Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ artwork

البدور البازغہ | 33 | باری تعالیٰ کی صفاتِ سبعہ اور مؤمن کے مطلوبہ تصورات

Sep 23, 20261 hr 9 minAudio
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 33 (دوسرا مقالہ: مبحثِ اول، فصل؛ 3) باری تعالیٰ کی صفاتِ سبعہ اور مؤمن کے مطلوبہ تصورات مُدرِّس: ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ: 28؍ فروری 2024ء /17؍ شعبان المعظم 1445ھ بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز درس 0:17 تیسری فصل میں اللہ تعالیٰ کی سات صفات کی شرح و تفصیل کا بیان 1:33 ذاتِ باری تعالیٰ کی صفاتِ کاملہ کا مطالعہ اور شرح سمجھنے کے لیے مؤمن کے مطلوبہ چار تصورات 6:13 ’اللمحات‘ کی عبارت سے صفاتِ باری تعالیٰ کی تفہیم و تشریح کا بنیادی ضابطہ 12:54 اہم علمی بحث؛ مُقیّد جزئی اور ناقص مفہوم کلیّ کے علاوہ نسمہ مکمل طور پر علم کا احاطہ نہیں کر سکتا! 18:18 نسمۂ انسانی کے لیے معرفتِ خداوندی اور اس کی یکتائی کے اظہار کا واحد طریقۂ کار 24:32 ۱) حیات و جماد کی تعریف کی روشنی میں صفت ’’الحیّ‘‘ کی تشریح و توضیح 33:31 ۲) صفت ’’العلیم‘‘ کی شرح 39:25 ۳،۴) صفت ’’السمع و البصر‘‘ کی وضاحت؛ بغیر ذرائع و آلات کے مُبصَرات و مَسموعات کا انکشافِ تامّ 43:30 ۵) صفت ’’الارادة‘‘ کی توضیح و تشریح 44:30 خیال کا پہلا مرحلہ‘ ھاجس اور اس کی تعریف 46:42 خیالات کے مجموعے کا نام‘ عزم و ارادہ نیز ارادۂ الہی کا مطلب و مفہوم 50:23 ’حجة اللہ البالغہ‘ میں ارادۂ مُتجدِّدہ کی بحث کی طرف اشارہ نیز فلاسفہ و معتزلہ کی فرسودہ علمی بحث کا ردّ 55:51 ۶) صفت ’’القدرة‘‘ کی شرح، قادر؛ کام کرنے یا نہ کرنے کا مکمل اختیار اور قدرت کا حصول 1:00:26 ۷) صفت ’’الکلام‘‘ کی (وَ مَا كَانَ لِبَشَرٍ اَنْ یُّكَلِّمَهُ اللّٰهُ الآیة) کی روشنی میں وضاحت 1:06:23 صفاتِ باری تعالیٰ غایات (نتائج) کے اعتبار سے ثابت ہیں نہ کہ مبادی (آلات و ذرائع) کے پہلو سے 1:06:50 مُتکلِّمین کے ہاں ’’کلامِ نفسی‘‘ کی بحث کا درست مطلب 1:07:57 مقامِ جبروت کی سات صفاتِ ذاتیہ کی نسمۂ انسانی کے تناظر میں شرح و تفصیل اور اگلی فصل میں ’الاسماء الحسنیٰ‘ پر بحث بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. البدور البازغہ | 41 | صدورِ خیر، نزول و صعود کا الٰہی نظام اور نظریۂ انسانِ کبیر: مباحثِ ولی اللہی کی عقلی و عرفانی توجیہات

    Nov 18, 20261 hr 19 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 42 (دوسرا مقالہ: مبحثِ سوئم، فصل؛ 13) صدورِ خیر، نزول و صعود کا الٰہی نظام اور نظریۂ انسانِ کبیر: مباحثِ ولی...

    Credit the people on this episode

  2. البدور البازغہ | 41 | حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 41 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 12) حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا...

    Credit the people on this episode

  3. البدور البازغہ | 40 | حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ

    Nov 11, 20261 hr 34 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 41 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 12) حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا...

    Credit the people on this episode

  4. البدور البازغہ | 39 |فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات کا مطالعہ

    Oct 29, 20262 hr 5 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 39 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 10) فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات...

    Credit the people on this episode

  5. البدور البازغہ | 38 | جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز کی۔۔۔

    Oct 11, 20261 hr 18 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 38 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 9، 10) جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز...

    Credit the people on this episode