
پاکستانی ڈرامے کو مزید موثر بنانے کے لیے ٹیلیویژن کی سینسر پالیسی نرم کرنا ہوگی: عابس
معروف ہدایتکار عابس رضا کہتے ہیں پاکستان میں ڈرامہ انٹرٹینمنٹ کا سب سے بڑا ذریعہ ہے ۔ ہمیں ڈراموں میں معاشرے کے ان موضوعات ہر بھی آگاہی دینی ضروری ہے جن کا ذکر آج بھی ممنوع سمجھا جاتا ہے
Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.
