Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

خطبات

خطبات artwork

سفلی خواہشات پر مبنی انتشار پسند عالمی سیاسی اور معاشی تسلط سے نجات اور عادلانہ الہی نظام ہدایت کی اہمیت | 29-05-2026

May 30, 20261 hr 12 minAudio

سفلی خواہشات پر مبنی انتشار پسند عالمی سیاسی اور معاشی تسلط سے نجات اور عادلانہ الہی نظام ہدایت کی اہمیت خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 12؍ذوالحجہ 1447ھ /29؍ مئی 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی: فَاِنْ لَّمْ یَسْتَجِیْبُوْا لَكَ فَاعْلَمْ اَنَّمَا یَتَّبِعُوْنَ اَهْوَآءَهُمْ-وَ مَنْ اَضَلُّ مِمَّنِ اتَّبَعَ هَوٰىهُ بِغَیْرِ هُدًى مِّنَ اللّٰهِ-اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ۠ (50)۔ (28 -القصص:50) ترجمہ: ”پھر اگر نہ کر لائیں تیرا کہا، تو جان لے کہ وہ چلتے ہیں نری اپنی خواہشوں اور اس سے گمراہ زیادہ کون جو چلے اپنی خواہش پر بدون راہ بتلائے اللہ کے، بیشک اللہ راہ نہیں دیتا بےانصاف لوگوں کو‘‘۔ 🔸 خطبۂ جمعہ: نکات ✔️ دنیوی و اخروی کامیابی میں نظم و ضبط اور مربوط نظام کا کردار ✔️ ذہنی انتشار‘ حنیفیت کی ضد نیز فکر و عمل کی یکسوئی کے لیے ابراہیمی انبیاءؑ کا منظم کردار ✔️ کائنات کا فلکیاتی و ارضیاتی نظام‘ اعلی ڈسپلن کا مظہر ✔️ خطبے کی مرکزی آیت میں خواہشات کے قیدی انسانوں کو انذار و تنبیہ ✔️ قرآنی اصطلاح ’’ھویٰ‘‘ کی وضاحت ✔️ انسانیت کی بحالی اور مَلَکیّت و بھیمیّت کا شرف کے لیے نظام کی ناگزیریت ✔️ شرفِ انسانیت سے گرے ہوئے جانوروں سے بدتر خواہش پرست انسانوں کی حالت ✔️ گمراہ ترین انسان اور ’’ھویٰ بغیر ھدی من اللہ‘‘ کی نشان دہی ✔️ حدیث میں گھوڑا (سواری) کی مثال سے ”ھویٰ بغیر ھدی من اللہ“ کی توضیح ✔️ ’’ھویٰ‘‘ (خواہشات) کو ڈسپلن میں لانا‘ اللہ کی ہدایات کو ماننا و تسلیم کرنا ہے ✔️ خواہش پرست (ظالم قوم) ہدایت سے محروم ✔️ ظلم و عدل کی تعریف نیز شرک کے ظلمِ عظیم ہونے کا مطلب ✔️ ایک زمانے میں دو رسول ماننا بھی بڑا ظلم اور خواہش پرستی ✔️ رسول اللہﷺ کی ہدایت کے مطابق نظام نہ بنانا‘ ظلم اور ھویٰ بغیر ھدی من اللہ ✔️ قوم کی تعمیر و تشکیل کے لیے نبی اکرمؐ کا نظامِ اقترابات و ارتفاقات ✔️ فطری جغرافیے کی اساس پر اقوام کی شناخت، خود مختاری اور عدل و انصاف کے لیے نبی اکرمؐ کا کردار ✔️ اقوام کے بننے اور پروان چڑھنے کے محرکات، عناصر اور عوامل ✔️ بغیر سر زمین کے قوم کا تصور‘ خود ساختہ یورپی تصورات کا شاخسانہ ✔️ دینِ اسلام کے حقائق کی روشنی میں خواہشات پر مبنی تصوراتی اسلام کا جائزہ ✔️ نمازِ جمعہ و عید کے اجتماعات کی اصل حقیقت ✔️ اقوام کا خود مختاری، عدل و انصاف کے لیے کردار ادا نہ کرنا‘ ظلم اور خواہش پرستی ✔️ حج کی عبادت میں خواہش پرستی اور ظالمانہ سرمایہ پرستی کے قومی و عالمی مفادات ✔️ سیاسی و معاشی و سماجی خرابیاں‘ انفرادی خواہشات سے زیادہ بدتر! ✔️ خطبے کی مرکزی آیت میں علمی طور پر حقائق پسند اور خواہش پرست معاشروں کا تجزیہ ✔️ ایران، امریکہ جنگ کے تناظر میں خواہشات کے علی الرغم خطوں اور علاقائی اقوام کو سیاسی و معاشی امور میں اجتماعی نظام قائم کرنے کی قرآنی دعوت اور نبوی ہدایات ✔️ خطوں کی بندر بانٹ کرنے والی خواہش پرست اقوام و عناصر کی نشان دہی ✔️ علم و شعور اور اسلام کے نظام کو سمجھنا‘ سچے مسلمان کا دینی فریضہ بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت | 06-11-2026

    Nov 17, 202659 minAudio

    بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 2؍ جمادی الاخریٰ...

    Credit the people on this episode

  2. علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار | 06-11-2026

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری...

    Credit the people on this episode

  3. دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی | 06-11-2026

    Nov 11, 20261 hr 7 minAudio

    دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 25؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ /6؍...

    Credit the people on this episode

  4. خواہش کا خدائی منصب، مفاد پرستی، کورانہ تقلید اور تعلیماتِ حق میں تحریف قرآن حکیم کی روشنی میں فرسودہ مذہب کے عناصر کا جائزہ | 30-10-2026

    Nov 3, 202659 minAudio

    Credit the people on this episode

  5. فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام | 30-10-2026

    Nov 2, 20261 hr 34 minAudio

    قرآن حکیم کے اصولِ تبیین و تحقیق کے ایمانی تقاضوں کے تناظر میں فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد...

    Credit the people on this episode