SBS Audio’s episodes
47 episodes of the shows SBS Audio hosts or works on, newest first. See the PodCred breakdown
- دونوں ٹانگوں سے معذوری کے باوجود لوگوں کے گھروں تک کھانا پہنچانے والے باہمت محمد عمران کی کہانی · کہانی پاکستانی · 2026-11-19
- تین بہنیں، تینوں نیشنل چیمپئن! پاکستان میں اسکیٹنگ کی نئی تاریخ رقم کرنے والی غوری سسٹرز · کہانی پاکستانی · 2026-11-16
- پشاور سے کراچی تک 1850 کلومیٹر کی دوڑ، پاکستان کا نام روشن کرنے کیلئے عالمی ریکارڈ بنانے والا نوجوان · کہانی پاکستانی · 2026-10-29
- دفاتر میں صفائی کرنے والے محنت کش باپ کی 13 سالہ بیٹی ویشنوی کشور نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن بن گئی · کہانی پاکستانی · 2026-10-28
- 86 ہزار کلومیٹر سائیکلنگ، محمد علی موٹر سائیکل پر امن کا پیغام لیے 10 ممالک کے دورے پر روانہ · کہانی پاکستانی · 2026-10-15
- صومالی قذاقوں کی قید میں ساڑھے پانچ ماہ، دورانِ رہائی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے پاکستانی کی کہانی · کہانی پاکستانی · 2026-10-13
- کراچی کی 116 سال پرانی دکان، جہاں کتابوں کے شوقین خالی ہاتھ نہیں لوٹتے · کہانی پاکستانی · 2026-10-01
- چھوٹے سے فوڈ کارٹ سے بڑے خوابوں تک، عبداللہ اور تزمین کی متاثر کن کہانی · کہانی پاکستانی · 2026-09-30
- لیاری کی گلیوں کی کہانی دنیا کو سنانے والا ریپر، ’کاکے تھاؤزنڈ‘ · کہانی پاکستانی · 2026-09-17
- نگ، دھاگے اور روایت؛ سندھ کی بیٹیوں کے صدیوں پرانے ہنر کی داستان · کہانی پاکستانی · 2026-09-16
- انقلابی شاعر حبیب جالب کی بیٹی طاہرہ حبیب باعزت روزگار کی تلاش میں دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور · کہانی پاکستانی · 2026-09-03
- اہلِ خانہ کو راشن دے کر چائلڈ لیبر کا شکار بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے والی ریوا خان · کہانی پاکستانی · 2026-09-02
- چائے کے ہوٹل سے عالمی چیمپئن بننے تک، کک باکسر آغا کلیم کی ناقابلِ یقین جدوجہد · کہانی پاکستانی · 2026-08-19
- بلوچستان کی انتظامی تاریخ کی پہلی خاتون کمشنر سائرہ عطا · کہانی پاکستانی · 2026-08-06
- صدیوں پرانے ساز رباب کی روایت کا آخری محافظ سہیل محمد · کہانی پاکستانی · 2026-08-05
- 18 ہزار کلومیٹر کا ناقابلِ یقین سفر، پاکستانی بائیکرز آرکٹک سرکل پہنچ گئے · کہانی پاکستانی · 2026-07-23
- پلازما ٹیکنالوجی: پاکستانی انجینئر نے سیوریج کے پانی کودوبارہ قابلِ استعمال بنانے کا حل دے دیا · کہانی پاکستانی · 2026-07-22
- پولیس کی وردی سے جونیئر مسٹر یونیورس تک، اطہر جہان کی کامیابی کی کہانی · کہانی پاکستانی · 2026-07-09
- Pakistan's first wire mesh artist, Sajid Ameeri, creates incredible works of art from metal mesh - جالیوں سے ناقابل یقین فن پارے بنانے والا پاکستان کا پہلا ’وائر میش آرٹسٹ‘ ساجد امیری · کہانی پاکستانی · 2026-07-08
- پاکستان میں منفرد سبیل، جہاں پانی کے ساتھ پودا بھی دیا جاتا ہے · کہانی پاکستانی · 2026-06-25
- روایات کی زنجیریں توڑ کر تھر کی خواتین ڈمپر ڈرائیور بن گئیں · کہانی پاکستانی · 2026-06-24
- مٹی کے ڈھیر سے شاہکار تک، ٹنڈو اللہ یار کے لکھمن داس کی غیرمعمولی داستان · کہانی پاکستانی · 2026-06-11
- زخمی اور لاوارث جانوروں کا مسیحا، کراچی کا 'ون مین ایمبولینس' · کہانی پاکستانی · 2026-06-10
- عید قرباں قریب آتے ہی مویشی منڈیوں میں خریداروں کا تانتا بندھ گیا · کہانی پاکستانی · 2026-05-21
