Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

خطبات

خطبات artwork

قرآنی تعلیمات کی روشنی میں انسانی اقدار و معاہدات کی حرمت اور جبر کے عالمی نظام کا معاہدہ شکن طرزِ عمل | 24-10-2025

Oct 28, 20251 hr 15 minAudio

قرآنی تعلیمات کی روشنی میں انسانی اقدار و معاہدات کی حرمت اور جبر کے عالمی نظام کا معاہدہ شکن طرزِ عمل خطبہ جمعۃ المبارک بتاریخ: یکم؍ جمادی الاولیٰ 1447ھ / 24؍ اکتوبر 2025ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:* ”وَأَوْفُوا بِعَهْدِ اللّٰهِ إِذَا عَاهَدْتُمْ وَلَا تَنْقُضُوا الْأَيْمَانَ بَعْدَ تَوْكِيدِهَا وَقَدْ جَعَلْتُمُ اللّٰهَ عَلَيْكُمْ كَفِيلًا إِنَّ اللّٰهَ يَعْلَمُ مَا تَفْعَلُونَ۔ (16 - النحل: 91) ترجمہ: ”اور اللہ کا عہد پورا کرو جب آپس میں عہد کرو، اور قسموں کو پکا کرنے کے بعد نہ توڑو، حالانکہ تم نے اللہ کو اپنے اوپر گواہ بنا یا ہے، بے شک اللہ جانتا ہے جو تم کرتے ہو“۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز 1:14 اختلافِ آراء‘ انسانیت کا فطری عنصر لیکن انسانی اقدار کی حفاظت ضروری 2:54 دینِ اسلام میں عقیدے کا جبر نہیں! 4:20 انسانی اقدار کی پامالی کی قطعاً اجازت نہیں! 5:03 پہلا خلق؛ انسانی جان کی حفاظت 5:49 قتلِ انسانیت شیطانی بد خلقی 6:54 دوسرا خلق؛ ظلم وزیاتی کی بنیاد پر دوسروں کا مال لوٹنے کی ممانعت 8:42 تیسرا خلق؛ تہمت و الزام تراشی کی ممانعت اور انسانی عزت کی حفاظت 10:23 الہی تعلیمات میں ان اقدار کی پامالی کی سخت ترین سزائیں 11:15 خطبے کی مرکزی آیت میں اختلافِ رائے کے حل کا طریقہ کار؛ معاہدات کی قانونی شکل 14:17 معاہدات و معاملات میں اللہ کے نام پر حلف کا راز 15:56 دائیں ہاتھ کو مقدس امور کے لیے استعمال کیا جاتا ہے 20:26 معاہدات کی ہر شق کو پورا کرنا ضروری اور دھوکہ دہی کی ممانعت 22:19 معاہدات میں دونوں فریق حقیقی ہوں نہ کہ مصنوعی! 25:09 معاہدے کے فریقین کی یکساں حیثیت بھی ضروری 26:32 معاہدہ میں حقیقی رضا مندی ضروری، جبراً معاہدہ کرنا درست نہیں! 27:05 انسانی معاشرہ معاہدات پر قائم ہے 28:05 اس کی مثال؛ صلح حدیبہ کے موقع پر حضور ﷺ کا ریاستِ مکہ سے معاہدہ 33:40 ہر زبانی معاہدے اور تحریری میثاق کی پاسداری بھی ضروری! 36:08 تمام مذاہب، اقوام اور معاشروں کا اللہ کو معاہدے کا کفیل بنانا 38:31 معاہدات توڑنے والا منافقت کا حامل 39:21 قرآن میں جا بجا معاہدات کی اہمیت کا ذکر اور اسلام کی بنیادی خصوصیت 40:53 ایسٹ انڈیا کمپنی کی معاہدات کی روح کی خلاف ورزی 46:06 عالمی سرمایہ دارانہ نظام کی معاہدات کی روح کی خلاف ورزی کی سیاہ تاریخ 48:39 ایسٹ انڈیا کمپنی کی ہندوستان میں فراڈ بازی اور کرپشن کی ابتدا 53:36 اقوام و ممالک کو فتح کرنے کا صدیوں سے رائج عالمی انسانی اصول 55:14 ایسٹ انڈیا کمپنی سے لیکر آج تک عوام کے حقوق کی پامالی کا ظالمانہ نظام مسلط 58:15 غزہ کے امن معاہدہ میں معاہدات کے اصل تقاضوں اور روح کی خلاف ورزی 1:05:01 شرم الشیخ کے معاہدے میں اصل فریق کی عدم موجودگی اور حقیقی امن کی خلاف ورزی 1:10:48 ظالمانہ معاہدات سے براءت اور ملکی و سماجی معاہدوں کے جائزے کی شعوری دعوت بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت | 06-11-2026

    Nov 17, 202659 minAudio

    بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 2؍ جمادی الاخریٰ...

    Credit the people on this episode

  2. علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار | 06-11-2026

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری...

    Credit the people on this episode

  3. دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی | 06-11-2026

    Nov 11, 20261 hr 7 minAudio

    دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 25؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ /6؍...

    Credit the people on this episode

  4. خواہش کا خدائی منصب، مفاد پرستی، کورانہ تقلید اور تعلیماتِ حق میں تحریف قرآن حکیم کی روشنی میں فرسودہ مذہب کے عناصر کا جائزہ | 30-10-2026

    Nov 3, 202659 minAudio

    Credit the people on this episode

  5. فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام | 30-10-2026

    Nov 2, 20261 hr 34 minAudio

    قرآن حکیم کے اصولِ تبیین و تحقیق کے ایمانی تقاضوں کے تناظر میں فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد...

    Credit the people on this episode