Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ artwork

البدور البازغہ | 40 | حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ

Nov 11, 20261 hr 34 minAudio
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 41 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 12) حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ مُدرِّس: ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ: 26؍ جون 2024ء /19؍ ذی الحج 1445ھ بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ پچھلی فصل کا ما حصل اور اگلی فصل سے ربط و تعلق اور عنوان کی وضاحت ✔️ رسول اللہﷺ کی منافقینِ امت کی یہود و نصاریٰ کے نقشِ قدم پر چلنے کی پیشنگوئی ✔️دینِ اسلام کے حقیقی علمبرداروں کو شدید ذہنی و قلبی اذیت پہنچانے والے اور دین کی اصل روح کو مسخ کرنے والے منافقینِ امت کے وجوہِ شرک کا جائزہ ✔️ (الف) عام کمزور مسلمانوں کا یہود و نصاریٰ کی پیروی میں اپنے مذہبی پیشواؤں کی اندھی عقیدت و تقلید، قبر پرستی اور آثار پرستی کے ذریعے شرکِ صریح کا شکار ہونا ✔️ (ب) علماء و امراء اور پیرؤں کا یہود کی طرح معنوی تحریفات اور سفارش و محبوبیت کو سفلی مقاصد کے لیے استعمال کرنا، اسی طرح ہندوؤں و مجوسیوں کی تعلیمات کو دین کا لبادہ پہنا کر اس پر کاربند رہنا،گروہوں میں بٹنا، نصوص پر فاسد قیاس کرنے کی وجہ سے خود بھی گمراہ ہونا اور دوسروں کو بھی گمراہ کرنا ✔️ یہود و نصاریٰ کے کفر کی اصل وجہ: حضرت عیسیٰؑ کو قدیم کہنا،حضرت عزیرؑ کو واجب الوجود ماننا اور سلسلۂ وجود کو حضرت آدمؑ پر ختم کرنا ✔️ یہود و نصاریٰ کے کفر کی حقیقت کی مزید وضاحت: عقیدہ تثلیث، قبر پرستی، شیطان کا تسلط، انبیاء کی حد سے بڑھی ہوئی اندھی عقیدت اور ان کے لیے الہی اختیارات کا درجہ ✔️ مکہ کے مشرکین‘ اللہ تعالیٰ کو کائنات کا خالق و مالک ماننے تھے ✔️ جاہل علماء کے فتنے اور صحیح علم کے اٹھ جانے کی شاہ صاحب کے ’إيّاك تسعين‘ اور’إيّاك سبعين‘ والے واقعے سے وضاحت ✔️ امتِ محمدیہﷺ کے جاہل عوام الناس، فتنہ پرور علماء اور پیرؤں کے بارے میں شاہ صاحبؒ کا تصور ✔️ مشرکین مکہ کے شرک کی حقیقت: شرک محض غیر اللہ کی عبادت میں محصور نہیں! بلکہ انسانوں کو الہی اختیارات سونپنا اور ان سے مصائب و شدائد میں مدد مانگنا بھی شرک کہلاتا ہے ✔️ غیرِ خدا کو حلال و حرام کے اختیار دے دینا بھی شرک ہے‘ جیسا کہ نبی اکرمؐ نے عدی بن حاتمؓ کی رہنمائی فرمائی ✔️ ’حجة اللہ البالغہ‘ کی عبارت سے حلال و حرام کی حقیقت، یہ صرف اللہ کی صفت نیز نبی اکرمؐ اور مجتہدینِ امت کی طرف حلال و حرام کی نسبت کے گہرے راز کی وضاحت ✔️ تحریف بھی شرک کی ایک قسم؛ تحقیقی جائزہ ✔️ حدیث سے پانچ چیزوں کے نام بدل کر تحریف کی وضاحت ✔️ قرآن و سنت سے منحرف ہونے والے اندھے حنفی و مالکی مقلدین کی سخت مذمت ✔️ شاہ صاحبؒ کا بدفہمی پر مبنی احمقانہ اور شرکیہ روایت پر کڑی تنقید ✔️ حجابِ سوء معرفت کے تناظر میں امتِ محمدی ﷺ کے منافقین کے شرک کی وضاحت اور تینوں حجابات کو توڑنا ضروری بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://rahimia.org/ https://facebook.com/rahimiainstitute/ https://youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. البدور البازغہ | 41 | صدورِ خیر، نزول و صعود کا الٰہی نظام اور نظریۂ انسانِ کبیر: مباحثِ ولی اللہی کی عقلی و عرفانی توجیہات

    Nov 18, 20261 hr 19 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 42 (دوسرا مقالہ: مبحثِ سوئم، فصل؛ 13) صدورِ خیر، نزول و صعود کا الٰہی نظام اور نظریۂ انسانِ کبیر: مباحثِ ولی...

    Credit the people on this episode

  2. البدور البازغہ | 41 | حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 41 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 12) حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا...

    Credit the people on this episode

  3. البدور البازغہ | 39 |فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات کا مطالعہ

    Oct 29, 20262 hr 5 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 39 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 10) فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات...

    Credit the people on this episode

  4. البدور البازغہ | 38 | جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز کی۔۔۔

    Oct 11, 20261 hr 18 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 38 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 9، 10) جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز...

    Credit the people on this episode

  5. البدور البازغہ | 37 | فطرتِ انسانی کی راہ میں حائل حجاباتِ ثلاثہ: حقیقت، اثرات اور انسداد کی تدابیر کا مطالعہ

    Oct 9, 20261 hr 9 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 37 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 8) فطرتِ انسانی کی راہ میں حائل حجاباتِ ثلاثہ: حقیقت، اثرات اور انسداد کی تدابیر...

    Credit the people on this episode