Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ artwork

البدور البازغہ | 05 | ہُیولی و صورت کا فلسفی نظریہ، شاہ ولی اللہ کی نظر میں | مفتی عبد الخالق آزاد

Jan 25, 20261 hr 44 minAudio
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت درس: 05 (فاتحہ: فصل 2) ہُیولی و صورت کا فلسفی نظریہ، شاہ ولی اللہ کی نظر میں اور کائناتی ارتقاء میں تشابک کی نئی تعبیر مُدرِّس: ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ: 08؍ مارچ 2023ء / 15 شعبان المُعَظَّم 1444ھ بمقام؛ ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز 0:24 سابقہ درس کا مَاحَصَل 1:53 فلاسفہ کا مشہور وہم؛ ہُیُولیٰ و صورتِ جسمیہ کے تشابُک کی حقیقت کا تحلیل و تجزیہ 3:29 حکماء کے نزدیک صورتِ عامَّہ کا مفہوم 5:23 ہیولیٰ کی لغوی و اصطلاحی توضیح 7:19 ارسطو کا ہیولیٰ اور صورتِ جسمیہ کے تشابُک کا فرسودہ نظریہ 7:56 ارسطو کے مقابلے میں دیمقراطیس کا معتدل نقطۂ نظر 8:35 ہیولیٰ اور صورتِ جسمیہ کا تصور‘ دینِ اسلام کی تعلیمات سے متصادم 9:21 کائنات ایٹموں کا مجموعہ‘ حکماء کا اسے ماننے سے انکار 12:02 صورت اور ہیولیٰ کے مزعومہ نظریے پر شاہ ولی اللہ صاحبؒ کا عقلی سوال 13:06 شاہ صاحبؒ کا ہیولیٰ و صورتِ جسمیہ کے تشابک کے نظریے کا سرے سے رد 18:52 بعض مسلمان حکماء کی ہیولیٰ کو ثابت کرنے کے لیے قرآنی آیت سے بے جا استدلال کی کوشش 20:55 مثالی قوتیں بھی شکل و صورت رکھتی ہیں 23:59 تجلی کے چار درجات اور اونچے درجے کی تجلی؛ تجلیِ جبروتی 24:55 شرف و دِناءَت کے اعتبار سے صورتوں کی فطری بناوٹ 27:07 شخصِ انسانی پانچ صورتوں کا مجموعہ 28:39 جسمِ انسانی میں ہر صورت اپنے آثار کی وجہ سے ممتاز 30:40 پہلا مسئلہ؛ صورتوں کے درمیان تشابک کی حقیقت 35:31 نظریۂ ارتقاء کے تناظر میں صورتِ معدنیہ کے تشابک کی حقیقت 36:43 تفہیماتِ الٰہیہ میں ارتقاءِ کائنات کے چار ادوار پر بحث، پہلا دور؛ معدنیات 40:12 دوسرا دور؛ معدنیات کی ترقی یافتہ شکل پر صورتِ نباتیہ کا فیضان 43:20 صورتِ نباتی پر رحمٰن کی نظرِ رحمت 45:34 تیسرا دور؛ صورتِ نباتیہ کی تَکَفُّفِ حالی سے صورتِ حیوانیہ کا وجود 47:01 چوتھا دور؛ صورتِ حیوانیہ پر صورتِ انسانیہ کا فیضانِ رحمٰن 50:31 صورتِ انسانیہ کی تین خصوصیات اور آدمیت پر اللہ کی نظرِ رحمت 51:10 انسانیت کی خصوصیات؛ حضرت آدمؑ؛ خلاصۂ کائنات، عالَمِ صغیر اور خلافتِ ارضی کے حامل 52:09 53:29 تفہیماتِ الٰہیہ اور البدور البازغہ میں ارتقاء کائنات کی بحث کے فرق کی بنیادی وجہ 54:48 دوسرا تشابک؛ صورتِ نامیہ کے اشتباک کی حقیقت 56:25 تیسرا تشابک؛ صورتِ حیوانیہ کی حیاتِ سابغہ 56:48 چوتھا تشابک؛ رحمٰن ذات کی طرف سے صورتِ انسانیہ کا فیضان انسان میں تمام صورتوں کے تشابک کی لازمی شرط 58:11 دوسرا مسئلہ: ہر اگلی صورت کو زیادہ شرف اور کمال حاصل ہونے کا راز 59:02 کمالِ ناجز کی حقیقت و معنویت 1:02:01 معنی ناجز کی مثال سے وضاحت 1:03:31 معنی ناجز کو سمجھنے کے لیے گردوپیش کے حقائق کا جائزہ 1:04:55 دورِ جدید کی عام فہم مثال سے حضرت اقدس مدظلہ العالی کی وضاحت 1:07:32 ہرصورتِ میں