Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

خطبات

خطبات artwork

ولی اللہی فکر کی روشنی میں ولایتِ نبوت کی خصوصیات کا تعارف اور حضرت مولانا عبید اللہ سندھی کے حالات زندگی کا اطلاقی مطالعہ | 22-08-2025

Aug 27, 20252 hr 1 minAudio
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

ولی اللہی فکر کی روشنی میں ولایتِ نبوت کی خصوصیات کا تعارف اور حضرت مولانا عبید اللہ سندھی کے حالات زندگی کا اطلاقی مطالعہ خُطبۂ جمعۃ المبارک حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 27؍ صفر المظفّر 1447ھ / 22؍ اگست 2025ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور آیت قرانی اَلَااِنَّ اَوۡلِيَآءَ اللّٰهِ لَا خَوۡفٌ عَلَيۡهِمۡ وَلَا هُمۡ يَحۡزَنُوۡنَ - (10 - یونس: 62) ’’یاد رکھو جو لوگ اللہ کے دوست ہیں نہ ڈر ہے ان پر اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔‘‘ حدیث نبوی من عادى لي وليًا فقد آذنته بالحرب ”جس شخص نے میرے کسی دوست سے دشمنی کی، میرا اس سے اعلان جنگ ہے‘‘۔ سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1640 خُطبے کے چند مرکزی نِکات ✔️ نوعِ انسانیت کے لیے راہِ ہدایت کا سامان ✔️ خاتم الانبیاؑ کے نورِ نبوت کا اولیا اللہ پر فیضان ✔️ اولیا اللہ کے کمالِ دینِ محمدیﷺ کے سات درجات ✔️ ولایتِ نبوت کا ولی اللہی طریقۂ تعلیم و تربیت خصوصیات سبعہ کا حامل ✔️ اگست؛ ولی اللہی سلسلے کے سرخیل اور اکابرین کے سانحۂ ارتحال کا مہینہ بھی ہے ✔️ امامِ انقلاب مولانا عبید اللہ سندھیؒ ولایتِ نبوت پر فائز شخصیت ✔️ خطبے کی مرکزی آیات کی تشریح؛ ولی کی تعریف اور ولایتِ نبوت و ولایتِ اولیا میں فرق ✔️ کمالِ نبوت کے فیضان کی روشنی میں ولی اللہی طریقۂ تعلیم و تربیت کے سات درجات ✔️ 1۔ ایمانِ حقیقی کا نظریے اور افعال و اعمال میں مکمل رسوخ ✔️ 2۔ ایمانِ حقیقی پر نفسِ انسانی کا شرح صدر ✔️ 3۔ قرب بالنوافل؛ نوافل سے قربِ بارگاہ الہی میں فنا ہونے کی کیفیت کا حصول ✔️ 4۔ قرب الحکمة یا قرب الوجود؛ بنیادی حقیقت ✔️ انبیاؑ میں حکمت کا اعلی ترین نمونہ حضرت یوسفؑ ✔️ امتِ محمدیہ ﷺ میں مقامِ حکمت پر فائز اولیا کے کارنامے ✔️ 5۔ قرب الفرائض؛ فرائض کی ادائیگی کے لیے جان و مالی قربانی کا جذبہ ✔️ 6۔ قربِ ملکوتی؛ ملاءِ اعلی کی قربت کے ذریعے قربِ بارگاہ الہی ✔️ 7۔ درجۂ کمال؛ حقّانی لباس پہن کر اپنی ذات کو فنا کرکے حق کا نمائندہ اور علامت بن جانا ✔️ ولی اللہی اکابر کی زندگی ان ساتوں مراحل سے گزری ✔️ حضرت مولانا عبیداللہ سندھیؒ کے ولایتِ نبوت پر فائز ہونے کے مراحل ✔️ حضرت سندھیؒ کا ایمانِ حقیقی اور ہر قسم کے شرک کے خاتمے کا دور ✔️ ولی اللہی اکابرین کی صحبت سے ایمانِ حقیقی پر شرح صدر ✔️ مولانا سندھیؒ کا قرب بالنوافل اور قربِ حکمت کا دور ✔️ قرب الفرائض کے لیے قربانیاں اور انوارِ حرمِ الہی کے ذریعے قربِ ملکوتی کا دور ✔️ ہندوستان آمد سے وفات تک حضرت سندھیؒ کا لباسِ حقّانی پہن کر درجۂ کمال کا دور ✔️ ماہِ اگست میں اولیا اللہ کی سیرت و سوانح کا تذکرہ اور شعوری تقاضے بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت | 06-11-2026

    Nov 17, 202659 minAudio

    بیانِ قصص کے ذریعے مخاطبین کی ذہن سازی کا قرآنی منہج: مُسرِف فرعونی طبقات کے ظلم کے مقابلے میں باشعور نوجوانوں کے کردار کی اہمیت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 2؍ جمادی الاخریٰ...

    Credit the people on this episode

  2. علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار | 06-11-2026

    Nov 14, 20261 hr 17 minAudio

    علومِ نبوت کی حفاظت و تجدید، غلبۂ دین اور خدمتِ انسانیت میں انبیاء کرام اور اولیاء اللہ بالخصوص مجدد الف ثانی تا حضرت رائے پوری رابعؒ کا رہنما کردار خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری...

    Credit the people on this episode

  3. دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی | 06-11-2026

    Nov 11, 20261 hr 7 minAudio

    دینِ وحدت سے منحرف تفرقہ باز مذہبی گروہوں کے جواب میں دعوت و استقامت ، احقاق حق اور قیامِ عدل کی فیصلہ کن الہی رہنمائی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 25؍ جمادی الاولیٰ 1448ھ /6؍...

    Credit the people on this episode

  4. خواہش کا خدائی منصب، مفاد پرستی، کورانہ تقلید اور تعلیماتِ حق میں تحریف قرآن حکیم کی روشنی میں فرسودہ مذہب کے عناصر کا جائزہ | 30-10-2026

    Nov 3, 202659 minAudio

    Credit the people on this episode

  5. فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام | 30-10-2026

    Nov 2, 20261 hr 34 minAudio

    قرآن حکیم کے اصولِ تبیین و تحقیق کے ایمانی تقاضوں کے تناظر میں فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد...

    Credit the people on this episode