Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

خطبات

خطبات artwork

دینِ قیّم کے فطری اصولوں کے بالمقابل کج روی کی استعماری حکمت عملی اور اس کے خلاف آزاد قومی مزاحمت کا جائزہ | 03-04-2026

Apr 8, 20261 hr 20 minAudioEpisode 505
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

دینِ قیّم کے فطری اصولوں کے بالمقابل کج روی کی استعماری حکمت عملی اور اس کے خلاف آزاد قومی مزاحمت کا جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: ۱۴؍ شوال المکرم 1447ھ / 03؍ اپریل 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) پشاور کیمپس خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی: آیتِ قرآنی: 1۔ قُرۡاٰنًا عَرَبِیًّا غَیۡرَ ذِیۡ عِوَجٍ لَّعَلَّہُمۡ یَتَّقُوۡنَ۔ (39 -زمر:28) ترجمہ: ”قرآن ہے عربی زبان کا جس میں کجی نہیں تاکہ وہ بچ کر چلیں “۔ 2۔ اَلَا لَعۡنَۃُ اللّٰہِ عَلَی الظّٰلِمِیۡنَ، الَّذِیۡنَ یَصُدُّوۡنَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ یَبۡغُوۡنَہَا عِوَجًا ؕ وَ ہُمۡ بِالۡاٰخِرَۃِ ہُمۡ کٰفِرُوۡنَ ۔ (11 -ہود:19،18) ترجمہ: ”سن لو پھٹکار ہے اللہ کی ناانصاف لوگوں پر۔ جو کہ روکتے ہیں اللہ کی راہ سے اور ڈھونڈھتے ہیں اس میں کجی اور وہی ہیں آخرت سے منکر“۔ 🔸 خطبۂ جمعہ: نکات ✔️ نبی اکرمﷺ کے لائے نظام زندگی کو اپنانے کی ضرورت و اہمیت ✔️ مادی نظام‘ انسانیت کی مجموعی و کامل کامیابی کا ضامن نہیں! ✔️ انسان کے اقوال و افعال کے سوسائٹی پر اثرات ✔️ حکمرانوں اور رہنماؤں کی حرکات و سکنات اور اخلاق ماتحت افراد پر اثر انداز ہوتے ہیں ✔️ انسانی اقوال و اعمال کا قرآنی تجزیہ اور صراطِ مستقیم کا تعین ✔️ خطبے کی مرکزی آیات میں دینِ قیّم (صراط مستقیم) اور عوج کے بنیادی فرق کی وضاحت ✔️ قانون؛ عام فہم زبان، آسان اور واضح و دو ٹوک ہونا ضروری ✔️ نبی اکرمؐ کے لائے ہوئے نظام زندگی کی یہی دو اساسیات ✔️ دینِ اسلام کے قومی و بین الاقوامی نظام تک ان اصولوں کی پاسداری ✔️ صحابہ کرامؓ نے غیر عرب اقوام کو ان کی قومی زبان میں دینِ قیم کے آفاقی اصولوں کی تعلیم دی ✔️ حضرت عبداللہ ابن عباسؓ کی اپنے فارسی شاگرد کی قومی زبان میں تربیت ✔️ ہر قوم کو دینِ قیم کے قوانین کی قومی زبان میں تعلیم و تربیت دینا‘ اس آیت کا بنیادی تقاضا ✔️ خطبے کی دوسری آیت کی توضیح و تشریح؛ ✔️ بدیسی زبان میں قانون سازی‘ دینِ قیم میں کجی و رکاوٹیں کھڑی کرکے عوام کے حقوق کے استحصال کا ذریعہ ✔️ حق بات میں رکاوٹ پیدا کرنے والے انسانیت دشمن عناصر کا گھناؤنا کردار ✔️ مغل حکمرانوں، برعظیم کی دیگر قوموں اور متحدہ ہندوستان کے خلاف نفرت پیدا کرنے اور حقائق مسخ کرنے کاسامراجی بیانیہ ✔️ قومی ریاستوں کے دور میں عالمی سامراج کی برصغیر اور عرب خطوں کی ظالمانہ تقسیم ✔️ سرمایہ دارانہ نظام کے قوانین انسانیت کی ترقی کے راستے میں رکاوٹ اور جنگ عظیم اول کے بعد ورلڈ آرڈر کی بنیاد پر خطوں کی غیر حقیقی تقسیم ✔️ سرمایہ درانہ نظام میں جائز بیع میں رکاوٹ کھڑی کر کے قرضوں کی معیشت اور سود کا فروغ ✔️ قرضوں کی معیشت کا انکار کرنے والی قومی ریاستیں (لیبیا، عراق و ایران) کے خلاف جنگ اور دہشت گردی کا پراپیگنڈا ✔️ مظلوم کے حقوق سے توجہ ہٹانے کے لیے الجھاؤاور کجی کی مذہبی و سیاسی روش ✔️ سیاسی غلامی اور معاشی بد حالی کی صورت میں لعنت کی مستحق اقوام اور ممالک ✔️ قرآنی شعور کی بنیاد پر کجی و رکاوٹ ختم کرکے دین قیم کے لیے جدوجہد کی عصری ضرورت بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. سماجی منکرات کے بارے میں "تہاوُن" کا طرزِ عمل اور اقدامی اجتماعی مزاحمت کی قرآنی فکر: واقعۂ سبت کی تطبیقی رہنمائی | 13-11-2026

    Nov 24, 202647 minAudio

    سماجی منکرات کے بارے میں "تہاوُن" کا طرزِ عمل اور اقدامی اجتماعی مزاحمت کی قرآنی فکر: واقعۂ سبت کی تطبیقی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 9؍ جمادی الاُخریٰ 1448ھ /20؍ نومبر...

    Credit the people on this episode

  2. بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت | 06-11-2026

    Nov 17, 202659 minAudio

    بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 2؍ جمادی الاخریٰ...

    Credit the people on this episode

  3. علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار | 06-11-2026

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری...

    Credit the people on this episode

  4. دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی | 06-11-2026

    Nov 11, 20261 hr 7 minAudio

    دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 25؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ /6؍...

    Credit the people on this episode

  5. خواہش کا خدائی منصب، مفاد پرستی، کورانہ تقلید اور تعلیماتِ حق میں تحریف قرآن حکیم کی روشنی میں فرسودہ مذہب کے عناصر کا جائزہ | 30-10-2026

    Nov 3, 202659 minAudio

    Credit the people on this episode