Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ artwork

البدور البازغہ | 19 | حکمتِ اکتسابیہ اور قانونِ معاش: امام شاہ ولی اللہؒ کے اصولِ مکاسب کی روشنی میں ارتفاقات، پیشہ ورانہ مہارت اور ریاستی نظم کا تجزیاتی مطالعہ

Jul 24, 20261 hr 34 minAudio
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت درس: 19 (پہلا مقالہ: مبحثِ ثالث فصل؛ 8) حکمتِ اکتسابیہ اور قانونِ معاش: امام شاہ ولی اللہؒ کے اصولِ مکاسب کی روشنی میں ارتفاقات، پیشہ ورانہ مہارت اور ریاستی نظم کا تجزیاتی مطالعہ مُدرِّس: ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ: 13؍ ستمبر 2023ء / 26؍ صفر المظفر 1445ھ بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز درس 0:16 فصل: ۸ میں حکمتِ اکتسابیہ (وسائل معاش کی حکمت و طریقۂ کار اور معاشی قوانین) کا بیان 2:44 اکتساب اور معاشی محنت کا مطلب و مفہوم 5:45 اکتساب و معاشی محنت کی سائنس کے دو امور کی رعایت ضروری 9:53 تمام ضروریات کو بوجہ احسن پورا کرنے کے لیے مناسب معاشی محنت اور پیشہ اختیار کرنا ضروری 13:38 ایسا پیشہ اور اجتماعی سرگرمی اختیار نہ کرنے کے بھیانک نتائج 17:17 مختلف پیشے اپنانے اور اختیار کرنے کا بنیادی سبب 20:14 درپیش حاجات کو پورا کرنے کے لیے فلاحت، حدادت و نجارہ وغیرہ کی پیشہ ور مہارتوں کی ایجاد 33:54 پیشوں کی ایجاد کی بنیادی وجہ؛ ارتفاقِ ثانی میں ایک گھرانے کا اپنی تمام معاشی ضرورت کو اکیلے پورا کرنا ممکن نہیں! 35:18 ارتفاق ثانی کی سطح پر مختلف مہارتوں اور سکلز کے حامل پیشہ ور افراد کی ضرورت و اہمیت 41:54 کثرتِ حاجات کی بنیاد پر آلۂ مبادلہ اور زرِّ حقیقی (سونا و چاندی) کی ناگزیریت 50:26 ارتفاقِ ثانی کی جماعتوں کے نظم و نسق اور نزاع کے خاتمے کے لیے ریاست و حکومت کی ضرورت 51:45 ارتفاقِ ثالث کے درجے میں ہر شعبے کے لیے حکومتی معاونین کی ضرورت 53:25 تین بنیادی پیشے؛ زراعت، صنعت اور تجارت 55:41 مملکت کی مصلحتوں کو قائم کرنے والے چند پیشے؛ مققنہ، عدلیہ اور انتظامیہ وغیرہ 56:46 حکومت کا قیام‘ تین بنیادی شعبوں کو ترقی سے ہمکنار کرنا ہے 57:16 سوسائٹی میں تعیّشات کے بڑھنے سے غیر ضروری ذیلی شعبے وجود میں آتے ہیں 59:16 شاہ صاحبؒ کا اصولِ مکاسب کی روشنی میں چھ اہم ترین پیشوں کا استقراء و تتبّع 1:04:56 لوگوں کے مختلف پیشے اختیار کرنے کی دو بنیادی وجوہات 1:05:43 پہلی وجہ؛ انسان کا جسمانی قوت، ذہنی صلاحیت اور اپنی طبیعت کے مطابق پیشہ اختیار کرنا 1:08:42 دوسری وجہ؛ ارتفاقات کی مناسبت سے ماہر استاذ اور دستیاب آلات سے کسی پیشے میں مہارت کا پیدا ہونا 1:10:21 بسا اوقات آدمی مجبوری اور ضرورت کے تحت کوئی نامناسب پیشہ اختیار کرتا ہے 1:11:23 صاحبِ مروت اور باوقار شخص‘ ذلت و پستی والا پیشہ اختیار نہیں کرتا! 1:12:35 سمجھدار آدمی‘ رفاہیت و ظرافت کے ساتھ اپنی ضروریات کے بقدر پیشہ اختیار کرتا ہے 1:13:52 صلاحیت سے بڑھ کر پیشہ اختیار کرنا یا ضروریات کے بقدر معاشی محنت نہ کرنے والوں کی چند مثالیں 1:16:44 پیشوں کو اختیار کرنے میں فساد و خرابی کی بڑی بنیادی وجہ 1:19:04 صاحبِ حکمت شخص سے قانونِ معاش مخفی نہیں! 1:21:33 قدیم زمانے کے پیشوں سے چمٹے ہوئے خاندان اور معاشرے ہمیشہ نقصان اٹھاتے رہیں گے 1:26:09 آدمی کا اپنی طبیعت اور جدید دور کے تقاضے کے مطابق ضروریات کو پورا کرنے والا پیشہ اخیتار کرنا ہی دراصل اطمئنان بخش زندگی کا واحد راستہ 1:28:40 پیشہ ور شخص کے کرنے کے دو کام؛ کفایت کرنے والا پیشہ اختیار کرکے مطلوبہ اور درست نتائج حاصل کرنا بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. البدور البازغہ | 41 | صدورِ خیر، نزول و صعود کا الٰہی نظام اور نظریۂ انسانِ کبیر: مباحثِ ولی اللہی کی عقلی و عرفانی توجیہات

    Nov 18, 20261 hr 19 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 42 (دوسرا مقالہ: مبحثِ سوئم، فصل؛ 13) صدورِ خیر، نزول و صعود کا الٰہی نظام اور نظریۂ انسانِ کبیر: مباحثِ ولی...

    Credit the people on this episode

  2. البدور البازغہ | 41 | حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 41 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 12) حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا...

    Credit the people on this episode

  3. البدور البازغہ | 40 | حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ

    Nov 11, 20261 hr 34 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 41 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 12) حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا...

    Credit the people on this episode

  4. البدور البازغہ | 39 |فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات کا مطالعہ

    Oct 29, 20262 hr 5 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 39 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 10) فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات...

    Credit the people on this episode

  5. البدور البازغہ | 38 | جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز کی۔۔۔

    Oct 11, 20261 hr 18 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 38 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 9، 10) جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز...

    Credit the people on this episode