Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

فن وثقافت

فن وثقافت artwork

ڈراموں میں زندگی سے جڑی کہانیوں کو شامل کرنا ضروری ہے: امین اقبال

Sep 11, 202619 minAudio
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

پاکستان میں ٹی وی ڈرامہ ہمیشہ سے مقبول رہا ہے۔ چاہے کہانی ہو یا اداکاری اور ہدایت کاری، سب اپنی مثال آپ رہے ہیں۔ جب ڈرامہ پی ٹی وی سے نکل کر پرائیوٹ چینلز پر آیا تو بہت سے مزید باصلاحیت اور قابل ڈائریکٹرز کو بھی کام کے مواقع ملے جن میں ایک نمایاں نام امین اقبال کا ہے۔ پی ٹی وی سے سفر کا آغاز کیا اور اب تک مختلف چینلز پر متعدد کامیاب اور یادگار ڈرامے پیش کرچکے ہیں جن میں تھکن، میری دلاری، دلفریب، مان، منت، دیدن، دشمن جان، عشق لا، راجہ جانی اور ابھی حال ہی میں ختم ہونے والا ڈرامہ سیریل غلام بادشاہ سندری شامل ہیں۔ ایس بی ایس اردو کے ساتھ گفتگو میں امین اقبال نے پاکستانی ڈرامے کے ارتقاء اور اس کی موجودہ صورتحال پر بات کی۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ, ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast, Apple Podcasts

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. Wahab Shah’s Journey from Australia to Pakistan’s Pride of Performance - آسٹریلیا میں تربیت پانے والے کوریوگرافر اور رقاص وہاب شاہ کا "پرائیڈ آف پرفارمنس" تک کا کٹھن سفر!

    Nov 10, 20267 minAudio

    Born in Pakistan and raised in Australia, choreographer and dancer Wahab Shah has spent more than two decades shaping Pakistan’s performing arts. He speaks to SBS Urdu about his career, contemporary Sufi dance and the...

    Credit the people on this episode

  2. ’دی جیوری: اسکیلیٹن اِن دی گارڈن‘ کے نئے سیزن میں کیا ہے؟

    Oct 30, 20265 minAudio

    ’دی جیوری‘ اپنے دوسرے سیزن کے ساتھ ایک بار پھر سنسنی خیز کہانی لے کر آ رہا ہے۔ اس منفرد حقیقی جرائم پر مبنی پروگرام کے بارے میں جاننے کے لیے سب کچھ یہاں جانیے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا...

    Credit the people on this episode

  3. میرا ہر کردار میرے لیے ایک نیا چیلنج ہوتا ہے: عرفان موتی والا

    Oct 21, 202611 minAudio

    عرفان موتی والا پاکستانی ڈرامہ اور فلم کا ایک معروف نام ہیں۔ سنجیدہ کرداروں سے لے کر مزاحیہ کرداروں تک، ہر جگہ اپنی منفرد اداکاری سے اثر چھوڑتے ہیں۔ ان کےحالیہ کرداروں میں فیچر فلم ذومبیڈ میں پولیس افسر کا کردار جبکہ...

    Credit the people on this episode

  4. "Quality work consistently achieves recognition across all eras," says renowned comedian Hanif Raja - اچھا کام ہر دور میں مقبولیت حاصل کر لیتا ہے: معروف کامیڈین حنیف راجہ

    Oct 20, 202620 minAudio

    Hanif Raja, famous in the 90s for his practical jokes or pranks, is not only a comedian but also a scriptwriter and actor. Listen to his exclusive conversation with SBS Urdu in this podcast. - 90 کی دہائی میں اپنے عملی...

    Credit the people on this episode

  5. Singer Ali Haider’s musical journey through the hits fans still remember - آسٹریلین مداحوں کو پرانی جینز جیسے گیتوں کے ساتھ سُروں کا سرپرائز پیکج بھی ملے گا: گلوکارعلی حیدر

    Oct 12, 202617 minAudio

    Renowned singer Ali Haider says songs such as Purani Jeans and Zaalim Nazron Se remain close to fans’ hearts. As he returns to Australia after a long break, he reflects on why Australian fans hold a special place in his...

    Credit the people on this episode