Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ artwork

البدور البازغہ | 18 | حکمتِ منزلیہ، اس کا دائرہ کار اور بنیادی شعبوں کے اصول و آداب اور تقاضے

Jul 15, 20261 hr 45 minAudio
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت درس: 18 (پہلا مقالہ: مبحثِ ثالث فصل؛ 7) حکمتِ منزلیہ، اس کا دائرہ کار اور بنیادی شعبوں کے اصول و آداب اور تقاضے مُدرِّس: ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ: 06؍ ستمبر 2023ء / 19؍ صفر المظفر 1445ھ بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ فصل: 7 کا بنیادی مقصد ✔️ حکمتِ منزلیہ (گھریلو نظام) کی تعریف و توضیح ✔️ حکمتِ منزلیہ کا پہلا شعبہ: شادی کی ضرورت، امور اور آداب ✔️ نکاح کی کیفیت و حیثیت کے چار امور ✔️ نکاح کی ضرورت کی بنیادی وجہ ✔️ مرد و عورت کی حیا و شرم کا تقاضا ✔️ انسان کاایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا فطری جذبہ ✔️ عورتوں کو مردوں کے تابع ہونا چاہیے؛ بنیادی وجہ ✔️ گھریلو نظام کے متفق علیہ امور ✔️ مَحرم عورتوں سے نکاح کی حرمت کی بنیادی حکمت ✔️ منزلی نظام کا دوسرا شعبہ: گھریلو نظام کو چلانے کے لیے معاونین کا شعبہ ✔️ انسانوں کے چند مراتب و درجات؛ العبد بالطبع (طبعی طور پر دوسرے کے تابع رہنے والے)اور السید بالطبع (قیادت و لیڈرشپ کی طبعی صلاحیت و استعداد والے) ✔️ طبعی طور پر قائدانہ اور ماتحتی کی خصوصیت کے حامل انسانوں کا باہمی ربط و تعلق ✔️ گھریلو نظام کا تیسرا شعبہ: اولاد کے اصول و آداب ✔️ تین عنایاتِ الہیہ سے تین نظامات کا وجود؛ زواج، اولاد اور مَلَکہ ✔️ نظام المنزل‘ محض دیواروں، دروازوں اور کمروں کا نام نہیں! ✔️ بیوی اور شوہر کی خصوصیات ✔️ میاں بیوی کے درمیاں الفت و محبت ضروری ✔️ ولیمے کے چند نکات ✔️ نظامِ منزلی کے صحت برقرار رکھنے اور فساد کے خاتمے کا طریقہ کار ✔️ میاں بیوی میں فرقت و جدائی کے بعد عدت گزارنے کے اصول و آداب ✔️ ملازمین و معاونین کے آداب و اصول ✔️ نظامِ منزلی میں اولاد سے متعلق امور ✔️ عقیقہ کے چند نکات ✔️ بچے کی تعلیم وتربیت اور پرورش سے متعلق والدین کی ذمہ داریاں ✔️ نظامِ منزل کے سربراہ کے اصولِ سیاست و آداب ✔️ منزلی سیاست کے درست طریقہ کار کی گھوڑے کی سیاست کی مثال سے وضاحت ✔️ افراد کی طبعی خصوصیات کے مطابق معاملہ کرنا‘ حقیقی سیاست کہلاتا ہے ✔️ گھریلو نظام کا چوتھا شعبہ ؛ صحبت کے اصول و آداب ✔️ صحبت کا تقاضا؛ دلوں میں نفرتیں پیدا کرنے والی باریک باتوں کی رعایت ضروری ✔️ صحبت کے حقوق کی درجہ بندی نیز حقوقِ والدین کی فہرست بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. البدور البازغہ | 41 | صدورِ خیر، نزول و صعود کا الٰہی نظام اور نظریۂ انسانِ کبیر: مباحثِ ولی اللہی کی عقلی و عرفانی توجیہات

    Nov 18, 20261 hr 19 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 42 (دوسرا مقالہ: مبحثِ سوئم، فصل؛ 13) صدورِ خیر، نزول و صعود کا الٰہی نظام اور نظریۂ انسانِ کبیر: مباحثِ ولی...

    Credit the people on this episode

  2. البدور البازغہ | 41 | حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 41 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 12) حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا...

    Credit the people on this episode

  3. البدور البازغہ | 40 | حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ

    Nov 11, 20261 hr 34 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 41 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 12) حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا...

    Credit the people on this episode

  4. البدور البازغہ | 39 |فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات کا مطالعہ

    Oct 29, 20262 hr 5 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 39 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 10) فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات...

    Credit the people on this episode

  5. البدور البازغہ | 38 | جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز کی۔۔۔

    Oct 11, 20261 hr 18 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 38 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 9، 10) جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز...

    Credit the people on this episode