Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

خطبات

خطبات artwork

خلقِ عظیم ﷺ کی رہنمائی میں بد اَخلاق سماج کی تبدیلی کے لیے دینی جدوجہد کے تقاضے | 12-09-2025

Sep 24, 20251 hr 6 minAudio
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

خلقِ عظیم ﷺ کی رہنمائی میں بد اَخلاق سماج کی تبدیلی کے لیے دینی جدوجہد کے تقاضے خُطبۂ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله بتاریخ: 18؍ ربیع الاوّل 1447ھ / 12؍ ستمبر 2025ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی وَلَا تُطِعْ كُلَّ حَلَّافٍ مَّهِيْنٍ۔هَمَّازٍ مَّشَّآءٍ بِنَمِـيْمٍ۔مَّنَّاعٍ لِّلْخَيْـرِ مُعْتَدٍ اَثِـيْمٍ۔ عُتُلٍّ بَعْدَ ذٰلِكَ زَنِـيْمٍ۔اَنْ كَانَ ذَا مَالٍ وَّّبَنِيْنَ۔اِذَا تُـتْلٰى عَلَيْهِ اٰيَاتُنَا قَالَ اَسَاطِيْـرُ الْاَوَّلِيْنَ۔سَنَسِمُهٝ عَلَى الْخُرْطُوْمِ (القلم:10-15) ترجمہ: ”اور ہر قسمیں کھانے والے ذلیل کا کہا نہ مان۔جو طعنے دینے والا چغلی کھانے والا ہے۔ نیکی سے روکنے والا حد سے بڑھا ہوا گناہگار ہے۔ بڑا اجڈ، اس کے بعد بد اصل (غلط نسبت بنانے والا) بھی ہے۔اس لیے کہ وہ مال اور اولاد والا ہے۔ جب اس پر ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کہتا ہے پہلوں کی کہانیاں ہیں۔ عنقریب ہم اس کی ناک پر داغ لگائیں گے“۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️رسولُ اللہ ﷺ کی دعوت کا پہلا اُصول؛ غیرُ اللہ کی بالادستی کا خاتمہ ✔️رسولُ اللہ ﷺ کی دعوت کا دوسرا اُصول؛ سماج کے کمزور طبقات کی خدمت اور منظّم اجتماعیت کا قیام ✔️حضور اکرم ﷺ کی علی الاعلان دعوت کی حکمتِ عملی اور سماج کا آپ ﷺ پر اعتماد ✔️اعلانِ نُبوّت پر ابولہب کا ردِ عمل اور مذہب کے متعلق عمومی تاثّر کا جائزہ ✔️بداَخلاقی کا ماحول اور با اَخلاق جماعت کی تیاری ✔️دینی نظام کے قیام کی جدوجہد؛ مخالف نظام کی طرف سے پیش کش اور دباؤ کی حکمتِ عملی ✔️حضور اکرم ﷺ کے خُلقِ عظیم اور سماجی بداَخلاقیوں کا جائزہ ✔️حضور اکرم ﷺ کا وعظ و نصیحت اور غافل سماج کا ردِ عمل ✔️جدوجہد کو روکنے کے لیے مخالف نظام کی طرف سے سماجی مُقاطَعہ اور خاندانِ بنی ہاشم پر دباؤ کی حکمتِ عملی ✔️سچی جماعت کی پہچان اور بدکردار جماعت کے متعلق قرآن کا فیصلہ ✔️بداَخلاق اشرافیہ کا تکبُّر و نخوَّت ✔️بد اَخلاق سماج کا جائزہ اور متمدّن سماج کے لیے اعلیٰ اخلاق پر جماعت کی تیاری کی ضرورت ✔️پاکستان کی سماجی حالتِ زار کا جائزہ مکمل خطبہ سننے کے لیے درجِ ذیل لنک پر کلک کیجیے 👇 بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت | 06-11-2026

    Nov 17, 202659 minAudio

    بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 2؍ جمادی الاخریٰ...

    Credit the people on this episode

  2. علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار | 06-11-2026

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری...

    Credit the people on this episode

  3. دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی | 06-11-2026

    Nov 11, 20261 hr 7 minAudio

    دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 25؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ /6؍...

    Credit the people on this episode

  4. خواہش کا خدائی منصب، مفاد پرستی، کورانہ تقلید اور تعلیماتِ حق میں تحریف قرآن حکیم کی روشنی میں فرسودہ مذہب کے عناصر کا جائزہ | 30-10-2026

    Nov 3, 202659 minAudio

    Credit the people on this episode

  5. فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام | 30-10-2026

    Nov 2, 20261 hr 34 minAudio

    قرآن حکیم کے اصولِ تبیین و تحقیق کے ایمانی تقاضوں کے تناظر میں فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد...

    Credit the people on this episode