
Singer Ali Haider’s musical journey through the hits fans still remember - آسٹریلین مداحوں کو پرانی جینز جیسے گیتوں کے ساتھ سُروں کا سرپرائز پیکج بھی ملے گا: گلوکارعلی حیدر
Renowned singer Ali Haider says songs such as Purani Jeans and Zaalim Nazron Se remain close to fans’ hearts. As he returns to Australia after a long break, he reflects on why Australian fans hold a special place in his memories. - معروف گلوکار علی حیدر نے اپنے آسٹریلیا کے آنے والے دورے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہ ا کہ اس بار سپُر ہٹِ گیتوں کے جدید امتزاج کے سرپرایز پیکج لے کر آرہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پرانی جینزاور ظالم نظروں جیسے گیت اب بھی شائیقین کے دلوں سے قریب ہیں۔ مگر جانئے علی حیدر کی زبانی کہ آسٹریلین مداح ان کی یادوں سے کیوں قریب ہیں۔ sbsaudiopodcast# Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. - ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ, ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.
