Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ artwork

البدور البازغہ | 30 | معرفتِ الٰہی کی فطری اساس اور حنیفی طریقۂ : معاشی و ربّانی عقل کی اساس پر خدا شناسی کا ابراہیمی اسوہ...

Sep 4, 20261 hr 41 minAudio
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 30 (دوسرا مقالہ: مبحثِ اول، فصل؛ 1) معرفتِ الٰہی کی فطری اساس اور حنیفی طریقۂ: معاشی و ربّانی عقل کی اساس پر خدا شناسی کا ابراہیمی اسوہ مُدرِّس: ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ: 31؍ جنوری 2024ء / 19؍ رجب المرجب 1445ھ بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز 0:20 فصل کا بنیادی موضوع؛ انسان فطری طور پر معرفتِ الہی حاصل کرسکتاہے 0:58 فصل کے نصفِ اول کا خلاصہ 11:40 ناقص و سطحی سوچ کی اساس پر نظامِ کائنات کا مرکزہ تلاش کرنے والے کوتاہ بین مناطقہ و فلاسفہ 24:07 حنیفی طریقہ؛ روح کی اساس پر خدا شناسی کا ابراہیمی اسوہ 27:44 طریقۂ حنیفیّن کی تفصیلات؛ عقلی معاشی اور عقلی ربّانی 32:22 انسان کو عقلِ ربّانی ودیعت کی گئی ہے 36:15 ہر انسان‘ اپنی عقلِ معاشی کی استعداد اور ذہنی سطح کے اعتبار سے معرفتِ الہی کا ادراک رکھتا ہے 41:59 دینِ حنیف کا پیروکار؛ عقلِ معاشی کی اساس پر رب کی معرفت حاصل کرنے والا 43:46 شدھی سَنگَھٹن تحریک میں علمائے ربّانین کی دعوتی حکمت عملی 45:54 عقلِ معاشی سے معرفتِ خداوندی کی تین ظاہری صورتیں 48:07 ظہورِ حق کے بعد دنیا و آخرت میں ترقی کے اگلے مراحل کا سفر 52:01 معرفتِ الہی کے بحارِ ذخّار سے نفسِ ناطقہ کے کوزۂ صغیر میں فطری معرفت ودیعت کی گئی ہے 55:44 کوزۂ صغیر میں رکھی گئی استعداد سے فطری معرفت کی تمثیلی توضیح 1:03:57 اجمالی قاعدہ (المعدوم لا یماثلہ شیء) کی وضاحت 1:09:48 شہد کی مکھی اور چڑیا کی طرف کی گئی وحی کی نوعیت 1:12:17 ہر انسان کو خدا کے ادراک کی فطری استعداد‘ وہبی طور پر عطا کی گئی ہے 1:14:50 ایک سوال کا جواب 1:19:54 قاعدۂ کلیہ کی روشنی میں معرفتِ الہی کی تحقیقِ مزید 1:28:14 قاصرین (ملتِ طبیعیّین، صابئین اور مشرکین) کی حالت؛ سطحی مشاہدہ، ناقص علم اور کامل معرفت سے کوتاہی کی وجہ سے فطرت مسخ 1:35:30 معرفتِ خداوندی کے راستے کے تین حجابات؛ طبیعت، مألوف (رسم) اور محسوس 1:36:49 اس وجدانی معرفت کی اساس پر انسان کی اختصاصی حیثیت بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. البدور البازغہ | 41 | صدورِ خیر، نزول و صعود کا الٰہی نظام اور نظریۂ انسانِ کبیر: مباحثِ ولی اللہی کی عقلی و عرفانی توجیہات

    Nov 18, 20261 hr 19 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 42 (دوسرا مقالہ: مبحثِ سوئم، فصل؛ 13) صدورِ خیر، نزول و صعود کا الٰہی نظام اور نظریۂ انسانِ کبیر: مباحثِ ولی...

    Credit the people on this episode

  2. البدور البازغہ | 41 | حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 41 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 12) حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا...

    Credit the people on this episode

  3. البدور البازغہ | 40 | حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ

    Nov 11, 20261 hr 34 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 41 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 12) حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا...

    Credit the people on this episode

  4. البدور البازغہ | 39 |فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات کا مطالعہ

    Oct 29, 20262 hr 5 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 39 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 10) فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات...

    Credit the people on this episode

  5. البدور البازغہ | 38 | جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز کی۔۔۔

    Oct 11, 20261 hr 18 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 38 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 9، 10) جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز...

    Credit the people on this episode