Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

خطبات

خطبات artwork

نقضِ عہد، قطعِ رحمی اور فساد فی الارض پر مبنی دجل و رافضیت کے عالمی نظام کے خلاف مزاحمت کی عصری جدوجہد | 27-03-2026

Mar 31, 20261 hr 8 minAudioEpisode 503
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

نقضِ عہد، قطعِ رحمی اور فساد فی الارض پر مبنی دجل و رافضیت کے عالمی نظام کے خلاف مزاحمت کی عصری جدوجہد خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: ٧؍ شوال المکرم 1447ھ / 27؍ مارچ 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی: الَّذِيۡنَ يَنۡقُضُوۡنَ عَهۡدَ اللّٰهِ مِنۡ بَعۡدِ مِيۡثَاقِهٖ وَيَقۡطَعُوۡنَ مَآ اَمَرَ اللّٰهُ بِهٖ اَنۡ يُّوۡصَلَ وَيُفۡسِدُوۡنَ فِى الۡاَرۡضِ‌ؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ (2-بقرہ:27) ترجمہ: ”جو توڑتے ہیں خدا کے معاہدہ کو مضبوط کرنے کے بعد اور قطع کرتے ہیں اس چیز کو جس کو اللہ نے فرمایا ملانے کو اور فساد کرتے ہیں ملک میں وہی ہیں ٹوٹے والے“۔ 🔸 خطبۂ جمعہ: نکات دین اسلام کے دور عروج اور انسانی ترقی کے لئے قرآن حکیم کے اساسی اصول ✔️ اسلام کا دور عروج: بحیثیت مجموعی صحت مند اور ترقی یافتہ معاشرہ ✔️ ناقابلِ اصلاح معاشرتی بگاڑ اور مرض مزمن کی صورت میں انبیاء علیہم السلام کی بعثت ✔️ بعثت خاتم النبیین اور رحمۃ للعالمین کی رحمت عمومی کے طفیل انسانیت مکمل تباہی سے محفوظ رہے گی ✔️ ”خاتم النبیین“ کا معنی و مفہوم نیز ”العلماء ورثۃ الانبیاء“ کی تشریح ✔️ مضبوطی دین اور بقائے انسانیت کے لیے رجلِ فاجر سے بھی کام لیتا ہے ✔️ انسانیت کی ترقی اور بقا کے لئے "دین ابراہیمی کے اصول عشرہ" (احکام عشرہ) ✔️ انسانی اجتماعی ضمیر میں ان اصولوں کا رسوخ ✔️ دور عروج میں ان ابراہیمی اصولوں پر رسوخ اور عادلانہ سماج کی تشکیل ✔️ حقوق انسانیت اور "اصول عشرہ" "لیگ آف نیشن" اور "یونائیٹڈ نیشنز" کی تشکیل اور قوموں کی حفاظت حقوق کے معاہدات ✔️ دین فطرت کی مزاحمت اور "الناموس الانسانی" کے لیے وسعت و گہرائی ✔️ خطبہ میں پڑھی گئی آیت مبارکہ کی توضیح ✔️ ریاستوں کے نظام کی تشکیل میں توحید باری تعالیٰ اور معاہدات پر عمل درآمد پیش نظر ✔️ "معاہدہ حلف الفضول" اور "میثاق مدینہ" کی اصل روح معاہدات کی پاسداری ✔️ آیت میں بیان کردہ"خاسرون" (گھاٹے والوں) کی تین علامات: 1۔ "نقض عہد" (معاہدوں کو توڑنا) 2۔ خاندانی، قومی اور بین الاقوامی انسانی رشتوں کو توڑنا 3۔ "فساد فی الارض" زمین میں فساد مچانا ✔️ "فساد فی الارض" کی دو صورتیں اور فسادیوں کو روکنے والی حق جماعت کی ذمہ داریاں ✔️ "نقض عہد" "قطع رحمی" اور "فساد فی الارض" پر قائم غاصب حکومتوں کی طبعی عمر ✔️ پہلی و دوسری جنگ عظیم کے بعد قومی ریاستوں کی حدود اور تحفظ حقوق انسانیت کے معاہدات کے بین الاقوامی چارٹر کا قیام ✔️ امریکی سامراج کا گزشتہ سو سال میں معاہدہ شکنی اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کی تاریخ کا طائرانہ جائزہ ✔️ "نقض" اور "رفض" کا مفہوم اور تاریخی پس منظر اور موجودہ دور کی "رافضیت" کی مصداق تحریکات کا جائزہ ✔️ "رافضیت" کا تعلق مذہب سے نہیں ، بلکہ "سیاسیات" سے ہے ✔️ موجودہ دور کی بین الاقوامی "رافضیت" اور"دجالیت" کے خلاف ایرانی انقلاب کے مجاہدانہ کردار کا جائزہ ✔️ موجودہ جنگ میں انسان دوست اور انسانیت کش کردار کا جائزہ ✔️ دجال کی دوزخ اور جنت والی حدیث کی تشریح ✔️ اقوام متحدہ کے چارٹر کے عین مطابق ایران کے پانچ قانونی و اصولی نکات ✔️ پیغام فکر و عمل بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. سماجی منکرات کے بارے میں "تہاوُن" کا طرزِ عمل اور اقدامی اجتماعی مزاحمت کی قرآنی فکر: واقعۂ سبت کی تطبیقی رہنمائی | 13-11-2026

    Nov 24, 202647 minAudio

    سماجی منکرات کے بارے میں "تہاوُن" کا طرزِ عمل اور اقدامی اجتماعی مزاحمت کی قرآنی فکر: واقعۂ سبت کی تطبیقی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 9؍ جمادی الاُخریٰ 1448ھ /20؍ نومبر...

    Credit the people on this episode

  2. بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت | 06-11-2026

    Nov 17, 202659 minAudio

    بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 2؍ جمادی الاخریٰ...

    Credit the people on this episode

  3. علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار | 06-11-2026

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری...

    Credit the people on this episode

  4. دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی | 06-11-2026

    Nov 11, 20261 hr 7 minAudio

    دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 25؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ /6؍...

    Credit the people on this episode

  5. خواہش کا خدائی منصب، مفاد پرستی، کورانہ تقلید اور تعلیماتِ حق میں تحریف قرآن حکیم کی روشنی میں فرسودہ مذہب کے عناصر کا جائزہ | 30-10-2026

    Nov 3, 202659 minAudio

    Credit the people on this episode