Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

خطبات

خطبات artwork

مزاحمت اور مذاکرات کی نبوی حکمت کی روشنی میں خطہ میں عالمی شیطانی پالیسی کا جائزہ | 10-04-2026

Apr 13, 20261 hr 3 minAudio
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

مزاحمت اور مذاکرات کی نبوی حکمت کی روشنی میں خطہ میں عالمی شیطانی پالیسی کا جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 21؍ شوال 1447ھ / 10؍ اپریل 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی وحدیثِ نبویﷺ: آیتِ قرآنی: 1۔ فَلَا تَہِنُوۡا وَ تَدۡعُوۡا اِلَی السَّلۡمِ وَ اَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ وَ اللّٰہُ مَعَکُمۡ وَ لَنۡ یَّتِرَکُمۡ اَعۡمَالَکُمۡ۔ (47-محمد:35) ترجمہ: ” سو تم بودے نہ ہوئے جاؤ اور لگو پکارنے صلح اور تم ہی رہو گے غالب اور اللہ تمہارے ساتھ ہے اور نقصان نہ دے گا تم کو تمہارے کاموں میں“۔ 2۔ وَ لَا تَہِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا وَ اَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ۔ (03 -آل عمران:139) ترجمہ: ” اور سست نہ ہو اور نہ غم کھاؤ اور تم ہی غالب رہو گے اگر تم ایمان رکھتے ہو“۔ حدیث نبویﷺ: 1۔ ” يُوشِكُ الْأُمَمُ أَنْ تَدَاعَى عَلَيْكُمْ كَمَا تَدَاعَى الْأَكَلَةُ إِلَى قَصْعَتِهَا“. (سنن ابی داؤد، حدیث:4297) ترجمہ: ”قریب ہے کہ دیگر قومیں تم پر ایسے ہی ٹوٹ پڑیں جیسے کھانے والے پیالوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں “۔ 🔸 خطبۂ جمعہ: نکات ✔️ کل انسانیت کی ہدایت و نصیحت کے لیے قرآنی ہدایات و تعلیمات ✔️ شیاطین الجن و الانس کی کارستانیاں ✔️ شیطان کی انسانوں سے اعلانیہ دشمنی اور دو شیطانی کام ✔️ انسان کی طبعی فطرت ✔️ شیطانی خیال (وسوسہ) اور نفسانی خیال میں فرق ✔️ تقویٰ کی حامل جماعت کی تین خصوصیات ✔️ شیاطین الجن و الانس سے تعلقات نبھانے اور ان کی ولایت ماننے کی ممانعت ✔️ خطبے کی مرکزی آیات کی تشریح ✔️ غزوۂ بدر کے موقع پرنازل ہونے والی آیت میں شیطان صفت انسانوں کا مقابلہ کرنے اور صلح نہ کرنے کا قرآنی حکم ✔️ دوسری آیت میں وھن اور حزن کی ممانعت ✔️ خطبے کی مرکزی حدیث کی تشریح ✔️ غلامی کے اثرات و نتائج؛ کثرت کے باوجود رعب ختم ہونا ✔️ دلوں میں وہن و بزدلی پیدا ہونے کی بڑی وجہ ✔️ حزن کے جسم پر مضر اثرات ✔️ احد کے موقع پر مشرکین کا اعلی قیادت کے شہید ہونے کا پروپیگنڈا اور دشمن کا مقابلہ و مزاحمت کرنے والی جماعت ✔️ صلح کے اصول اور نبوی حکمت عملی ✔️ صلح حدیبیہ کے موقع پر اہل مکہ نے صلح کا مطالبہ کیا ✔️ حالت امن اور حالت جنگ کے الگ الگ قرآنی احکامات ✔️ ریاستی وسائل کے اصل مالک‘ وہاں رہنے والے باشندے ہیں ✔️ 1916ء میں فرانس اور برطانیہ کی عرب خطے کی غیر فطری و ظالمانہ بندر بانٹ ✔️ امریکہ و اسرائیل کی مذاکرات و معاہدات کی خلاف ورزی کی روش ✔️ ایران کا دس نکاتی ایجنڈا‘ اقوام متحدہ کے چارٹر اور ریاستی حقوق کے عین مطابق ✔️ ایرانی قوم اور ریاستی مزاحمت کا امریکہ کو صلح کے لیے مجبور کرنا بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت | 06-11-2026

    Nov 17, 202659 minAudio

    بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 2؍ جمادی الاخریٰ...

    Credit the people on this episode

  2. علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار | 06-11-2026

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری...

    Credit the people on this episode

  3. دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی | 06-11-2026

    Nov 11, 20261 hr 7 minAudio

    دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 25؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ /6؍...

    Credit the people on this episode

  4. خواہش کا خدائی منصب، مفاد پرستی، کورانہ تقلید اور تعلیماتِ حق میں تحریف قرآن حکیم کی روشنی میں فرسودہ مذہب کے عناصر کا جائزہ | 30-10-2026

    Nov 3, 202659 minAudio

    Credit the people on this episode

  5. فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام | 30-10-2026

    Nov 2, 20261 hr 34 minAudio

    قرآن حکیم کے اصولِ تبیین و تحقیق کے ایمانی تقاضوں کے تناظر میں فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد...

    Credit the people on this episode