Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

خطبات

خطبات artwork

باہمی تعاون کے معاہداتی سماج کی تشکیل ؛ نبوی تربیت کے اجتماعی کردار کے تناظر میں | 03-07-2026

Jul 8, 20261 hr 10 minAudio
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

باہمی تعاون کے معاہداتی سماج کی تشکیل ؛ نبوی تربیت کے اجتماعی کردار کے تناظر میں خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 17؍محرم الحرام 1448ھ / 03؍ جولائی 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس خطبے کی راہنما قرآنی آیت وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّتِیْ نَقَضَتْ غَزْلَهَا مِنْۢ بَعْدِ قُوَّةٍ اَنْكَاثًاؕ- تَتَّخِذُوْنَ اَیْمَانَكُمْ دَخَلًۢا بَیْنَكُمْ اَنْ تَكُوْنَ اُمَّةٌ هِیَ اَرْبٰى مِنْ اُمَّةٍؕ-اِنَّمَا یَبْلُوْكُمُ اللّٰهُ بِهٖؕ-وَ لَیُبَیِّنَنَّ لَكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ مَا كُنْتُمْ فِیْهِ تَخْتَلِفُوْنَ(92) سورۃ النحل16: (92) ترجمہ: اور اس عورت جیسے نہ بنو جو اپنا سُوت محنت کے بعد کات کر توڑ ڈالے کہ تُم اپنی قَسموں کو آپس میں فساد کا ذریعہ بنانے لگو محض اس لیے کہ ایک گروہ دوسرے گروہ سے بڑھ جائے۔ اللہ اس میں تمہاری آزمائش کرتا ہے۔ اور جس چیز میں تم اختلاف کرتے ہو اللہ اسے ضرور قیامت کے دن ظاہر کردے گا۔ ۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇 ✔ دینِ اسلام بطور دینِ فطرت ✔ رسول اکرمﷺ کے اخلاقِ حسنہ بطورِ خاص ایفائے عہد کا وصفِ باکمال ✔ دینی تعلیمات میں فطری سماجی معاہدات کی اہمیت ✔ صالح معاشرہ کی پہچان: فطری معاہدات کی تکمیل کا نظام ✔ فطری معاہدات کی خلاف ورزی کے نتیجے میں مِلل سابقہ کی تباہی کی قرآنی مثالیں ✔ ظالم طاقتوں کی جانب سے قانونِ فطرت کے بالمقابل تشکیل دیے گئے جھوٹے فلسفوں کی حقیقت ✔ قانونِ فطرت کی تابعداری کا انبیائے کرامؑ کی دعوت میں نمایاں مقام و مرتبہ ✔ سُوت کاتنے والی عورت کی قرآنی تمثیل اور اس کی وضاحت ✔ موجودہ معاشرے میں بداعتمادی کا بحران اور اس کے بھیانک نتائج ✔ اسوہ رسول اکرمﷺ: معاہدات کی اِیفاء کا نمونہ ✔ سوسائٹی کی تشکیل میں معاہدات کی اہمیت اور نبوی حکمت عملی ✔ رسول اکرمﷺ کا فتح مکہ کے موقع پر ایفائے عہد کی حکمت عملی ✔ معاہدات کی خلاف ورزی کو بطورِ جُرم اور اس کی سزاؤں کا دینی تعلیمات میں بیان ✔ صُلُح حُدیبیہ کے موقع پر ابوجُندلؓ کو دشمن کے سپرد کرنےکے واقعہ سے سبق ✔ رسول اللہﷺ کا غیر مسلم قبیلہ سے ایفائے معاہدہ کا نمونہ اور فتح مکہ کا واقعہ ✔ فتحِ مکہ کے موقع پر ایفائے عہد کی نبوی مثال اور دورِ خلفائے راشدین کے عمدہ معیارات ✔ حضرت امیرِ معاویہؓ کا دشمن پر پیش قدمی کا واقعہ اور ایفائے عہد کا اہم پہلو ✔ چینی انقلاب کے پیشوا کا دورِ خلفائے راشدین سے راہ نمائی کی مثال ✔ دورِ نبویﷺ اور خلفائے راشدین کے مطالعہ کی موجودہ دور میں اہمیت و ضرورت ✔ حضرت امیرِ معاویہؓ کا حضرت علیؓ کی مخالفت کے بابت رومی حکمران کو سخت جواب ✔ صحابہ کے مابین اختلافات کی اصل حقیقت اور موجودہ دور میں اس سے راہ نمائی بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت | 06-11-2026

    Nov 17, 202659 minAudio

    بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 2؍ جمادی الاخریٰ...

    Credit the people on this episode

  2. علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار | 06-11-2026

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری...

    Credit the people on this episode

  3. دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی | 06-11-2026

    Nov 11, 20261 hr 7 minAudio

    دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 25؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ /6؍...

    Credit the people on this episode

  4. خواہش کا خدائی منصب، مفاد پرستی، کورانہ تقلید اور تعلیماتِ حق میں تحریف قرآن حکیم کی روشنی میں فرسودہ مذہب کے عناصر کا جائزہ | 30-10-2026

    Nov 3, 202659 minAudio

    Credit the people on this episode

  5. فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام | 30-10-2026

    Nov 2, 20261 hr 34 minAudio

    قرآن حکیم کے اصولِ تبیین و تحقیق کے ایمانی تقاضوں کے تناظر میں فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد...

    Credit the people on this episode