Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ artwork

البدور البازغہ | 32 | معرفتِ خداوندی: ادراک انسانی، عقلِ معاشی ، اسماء حسنیٰ اور نظام کائنات کے تناظر میں

Sep 18, 20261 hr 30 minAudio
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 32 (دوسرا مقالہ: مبحثِ اول، فصل؛ 2) معرفتِ خداوندی: ادراک انسانی، عقلِ معاشی ، اسماء حسنیٰ اور نظام کائنات کے تناظر میں مُدرِّس: ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ: 21؍ فروری 2024ء / 10؍ شعبان المعظم 1445ھ بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز درس 0:25 دوسری فصل کے نصفِ اول کا جامع خلاصہ 31:21 6۔ ایسے صاحبِ ادراک کے مُدرَک کو پیشِ نظر رکھنے یا محض اِدراک تک محدود رہنے کی ممکنہ دو صورتوں سے حاصل نتائج 46:08 ’استویٰ علی العرش‘ کے ادراک کے حوالے سے مؤمن کا معاملہ 51:38 علم اصل نہیں بلکہ مُدرَک کا اِدراک اصل ہے‘ دو حدیثوں سے وضاحت 1:04:57 آج کا بڑا فتنہ‘ اپنے اِدراک اور علم کو حتمی اور قطعی سمجھنا 1:05:27 7۔ عقلِ معاشی کے ذریعے معرفتِ خداوندی کا حصول ممکن 1:05:27 (الف) عقلِ معاشی اپنے رب کی معرفت حاصل کر سکتی ہے 1:06:01 (ب) انسان اس معرفت کو عرف کی زبان میں تعبیر کر سکتا ہے 1:06:37 اسماءِ حسنیٰ مقرر کرنے کا اجمالی قانون؛ تجلئ الہی کا افاضہ، اَدناس سے پاکیزگی و براءت، عرفی زبان کا عظیم ترین وصف اور عالمگیر نظام کے اِدراک کی اساس پر معرفتِ خداوندی کی تعبیر کی چار شکلیں 1:19:53 8۔ کائنات کا عالمگیر نظام اور حکمتِ بالغہ کا انکار ممکن نہیں! 1:23:56 تمام نشئات و مواطن کے دائروں کا احاطہ کرنے والے حکماء و علمائے ربّانین‘ اسماءِ حسنیٰ کی حقیقت سے آشنا ہیں 1:27:13 فطری طور پر استعدادِ واحد والے افراد‘ نشأةِ نسمیہ کے پہلو پر غور و فکر کرکے اسماء و صفات کی تفصیلی معرفت حاصل کر سکتے ہیں بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. البدور البازغہ | 41 | صدورِ خیر، نزول و صعود کا الٰہی نظام اور نظریۂ انسانِ کبیر: مباحثِ ولی اللہی کی عقلی و عرفانی توجیہات

    Nov 18, 20261 hr 19 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 42 (دوسرا مقالہ: مبحثِ سوئم، فصل؛ 13) صدورِ خیر، نزول و صعود کا الٰہی نظام اور نظریۂ انسانِ کبیر: مباحثِ ولی...

    Credit the people on this episode

  2. البدور البازغہ | 41 | حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 41 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 12) حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا...

    Credit the people on this episode

  3. البدور البازغہ | 40 | حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ

    Nov 11, 20261 hr 34 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 41 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 12) حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا...

    Credit the people on this episode

  4. البدور البازغہ | 39 |فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات کا مطالعہ

    Oct 29, 20262 hr 5 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 39 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 10) فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات...

    Credit the people on this episode

  5. البدور البازغہ | 38 | جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز کی۔۔۔

    Oct 11, 20261 hr 18 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 38 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 9، 10) جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز...

    Credit the people on this episode