- Breaking the taboos — Yousha Hussain, Pakistan’s first male belly dancer - روایات کو چیلنج کرتا پاکستان کا پہلا مرد بیلی ڈانسر یوشا حسین · کہانی پاکستانی · 2026-05-13
- 60 سالہ سولو موٹر سائیکل ٹریولر خاتون جو پاکستان کے قدرتی حسن کو دنیا کے سامنے اجاگر کر رہی ہیں · کہانی پاکستانی · 2026-04-30
- اسپیشل افراد کیلئے پاکستانی کی پہلی جدید اور کم لاگت ٹرائی رائیڈ بنانے والا معذور انجینئر · کہانی پاکستانی · 2026-04-29
- سوشل رپورٹ: ماڈل روما ریاض ، مس یونیورس کے بعد کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی · کہانی پاکستانی · 2026-04-16
- 74 سال کی عمر میں عالمی ریکارڈ بنانے والا پاکستانی · کہانی پاکستانی · 2026-04-01
- ایران اسرائیل جنگ میں پہلا پاکستانی جاں بحق، میت کی راہ تکتے لواحقین غم سے نڈھال · کہانی پاکستانی · 2026-04-01
- تعلیم اور ہنر کے ذریعے بیشمار زندگیاں سنوارنے والی ماہین بلوچ کی متاثر کن کہانی · کہانی پاکستانی · 2026-03-19
- عید کی خوشیوں میں سب کو شامل کرنے والا حجام عمران · کہانی پاکستانی · 2026-03-17
- پاکستان کے خوبصورت ترین علاقوں کو اپنے کیمرے کے زریعے دنیا تک پہنچانے والا فوٹو گرافر اسمار حسین · کہانی پاکستانی · 2026-03-05
- ناک کی مدد سے ویڈیو بنانے اور ایڈٹ کرنے والا کانٹینٹ کریٹر نمیرعثمانی · کہانی پاکستانی · 2026-03-04
- کھدائی، گرد و غبار اور بدترین رش، ریڈ لائن منصوبے نے کراچی والوں کی زندگی اجیرن کر دی · کہانی پاکستانی · 2026-02-19
- رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی پاکستان میں کھجور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ · کہانی پاکستانی · 2026-02-18
- 'You can't scare me, I have three daughters', a father's beautiful message written on a car goes viral on social media - ’تم مجھے ڈرا نہیں سکتے، میری تین بیٹیاں ہیں‘ گاڑی پر لکھا ایک والد کا خوبصورت پیغام سوشل میڈیا پر وائرل · کہانی پاکستانی · 2026-02-05
- The 'Tree Man of Pakistan' who planted more than 100,000 trees - ایک لاکھ سے زائد پودے لگانے والا ’ٹری مین آف پاکستان‘ · کہانی پاکستانی · 2026-02-04
- 100 سے زائد کمسن بچوں کیساتھ جنسی بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار · کہانی پاکستانی · 2026-01-21
- کراچی کے شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی سے27 افراد جاں بحق، 81 افراد لاپتہ، 1200 دکانیں جل کر خاکستر · کہانی پاکستانی · 2026-01-21
- نصف صدی بعد کراچی میں ڈبل ڈیکر بسوں کی واپسی · کہانی پاکستانی · 2026-01-08
- ہاف میراتھون جیتنے والی 9 سالہ کائنات خلیل کے چرچے · کہانی پاکستانی · 2026-01-07
- مہنگائی کے اندھیرے میں امید کی روشنی بننے والا نوجوان حماد تنویر · کہانی پاکستانی · 2025-12-26
- Abdul Rahman, the young man who rescued more than 20,000 animals - 20 ہزار سے زائد جانداروں کو ریسکیو کرنے والا نوجوان عبدالرحمان · کہانی پاکستانی · 2025-12-24
- تین سالہ بچے کا گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کا وہ دلخراش واقعہ جس نے میئر کراچی کو معافی مانگنے پر مجبور کیا · کہانی پاکستانی · 2025-12-10
- دس سال بعد دوبارہ اپنے والدین سے ملنے والی آمنہ اور گل ثنا · کہانی پاکستانی · 2025-11-26
- ایک ہاتھ سے خوابوں کی سمت نشانہ لگانے والا آرچر تنویر احمد · کہانی پاکستانی · 2025-11-26
