اپنی یاد سے غافل کر دیا، اور اپنی خواہش کے تابع ہو گیا ہے، اور اس کا معاملہ حد سے گزرا ہوا ہے۔ ۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇 ✔ دینِ اسلام کی جامعیت اور رہبانیت کا ردّ ✔ عملی حقائق سے عاری مروّجہ دینی مباحث اور نوجوانوں کی کنفیوژن ✔ دینِ اسلام میں معاشرتی معاملات کی اہمیت اور ان پر راہ نمائی کا نظام ✔ دینی مباحث میں معاشرتی موضوعات سے پہلو تہی کے نقصانات ✔ مُلکِ عزیز کے تلخ حالات کی بنیادی وجہ: کالونیل نظام کا تسلسل ✔ ورلڈ بنک کی حالیہ جاری کردہ معاشی رپورٹ (میناپ) کا تنقیدی تجزیہ ✔ انسانی فطرت اور دینِ اسلام میں اجتماع کی اہمیت اور اجتماعی نظام کی خرابی کے تباہ کن اثرات ✔ اجتماعی نظام کی درستگی کے لیے صحیح فِکر، اجتماعیت اور تاریخی تسلسل کی اہمیت ✔ دینی موضوعات پر آن لائن کورس اور لیکچر دینے والے ’بُقراطوں‘ کا شعوری جائزہ ✔ دینی تعلیم و تربیت کے لیے دینی اجتماع کی ضرورت ✔ کاروباری بنیادوں پر موجود دینی آن لائن کورسوں کے نوجوانوں پر خطرناک اثرات ✔ صحابہؓ کا مقامِ صحابیت اور دینِ اسلام میں دینی اجتماع اور صحبتِ صالح کی قدر و قیمت ✔ آن لائن ’سکالروں‘ کا غیر سماجی دینی موضوعات کے ذریعے نوجوانوں کو متأثر کرنے کا رجحان ✔ حضرت عمرِ فاروقؓ کا حدیث کے ثبوت میں حدّ درجہ احتیاط کا رویّہ اور ہمارے لیے راہ نمائی ✔ باشعور قیادت کی پہچان کے لیے تنقیدی رویہ اپنانے کی ضرورت ✔ اُسوہ حسنہﷺ کی روشنی میں فِکری تشکیل اور تربیت کے لیے دینی اجتماع کی ضرورت کا جائزہ ✔ مذہبی لبادے میں خواہش پرست راہ نماؤں کے شعوری جانچ پرکھ کا طریقہ کار ✔ تاریخی تسلسل کے ذریعے حقائق کی آگہی اور متوازن رویوں کے اختیار کرنے کی ضرورت و اہمیت

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت | 06-11-2026

    Nov 17, 202659 minAudio

    بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 2؍ جمادی الاخریٰ...

    Credit the people on this episode

  2. علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار | 06-11-2026

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری...

    Credit the people on this episode

  3. دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی | 06-11-2026

    Nov 11, 20261 hr 7 minAudio

    دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 25؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ /6؍...

    Credit the people on this episode

  4. خواہش کا خدائی منصب، مفاد پرستی، کورانہ تقلید اور تعلیماتِ حق میں تحریف قرآن حکیم کی روشنی میں فرسودہ مذہب کے عناصر کا جائزہ | 30-10-2026

    Nov 3, 202659 minAudio

    Credit the people on this episode

  5. فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام | 30-10-2026

    Nov 2, 20261 hr 34 minAudio

    قرآن حکیم کے اصولِ تبیین و تحقیق کے ایمانی تقاضوں کے تناظر میں فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد...

    Credit the people on this episode