Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ artwork

البدور البازغہ | 27 | ارتفاقِ رابع (بین الاقوامی نظام) کی ضرورت و اہمیت، اور آداب و فرائض اور فساد کی صورت میں زیریں ارتفاقات کی حفاظت کا تصور

Aug 24, 20261 hr 50 minAudio
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 27 (پہلا مقالہ: مبحثِ سادس فصل؛ 18 تا 20) ارتفاقِ رابع (بین الاقوامی نظام) کی ضرورت و اہمیت، اور آداب و فرائض اور فساد کی صورت میں زیریں ارتفاقات کی حفاظت کا تصور مُدرِّس: ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ: 10؍ جنوری 2024ء / 27؍ جمادی الاخریٰ 1445ھ بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ ارتفاقِ رابع (بین الاقوامی نظام) کی ضرورت و اہمیت ✔️ بین الاقوامی نظام اور امنِ عالَم کے قیام کے عناصر اور خط و خال ✔️ خلافتِ راشدہ کا نظام قائم ہو سکتا ہے؟ ✔️ بین الاقوامی نظام کے چھ اہم آداب اور ذمہ داریاں ✔️ فصل؛ 19 میں ارتفاقات کے نظام کے قیام کی اہمیت ✔️ جبلی طور پر انسان اعلی اخلاق و ارتفاقات پر پیدا ہوا ہے ✔️ ’حجة اللہ البالغہ‘ کی روشنی میں ارتفاقات کے مسلّمہ و متّفقہ فطرتی اصولوں کی وضاحت ✔️ طبائعِ انسانی کے لیے نظامِ ارتفاقات کی اہمیت ✔️ نظام کی پابندی جانوروں اور انسانوں کی اصلِ فطرت سے پھوٹتی ہے ✔️ سسٹم بنانے کے اسباب اور تین بنیادیں ✔️ ہر ملک اور شہر کا خاص نظام اور قبیلے کی منفرد رسومات ✔️ مملکتِ راشدہ اور مملکت غیرِ راشدہ کا فرق ✔️ فاسد نظام کی بنیادی خرابیاں اور ظالمانہ عناصر ✔️ ۱) غلط نظام‘ انسان کے فطری اور طبعی اخلاق کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ✔️ ۲) صحیح نظام ہونے کے باوجود‘ غیر سلیم الفطرت اور کرپٹ افراد کا تسلط ✔️ ۳) وسائل کا بے جا استعمال اور فضول خرچیاں ✔️ اعلی اخلاق اور عمدہ ارتفاقات کو توڑنے والے نظام کا تسلط ✔️ ایسا نظام جو اقتراباتِ الہیہ میں بگاڑ کا سبب ہو ✔️ سب سے اعلی نظام کی خصوصیات ✔️ نظام اور رسم توڑنے والے دو طبقات ✔️ فاسد اور اچھے نظام میں فرق معلوم کرنا‘ حکمران طبقے کی بنیادی ذمہ داری ✔️ کس حکمران کو معزول کرنا ضروری ہے؟ ✔️ نظام بنانے کے تین مذاہب (سکول آف تھاٹ) ملتِ نجامین، ملتِ مجوس اور ملتِ حنیفیہ ✔️ کتاب کے تیسرے مقالے میں ان تینوں ملتوں کی تفصیلات بیان ہوں گی ✔️ فصل؛ 20 میں ارتفاقات کے نظام میں فساد پیدا ہونے کی صورت میں زیریں ارتفاق کو اختیار کرنے کی تفصیلات ✔️ ارتفاقات میں فساد پیدا ہونے کی چند بڑی وجوہات ✔️ ارتفاقِ رابع کے نظام کے بطلان کے وقت قومی ریاست کی مضبوطی ضروری ✔️ ارتفاقِ ثالث کی خرابی کے وقت ارتفاقِ ثانی اور ہر زیریں ارتفاق کی حفاظت کرنا ضروری ✔️ اعلی و سمجھ دار قیادت اور بے وقوف و نادان قیادت کے معاملات کا جائزہ ✔️ معاشی تنگی پیدا کرنے والے پیشے سے چمٹے رہنا‘ غلط رسم کے پروان چڑھنے اور درست طریقہ کار کو چھوڑنے کا باعث ✔️ ارتفاقات میں فساد کی اصل وجہ؛ انواعِ ارتفاق سے عدم آگہی اور جمود کی حالت ✔️ اگلے مبحث میں انسانوں کے ممکنہ مزاج کی اقسام اور ان کی نفسیات کے مطابق ارتفاقات کے تحقّق پر مشتمل لا جواب بحث بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. البدور البازغہ | 41 | صدورِ خیر، نزول و صعود کا الٰہی نظام اور نظریۂ انسانِ کبیر: مباحثِ ولی اللہی کی عقلی و عرفانی توجیہات

    Nov 18, 20261 hr 19 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 42 (دوسرا مقالہ: مبحثِ سوئم، فصل؛ 13) صدورِ خیر، نزول و صعود کا الٰہی نظام اور نظریۂ انسانِ کبیر: مباحثِ ولی...

    Credit the people on this episode

  2. البدور البازغہ | 41 | حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 41 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 12) حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا...

    Credit the people on this episode

  3. البدور البازغہ | 40 | حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ

    Nov 11, 20261 hr 34 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 41 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 12) حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا...

    Credit the people on this episode

  4. البدور البازغہ | 39 |فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات کا مطالعہ

    Oct 29, 20262 hr 5 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 39 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 10) فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات...

    Credit the people on this episode

  5. البدور البازغہ | 38 | جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز کی۔۔۔

    Oct 11, 20261 hr 18 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 38 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 9، 10) جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز...

    Credit the people on this episode