Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

خطبات

خطبات artwork

معرفتِ الٰہی کی اساس پر ملتِ حنیفیہ کی تشکیل؛ آذری و نمرودی نظام کے بالمقابل ابراہیمی جدوجہد کی اہمیت | 24-04-2026

Apr 29, 20261 hr 9 minAudioEpisode 511
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

*معرفتِ الٰہی کی اساس پر ملتِ حنیفیہ کی تشکیل؛ آذری و نمرودی نظام کے بالمقابل ابراہیمی جدوجہد کی اہمیت* خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 6؍ذی قعدہ 1447ھ / 24؍اپریل 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس خطبے کی راہنما قرآنی آیت وَ لَقَدْ اٰتَیْنَاۤ اِبْرٰهِیْمَ رُشْدَهٗ مِنْ قَبْلُ وَ كُنَّا بِهٖ عٰلِمِیْنَۚ (51) اِذْ قَالَ لِاَبِیْهِ وَ قَوْمِهٖ مَا هٰذِهِ التَّمَاثِیْلُ الَّتِیْۤ اَنْتُمْ لَهَا عٰكِفُوْنَ(52) قَالُوْا وَجَدْنَاۤ اٰبَآءَنَا لَهَا عٰبِدِیْنَ (53) قَالَ لَقَدْ كُنْتُمْ اَنْتُمْ وَ اٰبَآؤُكُمْ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ (54) (الانبیاء:54-51) *ترجمہ*: اور ہم نے پہلے ہی سے ابراہیمؑ کو اس کی صلاحیت عطا کی تھی اور ہم اس سے واقف تھے۔ جب اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا کہ یہ کیسی مورتیں ہیں جن پر تم مجاور بنے بیٹھے ہو؟ انہوں نے کہا ہم نے اپنے باپ دادا کو انہیں کی پُوجا کرتے پایا ہے۔ کہا البتہ تحقیق تم اور تمہارے باپ دادا صریح گمراہی میں رہےہو۔ *۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇* ✔ انبیائے کرامؑ کی بنیادی ذمہ داری: معرفتِ الٰہی سے شناسائی ✔ ربّ تعالیٰ کے ساتھ براہِ راست ربط قائم کرنے کا نبوی طریقہ ✔ تاریخی واقعات کا قرآنی اُسلوب: تزکیہ قلوب ✔ سلسلہ نبوت میں تاریخی تسلسل کی اہمیت اور قرآن حکیم کی راہنمائی ✔ ملّتِ حنیفیت کی حقیقت ✔ عقل و شعور کے ذریعے معرفتِ الٰہی کے حصول کا ابراہیمیؑ طریقہ کار ✔ ستارے کے طلوع و غروب سے معرفت الہی کا ابراہیمی طریقہ ✔ چاند کے مشاہدے سے معرفت الہی کا ابراہیمی طریقہ ✔ سورج کی مثال سے معرفت الہی کا ابراہیمی طریقہ ✔ فاسد مذہب کے تسلط اور اس کے ردّ کا ابراہیمی اسوہ ✔ فاسد مذہبی افکار پر سوالات کے ذریعے غوروفکر کا ابراہیمی اسوہ ✔ خوف اور جبر کے نمرودی نظام کو چیلنج کرنے کی ابراہیمی حکمت ✔ سیاسی و سماجی ظلم کو ختم کرنے کی ابراہیمی بصیرت ✔ ایّامِ حج میں ابراہیمی فکر اور جدوجہد کا شعور بیدار کرنے کی ضرورت ✔ ملّت حنیفیت کے اِحیاء کے اسوہ نبوی ﷺ پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. سماجی منکرات کے بارے میں "تہاوُن" کا طرزِ عمل اور اقدامی اجتماعی مزاحمت کی قرآنی فکر: واقعۂ سبت کی تطبیقی رہنمائی | 13-11-2026

    Nov 24, 202647 minAudio

    سماجی منکرات کے بارے میں "تہاوُن" کا طرزِ عمل اور اقدامی اجتماعی مزاحمت کی قرآنی فکر: واقعۂ سبت کی تطبیقی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 9؍ جمادی الاُخریٰ 1448ھ /20؍ نومبر...

    Credit the people on this episode

  2. بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت | 06-11-2026

    Nov 17, 202659 minAudio

    بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 2؍ جمادی الاخریٰ...

    Credit the people on this episode

  3. علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار | 06-11-2026

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری...

    Credit the people on this episode

  4. دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی | 06-11-2026

    Nov 11, 20261 hr 7 minAudio

    دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 25؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ /6؍...

    Credit the people on this episode

  5. خواہش کا خدائی منصب، مفاد پرستی، کورانہ تقلید اور تعلیماتِ حق میں تحریف قرآن حکیم کی روشنی میں فرسودہ مذہب کے عناصر کا جائزہ | 30-10-2026

    Nov 3, 202659 minAudio

    Credit the people on this episode