Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

خطبات

خطبات artwork

حجِ بیت اللہ: تعظیم شعائر اللہ، تزکیۂ نفس اور فلاحِ انسانیت کے جامع نظام عبادت کی اہمیت | 15-05-2026

May 29, 20261 hr 31 minAudioEpisode 516
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

حجِ بیت اللہ: تعظیم شعائر اللہ، تزکیۂ نفس اور فلاحِ انسانیت کے جامع نظام عبادت کی اہمیت خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 27؍ ذوالقعدة 1447ھ /15؍ مئی 2026ء بمقام: مدرسہ رحیمیہ دارالقرآن آئی ٹن ون اسلام آباد خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی وحدیثِ نبویﷺ: آیاتِ قرآنی: 1۔ اَلۡحَجُّ اَشۡہُرٌ مَّعۡلُوۡمٰتٌ ۚ فَمَنۡ فَرَضَ فِیۡہِنَّ الۡحَجَّ فَلَا رَفَثَ وَ لَا فُسُوۡقَ ۙ وَ لَا جِدَالَ فِی الۡحَجِّ ؕ وَ مَا تَفۡعَلُوۡا مِنۡ خَیۡرٍ یَّعۡلَمۡہُ اللّٰہُ ؕ۔ (2 -بقرہ:197) ترجمہ: ”حج کے چند مہینے ہیں معلوم پھر جس نے لازم کرلیا ان میں حج تو بےحجاب ہو ناجائز نہیں عورت سے اور نہ گناہ کرنا اور نہ جھگڑا کرنا حج کے زمانہ میں اور جو کچھ تم کرتے ہو نیکی اللہ اس کو جانتا ہے“۔ 2۔ وَ لِلّٰہِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الۡبَیۡتِ مَنِ اسۡتَطَاعَ اِلَیۡہِ سَبِیۡلًا۔ (3 -آل عمران:97) ترجمہ: ”اور اللہ کا حق ہے لوگوں پر حج کرنا اس گھر کا جو شخص قدرت رکھتا ہو اس کی طرف راہ چلنے کی“۔ حدیث نبویﷺ: ” مَنْ حَجَّ هَذَا الْبَيْتَ، فَلَمْ يَرْفُثْ، وَلَمْ يَفْسُقْ، رَجَعَ كَيَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ“. (صحیح بخاری:1820) ترجمہ: ” جس نے اس گھر کا حج کیا اور نہ شہوت کی فحش باتیں کیں، نہ گناہ کیا تو وہ اس دن کی طرح واپس ہو گا جس دن اس کی ماں نے اسے جنا تھا“۔ 🔸 خطبۂ جمعہ: نکات 0:00:00 آغاز 0:05:18 مسخ شدہ اَدیان کے ماحول میں جامع و کامل دین کا نزول 0:06:56 اسلام کے علاوہ کوئی دین اور نظام قابل قبول نہیں! 0:08:12 جسمانی و روحانی امراض کو دور کرنے کا الہی نظام 0:16:11 جسم و روح کو مُعطّر کرنے والی نفحاتِ الہی 0:12:47 جسمانی و ذہنی علاج کا یومیہ و ہفتہ وارانہ اجتماع 0:23:33 سال بھر کے حجابات توڑنے کے لیے روزوں کی فرضیت 0:24:11 عمر بھر کی کوتاہیوں کو دور کرنے کے لیے حج کی مشروعیت 0:26:45 خطبے کی مرکزی آیات و احادیث کی روشنی میں فریضۂ حج کی توضیح 0:41:00 حج میں رفث، فسوق اور جدال کی ممانعت 0:53:11 انسانی خیر و بھلائی کے کاموں سے اللہ باخوبی واقف 0:56:07 حج کے لیے سامانِ سفر ضروری نیز بہترین زاہِ راہ تقویٰ 0:58:24 ایامِ حج کے مخصوص اعمال و افعال 1:00:45 شعائر اللہ، حدودِ حرم اور احکاماتِ الہی 1:05:53 حضرت ابراہیمؑ کا خواب، شیطانی وسوسے اور قربانی کی مشروعیت 1:15:31 صفا و مروہ کی سعی؛ حضرت ہاجرہ کی سنت کا احیاء 1:18:48 حج کے افعال و مقامات کی نورانیت نیز یوم النحر کی نبوی سنت 1:21:21 قربانی کے جانور کا گوشت باعثِ برکت 1:23:21 خطبے کی مرکزی حدیث کی وضاحت 1:25:24 عرفات کے اجتماع کی ولی اللہی حکمت 1:29:58 حج کی سعادت حاصل کرنا بڑی خوش نصیبی! بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. سماجی منکرات کے بارے میں "تہاوُن" کا طرزِ عمل اور اقدامی اجتماعی مزاحمت کی قرآنی فکر: واقعۂ سبت کی تطبیقی رہنمائی | 13-11-2026

    Nov 24, 202647 minAudio

    سماجی منکرات کے بارے میں "تہاوُن" کا طرزِ عمل اور اقدامی اجتماعی مزاحمت کی قرآنی فکر: واقعۂ سبت کی تطبیقی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 9؍ جمادی الاُخریٰ 1448ھ /20؍ نومبر...

    Credit the people on this episode

  2. بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت | 06-11-2026

    Nov 17, 202659 minAudio

    بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 2؍ جمادی الاخریٰ...

    Credit the people on this episode

  3. علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار | 06-11-2026

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری...

    Credit the people on this episode

  4. دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی | 06-11-2026

    Nov 11, 20261 hr 7 minAudio

    دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 25؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ /6؍...

    Credit the people on this episode

  5. خواہش کا خدائی منصب، مفاد پرستی، کورانہ تقلید اور تعلیماتِ حق میں تحریف قرآن حکیم کی روشنی میں فرسودہ مذہب کے عناصر کا جائزہ | 30-10-2026

    Nov 3, 202659 minAudio

    Credit the people on this episode