Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ artwork

البدور البازغہ | 31 |معرفتِ الٰہی: ذاتِ باری، اسماء حسنیٰ ، صفاتِ باری و تجلیاتِ حق اور ادراکِ انسانی کی حدود

Sep 16, 20261 hr 22 minAudio
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 31 (دوسرا مقالہ: مبحثِ اول، فصل؛ 2) معرفتِ الٰہی: ذاتِ باری، اسماء حسنیٰ ، صفاتِ باری و تجلیاتِ حق اور ادراکِ انسانی کی حدود مُدرِّس: ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ: 07؍ فروری 2024ء / 26؍ رجب المرجب 1445ھ بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز درس 0:32 پہلی فصل کا بنیادی خلاصہ؛ طبیعتِ انسانی اور معرفتِ الٰہی 3:39 دوسری فصل میں اللہ تبارک و تعالیٰ کے اسماء و صفات کے ثبوت کے چند عقلی دلائل اور عرفی زبان میں ان اسماء و صفات کے اطلاق اور تعبیر کی کیفیت پر تنبّہ 5:16 1۔ واجب بالذات (اللہ تبارک وتعالیٰ) نہ کلی ہے اور نہ جزئی بلکہ اصل الموجودات ہے 10:29 مقدمۂ کتاب کی مباحث سے اس بحث کی مزید توضیح 16:49 ذاتِ واجب الوجود کی حقیقت؛ کمالِ ناجز اور وجودِ حقّ 19:57 ناقص کلی اور محدود و مقیّد جزئی کا فرد‘ واجب بالذات کیسے ہو سکتا ہے؟ 22:44 کلیّت و جزئیت‘ عقل کا عمل اور ادراک کی کارگری ہے 23:14 ذاتِ باری تعالیٰ‘ دراصل موجودات کی بنیاد، حقیقت الحقائق اور تمام کلیات و جزئیات سے ماوراء ہے 24:20 2۔ واجب بالذات‘ کے آخری اسم‘ رحمٰن ذات کا کائنات میں جاری فیضِ کلی اور اسماء حسنیٰ کی تفصیلات 32:04 اسم کی بنیادی حقیقت نیز ذاتِ واحد کے متعدد اسماء کا راز 37:15 3۔ ذاتِ باری تعالیٰ‘ کائنات کی انواع و اجناس کی تمام حالتوں سے باخبر اور مکمل علم رکھتا ہے 39:01 اللہ کی صفات (علیم وغیرہ) مخلوق کی صفات کے مشابہہ نہیں 45:59 4۔ حقائقِ الفاظ کی دو پہلؤوں سے تفتیش و تحقیق نیز اسماء حسنیٰ (الرحیم) میں ان حقائق کی تعبیر اور کیفیت کا جائزہ 1:05:40 5۔ لسان سے پروان چڑھنے والی عقلِ معاشی کا نقصان؛ مقامِ لاھوت کے گہرے ادراک اور نظامِ کائنات کے مجموعی مطالعے میں بھینگا پن بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. البدور البازغہ | 41 | صدورِ خیر، نزول و صعود کا الٰہی نظام اور نظریۂ انسانِ کبیر: مباحثِ ولی اللہی کی عقلی و عرفانی توجیہات

    Nov 18, 20261 hr 19 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 42 (دوسرا مقالہ: مبحثِ سوئم، فصل؛ 13) صدورِ خیر، نزول و صعود کا الٰہی نظام اور نظریۂ انسانِ کبیر: مباحثِ ولی...

    Credit the people on this episode

  2. البدور البازغہ | 41 | حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 41 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 12) حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا...

    Credit the people on this episode

  3. البدور البازغہ | 40 | حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ

    Nov 11, 20261 hr 34 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 41 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 12) حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا...

    Credit the people on this episode

  4. البدور البازغہ | 39 |فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات کا مطالعہ

    Oct 29, 20262 hr 5 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 39 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 10) فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات...

    Credit the people on this episode

  5. البدور البازغہ | 38 | جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز کی۔۔۔

    Oct 11, 20261 hr 18 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 38 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 9، 10) جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز...

    Credit the people on this episode