Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ artwork

البدور البازغہ | 23 | شہریاریت: ریاست میں امن و امان قائم رکھنے کا ارتفاقی نظام، فساد کے اسباب

Aug 7, 20261 hr 7 minAudio
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 23 (پہلا مقالہ: مبحثِ خامس فصل؛ 13) شہریاریت: ریاست میں امن و امان قائم رکھنے کا ارتفاقی نظام، فساد کے اسباب اور شہریار کی ذمہ داریاں مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ: 15؍ نومبر 2023ء / 30؍ ربیع الثانی 1445ھ بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ سابقہ درس کا خلاصہ اور دوسری حاجت؛ شہریاریت (امن و امان قائم رکھنے کا ارتفاقی نظام) ✔️ شہریار کی اصطلاح کی وضاحت ✔️ ریاست میں فساد برپا کرنے کے ممکنہ سات اسباب؛ ✔️ ۱) مذہبی و دینی حوالے سے سوسائٹی میں انتشار و افتراق پیدا کرنا ✔️ ’’تفریق الکلمة فی الدین‘‘ کی توضیح و تشریح ✔️ ’’تفریق الکلمة فی الدین‘‘ کا لازمی نتیجہ باطل پرستی اور اس کا علاج ✔️ ۲) سوسائٹی کو نقصان پہنچانے اور فساد مچانے کی خفیہ کاروائیاں؛ جادو، زہر اور عیّار ✔️ خفیہ فساد پھیلانے کی چوتھی و پانچویں شکل؛ مفتی ماجن اور جھگڑا پیدا کرنے والا دشمنوں کا جاسوس ✔️ ۳) ڈاکہ زنی، چوری، غصب کی صورت میں مالی فساد اور لوٹ کھسوٹ ✔️ ۴) انسانی جان کا قتل اور اسے نقصان پہچانا ✔️ ۵) انسانی عزت و آبرو سے کھیلنا ✔️ ۶) سوسائٹی میں فساد مچانے کے لیے دوسروں کو ابھارنا ✔️ ۷) تغییرِ خلق اللہ کے قبیح عمل کا ارتکاب ✔️ حجة اللہ کی عبارت سے وجوہِ فساد کی مزید وضاحت ✔️ ہر سوسائٹی میں ارتفاقِ ثانی اور ارتفاقِ ثالث کے تقاضے پورا کرنا لازمی و ضروری ✔️ شہر سے مناسب تمدّن و رہن سہن اختیار کرنا ✔️ شہر و ریاست کے لیے نقصان دہ پیشوں کو اختیار کرنا ✔️ سوسائٹی کے فساد و خرابی کے دو بڑے سبب ✔️ فساد کے خاتمے کے لیے شہریار کی ذمہ داریاں: ✔️ الف) جرم کی نوعیت پر گہری نظر رکھنا ✔️ ب) شہریوں کے ساتھ اولاد جیسا سلوک کرنا ✔️ ج) شہریت کے تقاضوں کو ملحوظ خاطر رکھنا ✔️ بارہ سو سالہ دورِ اسلام میں شہریاریت کا نظام قائم رہا بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. البدور البازغہ | 41 | صدورِ خیر، نزول و صعود کا الٰہی نظام اور نظریۂ انسانِ کبیر: مباحثِ ولی اللہی کی عقلی و عرفانی توجیہات

    Nov 18, 20261 hr 19 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 42 (دوسرا مقالہ: مبحثِ سوئم، فصل؛ 13) صدورِ خیر، نزول و صعود کا الٰہی نظام اور نظریۂ انسانِ کبیر: مباحثِ ولی...

    Credit the people on this episode

  2. البدور البازغہ | 41 | حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 41 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 12) حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا...

    Credit the people on this episode

  3. البدور البازغہ | 40 | حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ

    Nov 11, 20261 hr 34 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 41 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 12) حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا...

    Credit the people on this episode

  4. البدور البازغہ | 39 |فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات کا مطالعہ

    Oct 29, 20262 hr 5 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 39 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 10) فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات...

    Credit the people on this episode

  5. البدور البازغہ | 38 | جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز کی۔۔۔

    Oct 11, 20261 hr 18 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 38 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 9، 10) جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز...

    Credit the people on this episode