Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ artwork

البدور البازغہ | 37 | فطرتِ انسانی کی راہ میں حائل حجاباتِ ثلاثہ: حقیقت، اثرات اور انسداد کی تدابیر کا مطالعہ

Oct 9, 20261 hr 9 minAudio
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 37 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 8) فطرتِ انسانی کی راہ میں حائل حجاباتِ ثلاثہ: حقیقت، اثرات اور انسداد کی تدابیر کا مطالعہ مُدرِّس: ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ: 22؍ مئی 2024ء /13؍ ذی قعدہ 1445ھ بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز درس 0:20 پچھلی فصل میں کمالِ نوعِ انسان کی اساسیات: ایمان و احسان کی وضاحت 3:44 فصل (8) میں فطرتِ انسانی کی راہ میں حائل حجاباتِ ثلاثہ کی وضاحت 7:15 انسان کی وجدانی حالت (اصلِ فطرت) کی راہ میں حائل تین حجابات: حجابِ طبیعت، حجابِ رسم (دنیا) اور اللہ کے بارے میں جہالت (بدفہمی و عدم آگہی) 10:26 1) حجابِ طبع اور اس کی حقیقت (کسی کی ملامت کی پراوہ کیے بغیر طبعی تقاضوں اور لذّات کا اسیر‘ اپنی اصل فطرت سے غفلت برتتا ہے) نیز طبعی حجاب کا قیدی‘ نہ کسی رسم کا پابند اور نہ کسی حکمِ شریعت کی پرواہ کرتا ہے 18:21 حجابِ طبع کے فطرت پر غالب آنے کے عجیب اثرات؛ دماغ کی قوتوں کی تابعداری، دل کا اس کی طرف جھک جانا اور ہر عمل میں طبعی اثرات کا غالب آ جانا 22:51 طبیعت کے حجاب کے غالب ہونے کا مطلب: بدن کی تمام علمی اور عملی قوتوں کا طبیعت کے تقاضوں کو پورا کرنے میں منہمک ہو جانا 24:46 2) حجابِ رسم اور اس کی حقیقت (انسان کا دیانةً دل کی گہرائی سے قوم کے ماحول، رہن سہن، رائج اور مانوس طور طریقے اور عادات و تعلقات کے سوا ہر چیز سے منہ موڑ لینا) 32:39 رسم کے غلبے اور پابندی کی وجہ سے انسان کا بارہا مرتبہ طبعی تقاضوں کی خلاف ورزی کرنا اور رسم کو طبیعت پر ترجیح دینا 34:47 3) اللہ کے بارے میں جہالت (سوءِ معرفت) اور اس کی حقیقت (ذات باری تعالٰی کے اصل ادراک میں کوتاہی اور شرک و تشبیہ کی شکلوں کو اختیار کرنا) 41:11 حجابِ سوءِ معرفت کی چند صورتیں اور خرابی کی عقلی وجہ 46:23 حجابات‘ صرف انہی تین کلیات میں کیوں بند ہیں؟ تین پہلوؤں کی روشنی میں جائزہ 52:54 ان تین رکاوٹوں کو توڑنے کی تدبیریں اور طریقۂ کار 53:35 (1) حجابِ طبع کو توڑنے کی تدبیر؛ اعتدال کے ساتھ روزہ، کم بولنا، شب بیداری، توجہ کو منتشر کرنے والی رنگین چیزوں کو کم دیکھنا، افواہوں اور بے چینی پیدا کرنے والی باتوں پر کان نہ دھرنا 59:18 (2) حجابِ رسم کو توڑنے کی تدبیر؛ عبادات کے لیے مناسب اور صالح ماحول میں اخلاص و للہیت پیدا کرنا، فاسد رسم کو چھوڑ دینا اور رسمِ صالح کو اختیار کرنا 1:00:42 انبیاءؑ اچھی رسم اور صالح نظام قائم کرنے کے لیے مبعوث ہوتے ہیں 1:02:53 (3) حجابِ سوء معرفت کو توڑنے کی تدبیر؛ عقول و اَذہان اور خیالات کی صفائی و ستھرائی، کثرت سے اللہ کا ذکر اور اس کی پابندی اختیار کرنا، قرآن کی تلاوت اور وعظ و نصیحت کی باتیں سننا (استفادہ نشستیں) اور اللہ کی آیات پر غور و فکر (مراقبہ) بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. البدور البازغہ | 41 | صدورِ خیر، نزول و صعود کا الٰہی نظام اور نظریۂ انسانِ کبیر: مباحثِ ولی اللہی کی عقلی و عرفانی توجیہات

    Nov 18, 20261 hr 19 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 42 (دوسرا مقالہ: مبحثِ سوئم، فصل؛ 13) صدورِ خیر، نزول و صعود کا الٰہی نظام اور نظریۂ انسانِ کبیر: مباحثِ ولی...

    Credit the people on this episode

  2. البدور البازغہ | 41 | حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 41 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 12) حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا...

    Credit the people on this episode

  3. البدور البازغہ | 40 | حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ

    Nov 11, 20261 hr 34 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 41 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 12) حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا...

    Credit the people on this episode

  4. البدور البازغہ | 39 |فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات کا مطالعہ

    Oct 29, 20262 hr 5 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 39 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 10) فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات...

    Credit the people on this episode

  5. البدور البازغہ | 38 | جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز کی۔۔۔

    Oct 11, 20261 hr 18 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 38 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 9، 10) جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز...

    Credit the people on this episode