Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

خطبات

خطبات artwork

شعورِ حق اور "قولِ سدید" کے قرآنی اصول پر صالح معاشرے کی تشکیل: مذہبی و سیاسی منافقت اور سامراجی حکمتِ عملی کے شعوری تجزیے کی ضرورت | 02-10-2025

Oct 7, 202655 minAudio
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

شعورِ حق اور "قولِ سدید" کے قرآنی اصول پر صالح معاشرے کی تشکیل: مذہبی و سیاسی منافقت اور سامراجی حکمتِ عملی کے شعوری تجزیے کی ضرورت خطبہ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 19؍ ربیع الثانی 1448ھ /2؍ اکتوبر 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس خطبے کی راہ نما قرآنی آیات یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ قُوْلُوْا قَوْلًا سَدِیْدًاۙ (70) یُّصْلِحْ لَكُمْ اَعْمَالَكُمْ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوْبَكُمْؕ-وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِیْمًا(71) سورۃ الاحزاب:33 (70-71) ترجمہ: اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور ٹھیک بات کیا کرو۔ تاکہ وہ تمہارے اعمال کو درست کرے اور تمہارے گناہ معاف کر دے۔ اور جس نے اللہ اور اس کے رسول کا کہا مانا، سو اس نے بڑی کامیابی حاصل کی۔ ۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇 ✔ بعثتِ انبیائے کرامؑ اور انسانی شرف و وقار کی بحالی کی جدوجہد ✔ بعثتِ محمّدیﷺ کے ذریعے تکمیلِ اخلاق کا نظام ✔ عدل اور حق کے ساتھ استقامت کا قرآنی حکم اور اس کی وضاحت ✔ باطل کے بالمقابل حق اور سچ کے ساتھ تعاون: قرآن و سنت اور تاریخی استشہادات کی روشنی میں ✔ قرآنی اصولوں کی روشنی میں سچے معاشرے کی پہچان ✔ غیر مسلم اور دُشمن طبقات کے ساتھ سماجی معاملے میں عدل و انصاف کا رویہ: اسوہ حسنہ کا اہم سبق ✔ اسلامی معاشرے کی پہچان: حق اور انصاف کی بنیاد پر ظالم کا مقابلہ اور مظلوم کی حِمایت ✔ مسلمانوں کا عدل و انصاف پر مبنی اخلاق و رویہ: اشاعت اسلام کا اساسی اُصول ✔ سرد جنگ کے دوران مسلمانوں کے مذہبی تعصّب اور مفاد پرستانہ ذہنیت کا سامراجی استعمال ✔ مسلمانوں کی باہمی لڑائی میں صُلح و آشتی کا قرآنی اُصُول ✔ مذہبی لبادے میں منافق قیادت کی تکفیری ذہنیت کا شعوری تجزیہ ✔ موجودہ دور کا بڑا المیہ: جھوٹی اور منافق قیادت ✔ عالمی سامراجی طاقتوں کی جنگی حکمت عملی اور اس کے شعوری تجزیہ کی ضرورت و اہمیت ✔ سیاسی و مذہبی قیادت کا منافقانہ طرزِ عمل اور قولِ سدید سے انحراف ✔ قرآنی اُصولوں کی روشنی میں موجودہ دور کا تقاضا: حق اور سچ کے ساتھ تعاون ✔ علمائے سُو کی مفاد پرستانہ ذہنیت اور ان کے بے شعوری کا رویہ اور نوجوانوں کی ذمہ داریاں

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت | 06-11-2026

    Nov 17, 202659 minAudio

    بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 2؍ جمادی الاخریٰ...

    Credit the people on this episode

  2. علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار | 06-11-2026

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری...

    Credit the people on this episode

  3. دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی | 06-11-2026

    Nov 11, 20261 hr 7 minAudio

    دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 25؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ /6؍...

    Credit the people on this episode

  4. خواہش کا خدائی منصب، مفاد پرستی، کورانہ تقلید اور تعلیماتِ حق میں تحریف قرآن حکیم کی روشنی میں فرسودہ مذہب کے عناصر کا جائزہ | 30-10-2026

    Nov 3, 202659 minAudio

    Credit the people on this episode

  5. فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام | 30-10-2026

    Nov 2, 20261 hr 34 minAudio

    قرآن حکیم کے اصولِ تبیین و تحقیق کے ایمانی تقاضوں کے تناظر میں فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد...

    Credit the people on this episode