Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ artwork

البدور البازغہ | 26 | سماجی فلاح کا ریاستی نظام: بلدیاتی نظم و نسق اور اس کے فرائض سے وزارتی ڈھانچے تک ایک مربوط خاکہ

Aug 19, 20261 hr 12 minAudio
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 26 (پہلا مقالہ: مبحثِ خامس فصل؛ 16، 17) سماجی فلاح کا ریاستی نظام: بلدیاتی نظم و نسق اور اس کے فرائض سے وزارتی ڈھانچے تک ایک مربوط خاکہ مُدرِّس: ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ: 20؍ دسمبر 2023ء / 06؍ جمادی الاخریٰ 1445ھ بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ سوسائٹی کے سماجی تقاضوں کی تکمیل کی ذمہ دار اتھارٹی؛ مُتّولّی و نقیب کی ضرورت و اہمیت ✔️ قوم کے منتخب نمائندے مُتّولّی (ناظمِ شہر) کی پانچ صفات اور خصوصیات ✔️ نقیب و مُتّولّی کی ذمہ داریاں؛ تقسیمِ میراث ✔️ مالِ وراثت کے حوالے سے دو انتہاء پسندانہ تصورات ✔️ تقسیمِ ترکہ کی دو لازمی شرطیں ✔️ میت کی وراثت کے سب سے زیادہ مستحق افراد ✔️ تقسیمِ وراثت کی دوسری شرط اور اس کی دلیل؛ ترکہ میت کے رشتے داروں میں تقسیم ہونا چاہیے ✔️ درج بالا قاعدے کی روشنی میں مستحق ورثاء کی فہرست ✔️ متولّی کی دوسری ذمہ داری؛ مسافروں و مساکین اور محتاجوں کی ضروریات پوری کرنا ✔️ نقیب کی تیسری ذمہ داری؛ دوراںِ سفر کمزوروں، پیدل چلنے والوں اور بوجھ برداروں سے ہمددری ✔️ چوتھی ذمہ داری؛ تمدّن اور شہری ضروریات کے لیے اقدامات ✔️ فصل؛ 17 میں حکمران کے معاونین و وزراء کی ضرورت و اہمیت کا بیان ✔️ معاون اور وزیر کی لازمی شرائط ✔️ مذکورہ شرائط کی خلاف ورزی کرنے والے معاونین کو معزول کرنا ضروری ✔️ کس شخص کو معاون مقرر نہیں کرنا چاہیے، نیز معاون کی تنخواہ حکمران کے ذمہ ہے ✔️ معاونین کے سات شعبے ✔️ ۱) وزیر اعظم اور اس کے سپرد اعمال ✔️ ۲) امیر الغزاة (افواج کا سربراہ) ✔️ ۳) امیر الحرس (وزیرِ داخلہ) ✔️ ۴) قاضی (چیف جسٹس) ✔️ ۵) شیخ الاسلام (وزیرِ تعلیم) ✔️ ۶) حکیم ✔️ ۷) وکیل (پرسنل سیکرٹری) ✔️ تمام معاونین کی نگرانی کا عمل ضروری ✔️ معاون کے حوالے سے سب سے عمدہ اور بہترین تدبیر ✔️ حکمران اور اس کے وزراء کی معاشی کفالت ریاست کی ذمہ داری ہے بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. البدور البازغہ | 41 | صدورِ خیر، نزول و صعود کا الٰہی نظام اور نظریۂ انسانِ کبیر: مباحثِ ولی اللہی کی عقلی و عرفانی توجیہات

    Nov 18, 20261 hr 19 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 42 (دوسرا مقالہ: مبحثِ سوئم، فصل؛ 13) صدورِ خیر، نزول و صعود کا الٰہی نظام اور نظریۂ انسانِ کبیر: مباحثِ ولی...

    Credit the people on this episode

  2. البدور البازغہ | 41 | حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 41 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 12) حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا...

    Credit the people on this episode

  3. البدور البازغہ | 40 | حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ

    Nov 11, 20261 hr 34 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 41 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 12) حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا...

    Credit the people on this episode

  4. البدور البازغہ | 39 |فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات کا مطالعہ

    Oct 29, 20262 hr 5 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 39 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 10) فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات...

    Credit the people on this episode

  5. البدور البازغہ | 38 | جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز کی۔۔۔

    Oct 11, 20261 hr 18 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 38 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 9، 10) جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز...

    Credit the people on this episode