تکاثف و اتصال، استواء و صقالہ کے درجات کے تناظر میں معنی ناجز کی توضیح 1:11:43 عالمِ اِبداع و خلق کے دائرے میں معنی ناجز کا راز 1:12:49 پہلا درجہ: صورتِ معدنیہ میں معنی ناجز کے اثرات و نتائج 1:14:48 دوسرا درجہ: صورت نامیہ میں معنی ناجز کی مزید خصوصیات 1:16:49 تیسرا درجہ: حیوانیت کے ظاہر و باطن میں معنی ناجز کے خواص وتاثیرات 1:17:28 چوتھا درجہ: انسان میں معنی ناجز کی دو بڑی خصوصیات 1:18:13 پانچواں درجہ: ہر فردِ انسانی میں منفرد معنیٰ ناجز پنہاں 1:19:09 ہر وجود میں آنے والی صورت کے مَناط اورمِحوَر کی تشریح 1:20:39 انسان میں صورتِ نامیہ کے عُقدَہ کا مناط' صورتِ معدنیہ ہے 1:25:36 صورتِ حیوانیہ کے عقدہ کا مناط 1:27:04 صورتِ انسانیہ کی گِرہ کامناط 1:28:07 صورتِ شخصیہ کا یونیک مناط 1:29:11 سَیر الی اللہ اور ہر انسان کا مُرَبِّی اسم 1:30:40 صورتِ انسانیہ کا شرف و کمال 1:31:36 حکماء و فلاسفہ کا نواں وہمِ ظلمانی؛ انواع و اجناس کا خود ساختہ نظریہ 1:33:51 فلاسفہ کا ارتقاء کا نقطۂ نظر قطعاً غلط 1:38:42 اہم بات؛ سیر الی اللہ یا سلوک کا اعلیٰ معیار ✔️ حاشیے میں تفہیماتِ الٰہیہ کی عبارت سے سلوک کی وضاحت بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. البدور البازغہ | 41 | صدورِ خیر، نزول و صعود کا الٰہی نظام اور نظریۂ انسانِ کبیر: مباحثِ ولی اللہی کی عقلی و عرفانی توجیہات

    Nov 18, 20261 hr 19 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 42 (دوسرا مقالہ: مبحثِ سوئم، فصل؛ 13) صدورِ خیر، نزول و صعود کا الٰہی نظام اور نظریۂ انسانِ کبیر: مباحثِ ولی...

    Credit the people on this episode

  2. البدور البازغہ | 41 | حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 41 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 12) حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا...

    Credit the people on this episode

  3. البدور البازغہ | 40 | حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ

    Nov 11, 20261 hr 34 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 41 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 12) حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا...

    Credit the people on this episode

  4. البدور البازغہ | 39 |فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات کا مطالعہ

    Oct 29, 20262 hr 5 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 39 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 10) فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات...

    Credit the people on this episode

  5. البدور البازغہ | 38 | جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز کی۔۔۔

    Oct 11, 20261 hr 18 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 38 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 9، 10) جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز...

    Credit the people on this episode