Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

خطبات

خطبات artwork

قومی بقا و ترقی کی رہنما حکمت عملی؛ انبیائے کرام اور علمائے حق کی انسان دوست جدوجہد کے تاریخی تناظر میں | 17-10-2025

Oct 22, 20251 hr 42 minAudio
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

قومی بقا و ترقی کی رہنما حکمت عملی؛ انبیائے کرام اور علمائے حق کی انسان دوست جدوجہد کے تاریخی تناظر میں خطبہ جمعۃ المبارک بتاریخ: 23؍ ربیع الآخر 1447ھ / 17؍ اکتوبر 2025ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی: قُلْ يَاقَوْمِ اعْمَلُوا عَلَى مَكَانَتِكُمْ إِنِّي عَامِلٌ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ مَنْ تَكُونُ لَهُ عَاقِبَةُ الدَّارِ إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ الظَّالِمُون۔ (6 - الأنعام: 135) ترجمہ: ”کہہ دو اے لوگو! تم اپنی جگہ پر کام کرتے رہو اور میں بھی کرتا ہوں، عنقریب معلوم کر لو گے آخرت کا گھر کس کے لیے ہوتا ہے، بے شک ظالم نجات نہیں پاتے“۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز 1:20 دنیوی و اخروی کامیابی کا معیار اور ترقی کا راستہ 6:06 قوموں پر حیوانیت کے گرداب کا تسلط 6:38 حضرت نوحؑ کا اپنی قوم کی انسانیت بحال کرنے کے لیے کردار 7:41 عرب قوم کو حیوانیت کی گرداب سے نکالنے کے لیے صالحؑ و ھودؑ کی جدوجہد 9:44 انسانیت کی بقاء و قومی ترقی کی ابراہیمی تحریک اور حنیفی انبیاءؑ کا کردار 12:06 حضرت موسیٰؑ کا بنی اسرائیل کی دھرتی و قومی شناخت کی بحالی کے لیے جدوجہد 13:59 قوموں کے بننے اور ترقی کرنے کا رہنما اصول 15:34اولادِ ابراہیمؑ کے لیے بیت اللہ الحرام اور بیت المقدس کی سرزمین لکھنے کا راز 20:20 قومِ عمالقہ کا بنی اسرائیل کی زمین پر قبضہ اور حضرت موسیٰؑ کی جدوجہد 21:41 دریائے نیل کے اندر حضرت یوسفؑ کی تدفین کا عجیب واقعہ 24:53 بنی اسرائیل کا مصر سے حضرت یوسفؑ کے تابوت کو فلسطین لے جانے کا گہرا راز 25:56 بزرگانِ دین کا اپنی دھرتی سے تعلق اور وہیں دفن ہونے کی خواہش 26:51 بنی اسرائیل کی ترقی میں حضرت یوسفؑ کا روشن کردار 27:59 حضرت موسیٰؑ کا بنی اسرائیل کی قومی شناخت کی بحالی کے لیے مثالی کردار 28:50 یہودیوں اور عیسائیوں کے یروشلم کے استحقاق کے دعوے کی بنیاد 29:35 اسماعیلی شاخ پر مسلط حیوانیت کے خاتمے کی نبوی جدوجہد 32:56 عمرو بن لحی سے ابوجہل تک عرب قومیت کی تباہی و بربادی کا دور 34:54 ابراہیمی تحریک کے لیے قومِ قریش کا انتخاب اور ان کی قومیت کو بنانے اور سنوارنے میں نبی اکرمؐ کا کردار 38:29 خطبے کی مرکزی آیت میں عربوں کو اصل قومی شناخت اور راہِ ہدایت کی دعوت 47:10 اقوام عالمِ کی تعمیر و ترقی اور قومی شناخت کی بحالی کے لیے آپؐ اور خلفاء کی جدوجہد 55:57 بیت المقدس اور مدینہ منورہ کا آزاد مرکز کی حیثیت سے کردار 57:14 ایک مغالطے کی درستگی؛ ریاست دشمنی کے سبب بنو قریظہ و بنو نظیر کو جلاوطن کیا گیا 58:50 بیت المقدس کی فتح اور ہر شہری کے قومی حقوق اور دھرتی کی شناخت کی حفاظت 1:03:04 فلسطین کی قومی شناخت پر سامراج کی یلغار اور حیوانیت کا تسلط 1:07:28 1857ء سے اب تک دنیا بھر میں حیوانیت اور سامراجیت (موت کا راج) مسلط اور خاص طور پر فلسطین اور ہندوستان میں موت کا راج، درندگی اور سفاکیت کا تاریخی جائزہ 1:13:10 خلافتِ عثمانیہ کے ختم ہونے کے بعد اسلامی حکومت بنانے کی سامراجی پابندی 1:14:38 اسلام میں قومیت اور دھرتی کا کوئی تصور نہیں! ایک سامراجی شوشہ 1:19:47 فلسطینی قوم کی وطنی محبت اور برعظیم پاک و ہند کے حریت پسندوں پر صد آفرین 1:21:01 حریت و آزادی کے مرکز دار العلوم دیوبند کا قیام اور جدوجہد کا منہج 1:24:27 ۱۸۰۳ء کے بعد دو طرح کے انتہا پسند گروہ اور ولی اللہی جماعت کا راہِ اعتدال 1:27:52 ۱۹۲۰ء کے بعد نیشنل ازم کی اساس پر ولی اللہی اکابرین کی قومی جدوجہد کا راستہ 1:32:11 قوم اور دھرتی کی بقا، حفاظت اور تعمیر و ترقی کے قومی شعوری تقاضے بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت | 06-11-2026

    Nov 17, 202659 minAudio

    بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 2؍ جمادی الاخریٰ...

    Credit the people on this episode

  2. علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار | 06-11-2026

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری...

    Credit the people on this episode

  3. دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی | 06-11-2026

    Nov 11, 20261 hr 7 minAudio

    دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 25؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ /6؍...

    Credit the people on this episode

  4. خواہش کا خدائی منصب، مفاد پرستی، کورانہ تقلید اور تعلیماتِ حق میں تحریف قرآن حکیم کی روشنی میں فرسودہ مذہب کے عناصر کا جائزہ | 30-10-2026

    Nov 3, 202659 minAudio

    Credit the people on this episode

  5. فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام | 30-10-2026

    Nov 2, 20261 hr 34 minAudio

    قرآن حکیم کے اصولِ تبیین و تحقیق کے ایمانی تقاضوں کے تناظر میں فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد...

    Credit the people on this episode