Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

خطبات

خطبات artwork

خیر و حکمت کا جامع قرآنی تصور ، اس کے قیام میں امت کے طبقات کا کردار اور معروضی تقاضے | 09-01-2026

Jan 13, 20261 hr 25 minAudioEpisode 482
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

خیر و حکمت کا جامع قرآنی تصور ، اس کے قیام میں امت کے طبقات کا کردار اور معروضی تقاضے خطبہ جمعۃ المبارک بتاریخ: 19؍ رجب المرجب 1447ھ / 9؍ جنوری 2025ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ: آیتِ قرآنی: وَلِكُلٍّ وِجْهَةٌ هُوَ مُوَلِّيهَا فَاسْتَبِقُوا الْخَيْرَاتِ أَيْنَ مَا تَكُونُوا يَأْتِ بِكُمُ اللَّهُ جَمِيعًا۔ (2 - البقرۃ: 148) ترجمہ (از حضرت لاہوریؒ) ”اور ہر ایک کے لیے ایک طرف ہے، جس طرف وہ منہ کرتا ہے، پس تم نیکیوں کی طرف دوڑو، تم جہاں کہیں بھی ہو گے تم سب کو اللہ سمیٹ کر لے آئے گا “۔ حدیثِ نبوی ﷺ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ فِعْلَ الْخَيْرَاتِ، وَتَرْكَ الْمُنْكَرَاتِ۔ (جامع ترمذی، حدیث: 3235) ترجمہ: ” اے اللہ! میں تجھ سے بھلے کاموں کے کرنے اور منکرات (ناپسندیدہ کاموں) سے بچنے کی توفیق طلب کرتا ہوں “ ۔۔۔ خطبے کے چند مرکزی نکات ۔۔۔ ✔️فکری سمت کے تعین اور خیر میں سبقت کا قرآنی حکم ✔️خیر بطور منظم عملی نظام، نہ کہ محض نیت یا جذبہ ✔️ہر فرد، خاندان، قوم اور ریاست کی ایک وِجْہَة ✔️ بیت المقدس کی طرف سترہ ماہ رخ اور دعوتی حکمت ✔️ بیت اللہ الحرام بطور عالمی قبلہ اور دعوت میں تدریج ✔️ سمت کے مقابلے میں خیر کی اصل اہمیت اور جامع مفہوم ✔️ نیکی میں مقابلہ: فعلُ الخیرات بمقابلہ فعلُ المنکرات ✔️خیر کی متحرک حیثیت اور حکمت کے ساتھ اس کی صورت ✔️ حکمت بطور خیرِ کثیر کا قرآنی اصول ✔️علمُ الحکمة بطور قرآن کا بنیادی اور اولین علم ✔️حکمتِ نظری اور حکمتِ عملی کے دائرے ✔️موعظتِ حسنہ کے بعد فعلُ الخیرات کا مرحلہ ✔️فعلُ الخیرات بطور امرِ الٰہی کو عملی شکل دینا ✔️امامت: وعظ نہیں بلکہ ہدایت بالامر اور اجتماعی نظم ✔️حضرت ابراہیمؑ کی امامت اور امام کی دو بنیادی صفات ✔️نماز کا عملی نظام بطور فعلُ الخیرات کا نمونہ ✔️نَسَمَہ کا اسمِ الہادی سے رنگین ہونا اور عمل کا ظہور ✔️ صِبْغَةُ اللّٰہ: عقل، قلب اور نفس کی ہم آہنگی ✔️منکر بطور انسانیت دشمن عمل اور ترکُ المنکرات ✔️نبوی دعا: فعلُ الخیرات اور ترکُ المنکرات کی اہلیت ✔️ہر مومن بطور امام اور حدیثِ راعی کا تصور ✔️خلفائے راشدین، فقہاء، محدثین اور اولیاء کا منہج ✔️فقہی قانون سازی میں حکمت کا تنوع ✔️امام بخاریؒ کا حدیثی منہج بطور فعلُ الخیرات ✔️اولیاء اللہ کا تزکیۂ نفس اور روحانی تطبیق ✔️ہر دور میں حالات کے مطابق فعلُ الخیرات کی تعیین ✔️1920 کے بعد ولی اللّٰہی جماعت اور قومی وحدت اور نیشنل ازم ✔️نَسَمَہ کی ہدایت اور فعلُ الخیرات بطور زندگی کا منہج ✔️فعلُ الخیرات اور ترکُ المنکرات بطور نجات کا قرآنی راستہ منجانب رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. سماجی منکرات کے بارے میں "تہاوُن" کا طرزِ عمل اور اقدامی اجتماعی مزاحمت کی قرآنی فکر: واقعۂ سبت کی تطبیقی رہنمائی | 13-11-2026

    Nov 24, 202647 minAudio

    سماجی منکرات کے بارے میں "تہاوُن" کا طرزِ عمل اور اقدامی اجتماعی مزاحمت کی قرآنی فکر: واقعۂ سبت کی تطبیقی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 9؍ جمادی الاُخریٰ 1448ھ /20؍ نومبر...

    Credit the people on this episode

  2. بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت | 06-11-2026

    Nov 17, 202659 minAudio

    بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 2؍ جمادی الاخریٰ...

    Credit the people on this episode

  3. علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار | 06-11-2026

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری...

    Credit the people on this episode

  4. دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی | 06-11-2026

    Nov 11, 20261 hr 7 minAudio

    دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 25؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ /6؍...

    Credit the people on this episode

  5. خواہش کا خدائی منصب، مفاد پرستی، کورانہ تقلید اور تعلیماتِ حق میں تحریف قرآن حکیم کی روشنی میں فرسودہ مذہب کے عناصر کا جائزہ | 30-10-2026

    Nov 3, 202659 minAudio

    Credit the people on this episode