
Wahab Shah’s Journey from Australia to Pakistan’s Pride of Performance - آسٹریلیا میں تربیت پانے والے کوریوگرافر اور رقاص وہاب شاہ کا "پرائیڈ آف پرفارمنس" تک کا کٹھن سفر!
Born in Pakistan and raised in Australia, choreographer and dancer Wahab Shah has spent more than two decades shaping Pakistan’s performing arts. He speaks to SBS Urdu about his career, contemporary Sufi dance and the recognition he has received. - معروف پاکستانی کوریوگرافر اور رقاص وہاب شاہ کو فنِِ کوریوگرافی میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں حکومتِ پاکستان نے صدارتی اعزاز "پرائیڈ آف پرفارمنس" سے نوازا ہے۔ آسٹریلیا سے گہرا تعلق رکھنے والے وہاب شاہ سڈنی میں سُروں کے بادشاہ کے خطاب سے معروف ریاض شاہ مرحوم کے بیٹے ہیں۔ وہاب کا کہنا ہے کہ ایک مرد رقاص کے طور پر انہیں منفی رویوں کا سامنا رہا ۔ انہوں نے انِ سرحد کو کیسے عبور کیا، جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔ #sbsaudiopodcast Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. Subscribe SBS Urdu YouTube channel. - ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ, ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔ ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.
