Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ artwork

البدور البازغہ | 22 | اسلام کا عدالتی ارتفاق: قضا کی خصوصیات، آداب اور قواعدِ کلیہ کا مطالعہ

Aug 5, 20261 hr 5 minAudio

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 22 (پہلا مقالہ: مبحثِ خامس فصل؛ 12) اسلام کا عدالتی ارتفاق: قضا کی خصوصیات، آداب اور قواعدِ کلیہ کا مطالعہ مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ: 08؍ نومبر 2023ء / 23؍ ربیع الثانی 1445ھ بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ ارتفاقِ ثالث کے ہر شعبے کی تفصیلات کا الگ فصل میں بیان ✔️ ارتفاقِ قضاء (اسلام کے عدالتی نظام) کے اہم امور ✔️ جج (قاضی) کی دس اہم صفات ✔️ منصبِ قضاء اور عدالت کی خصوصیات، آداب اور تقاضے ✔️ مدّعی کے دعویٰ اور مدّعا علیہ کے جوابِ دعویٰ میں تین تین امور کو پیشِ نظر رکھنا ضروری ✔️ ۱) دعویٰ اور جوابِ دعویٰ کی اصل حقیقت اور فریقین کا ارارہ معلوم کرکے نزاعِ حقیقی کا تعیّن ضروری ✔️ ۲) قضیے کی حقیقی نوعیت تک رسائی حاصل کرنا ضروری ✔️ وقوعے کے قرائن و شواہد اور گواہی میں اختلاف کی صورت میں گواہوں کا تزکیہ ضروری ✔️ ۳) قضیے کی پوری تحقیق کے بعد دلائل پر غور و فکر اور قضاء و فیصلہ ✔️ حجة اللہ البالغہ اور بدورِ بازغہ کی روشنی میں عدالتی نظام کے پانچ قواعدِ کلیہ ✔️ پہلا قاعدہ: تاوان بھرنے والا ہی نفع و فائدہ اٹھائے گا ✔️ دوسرا قاعدہ: قضیے میں فریقین کی طے کردہ شرائط یا عدمِ شرائط کی صورت میں فیصلے کی نوعیت ✔️ تیسرا قاعدہ: معاملے میں فریقین کے نفع کی رعایت اور لازم شدہ حق کی ادائیگی ضروری ✔️ چوتھا قاعدہ: عقد اور معاملے میں فساد پیدا ہونے کی صورت میں فریقین پر زیادتی کیے بغیر اسے ختم کرنا ضروری ✔️ پانچواں قاعدہ: اقرار، شہادت اور دعویٰ کی تشریح میں عرف اور غالب ظن کا اعتبار بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. البدور البازغہ | 41 | صدورِ خیر، نزول و صعود کا الٰہی نظام اور نظریۂ انسانِ کبیر: مباحثِ ولی اللہی کی عقلی و عرفانی توجیہات

    Nov 18, 20261 hr 19 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 42 (دوسرا مقالہ: مبحثِ سوئم، فصل؛ 13) صدورِ خیر، نزول و صعود کا الٰہی نظام اور نظریۂ انسانِ کبیر: مباحثِ ولی...

    Credit the people on this episode

  2. البدور البازغہ | 41 | حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 41 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 12) حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا...

    Credit the people on this episode

  3. البدور البازغہ | 40 | حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا ولی اللہی تجزیہ

    Nov 11, 20261 hr 34 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 41 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 12) حجابِ سوء معرفت اور منافقینِ امت کی شرکیہ تحریفات: یہود و نصاریٰ کی تقلید کا...

    Credit the people on this episode

  4. البدور البازغہ | 39 |فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات کا مطالعہ

    Oct 29, 20262 hr 5 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 39 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 10) فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات...

    Credit the people on this episode

  5. البدور البازغہ | 38 | جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز کی۔۔۔

    Oct 11, 20261 hr 18 minAudio

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس: 38 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 9، 10) جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز...

    Credit the people on this episode