Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

خطبات

خطبات artwork

سودی استحصال اور مغرب کی انسان دشمنی کے بالمقابل قرآن حکیم کے راست تر نظامِ ھدایت کی جامع شعوری دعوت | 12-06-2026

Jun 15, 20261 hr 10 minAudioEpisode 524
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

سودی استحصال اور مغرب کی انسان دشمنی کے بالمقابل قرآن حکیم کے راست تر نظامِ ھدایت کی جامع شعوری دعوت خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 26؍ذوالحجہ 1447ھ /12؍ جون 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی و حدیثِ نبویﷺ خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی: 1۔ اِنَّ هٰذَا الۡقُرۡاٰنَ يَهۡدِىۡ لِلَّتِىۡ هِىَ اَقۡوَمُ وَ يُبَشِّرُ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ الَّذِيۡنَ يَعۡمَلُوۡنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَهُمۡ اَجۡرًا كَبِيۡرًا ۙ‏ (17 -الإسراء:09) ترجمہ: ”یہ قرآن بتلاتا ہے وہ راہ جو سب سے سیدھی ہے اور خوشخبری سناتا ہے ایمان والوں کو جو عمل کرتے ہیں اچھے کہ ان کے لیے ہے ثواب بڑا‘‘۔ 2۔ وَلَقَدۡ مَكَّـنّٰكُمۡ فِى الۡاَرۡضِ وَجَعَلۡنَا لَـكُمۡ فِيۡهَا مَعَايِشَ ؕ قَلِيۡلًا مَّا تَشۡكُرُوۡنَ ترجمہ:”اور ہم نے تم کو جگہ دی زمین میں اور مقرر کریں اس میں تمہارے لئے روزیاں تم بہت کم شکر کرتے ہو“۔ (07 -الأعراف:10) *خطبے کی رہنما احادیثِ نبویﷺ:* 1۔ ”خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ“۔ (صحیح بُخاری، حدیث: 5027) ترجمہ: ”تُم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید پڑھے اور پڑھائے“۔ 2۔ الِاقْتِصَادُ فِي النَّفَقَةِ نِصْفُ الْعَيْشِ“. (مسند الشہاب، حدیث:33) ترجمہ: ” خرچ میں میانہ روی نصف زندگی ہے “۔ 🔸 خطبۂ جمعہ: نکات ✔ قرآن حکیم کے حقائق پر غور و فکر کرنا‘ ایک سچے مسلمان کی نشانی ✔ کتاب مقدس سے قلبی، عقلی و شعوری اور عملی تعلق لازمی و ضروری ✔ مسلمان کا بنیادی فریضہ؛ چار دائروں میں قران حکیم کا فہم و شعور حاصل کرنا ✔ حضرت اقدس شاہ سعید احمد رائپوری نور اللہ مرقدہ کا قرآن فہمی کے لیے دورۂ تفسیر قرآن کا آغاز کرنا ✔ دورۂ تفسیر قرآن حکیم کی چند اہم خصوصیات ✔ قرآن حکیم کے نہ ختم ہونے والے عجائبات، مفاہیم اور بطون ✔ کلام الٰہی کے مفاہیم کی فہم اور عملی اطلاقات کرنے والے ماہر قانون دان اور محقق علماء کی بنیادی خصوصیات ✔ کتب مقدسہ کی اقدار اور قوانین کی روح ختم ہونے کی بنیادی وجہ ✔ قران حکیم و احادیث نبویہ‘ تمام انسانی اقدار و اخلاق کا عملی نظام ✔ تمہیدی گفتگو کے تناظر میں خطبہ کی مرکزی آیت کی تشریح ✔ انسانی معاشرے کے اَقوَم (راست تر) نظام کی قرآنی ہدایت و رہنمائی ✔ عقل، قلب اور نفس کا قِوام؛ عدل و انصاف اور اعتدال و توازن ✔ قران کا حکیم کا بنیادی موضوع بحث ✔ ہر دائرے کے درست قِوام سے متعلق قرآن حکیم کی ہدایات اور خوشخبریاں ✔ الٰہی تعلیمات اور انسانی اقدار سے عاری یورپ کی انسان دشمنی اور قتل و غارت، معاشی لوٹ کھسوٹ کی سیاہ کاریوں کی تاریخ ✔ مشرقِ وسطی اور ایشیا کے خطے علم اور اخلاق کا مرکز ✔ زر کی اساس پر سودی اور قرضوں کی معیشت کا ظالمانہ نظام ✔ 80 سال سے سودی اور قرضوں پر مبنی خسارے کے بجٹ کا تاریخی جائزہ ✔ زراعت، تجارت اور صنعت کی تباہی کے ساتھ قرضوں کا معاشی نظام‘ خوشحالی کا ضامن کیسے؟ ✔ ملکوں کے وسائل لوٹنے کے لیے جنگیں مسلط کرنے کا انسانیت دشمن عالمی ہتھکنڈا ✔ فرعونی و ہامانی کرداروں کے حامل سفاک و ظالم حکمران ✔ انسانی اقدار و اخلاق پر مبنی قرآن کا طریقۂ راست تر کی روگردانی کا نتیجہ ✔ قرآن حکیم کی شعوری دعوت، مسلمان کا بنیادی فریضہ اور دورۂ تفسیر قرآن حکیم بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. سماجی منکرات کے بارے میں "تہاوُن" کا طرزِ عمل اور اقدامی اجتماعی مزاحمت کی قرآنی فکر: واقعۂ سبت کی تطبیقی رہنمائی | 13-11-2026

    Nov 24, 202647 minAudio

    سماجی منکرات کے بارے میں "تہاوُن" کا طرزِ عمل اور اقدامی اجتماعی مزاحمت کی قرآنی فکر: واقعۂ سبت کی تطبیقی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 9؍ جمادی الاُخریٰ 1448ھ /20؍ نومبر...

    Credit the people on this episode

  2. بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت | 06-11-2026

    Nov 17, 202659 minAudio

    بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 2؍ جمادی الاخریٰ...

    Credit the people on this episode

  3. علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار | 06-11-2026

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری...

    Credit the people on this episode

  4. دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی | 06-11-2026

    Nov 11, 20261 hr 7 minAudio

    دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 25؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ /6؍...

    Credit the people on this episode

  5. خواہش کا خدائی منصب، مفاد پرستی، کورانہ تقلید اور تعلیماتِ حق میں تحریف قرآن حکیم کی روشنی میں فرسودہ مذہب کے عناصر کا جائزہ | 30-10-2026

    Nov 3, 202659 minAudio

    Credit the people on this episode