Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

کہانی پاکستانی

کہانی پاکستانی artwork

چائے کے ہوٹل سے عالمی چیمپئن بننے تک، کک باکسر آغا کلیم کی ناقابلِ یقین جدوجہد

Aug 19, 20267 minAudio
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

دن کے آٹھ گھنٹے چائے کے ہوٹل پر کام، پھر تھکے ہوئے جسم کے ساتھ کک باکسنگ کی سخت ٹریننگ، یہ کسی فلم کی کہانی نہیں بلکہ پاکستان کے عالمی چیمپئن آغا کلیم کی زندگی ہے۔ وسائل محدود ہیں، خوراک اور پروٹین کے لیے پیسے نہیں، بیرونِ ملک تربیت کا خرچ برداشت کرنا بھی ممکن نہیں، مگر ان تمام مشکلات کے باوجود آغا کلیم نے اپنے خواب کو زندہ رکھا اور عالمی رِنگ میں پاکستان کا پرچم بلند کیا۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ, ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast, Apple Podcasts

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. دونوں ٹانگوں سے معذوری کے باوجود لوگوں کے گھروں تک کھانا پہنچانے والے باہمت محمد عمران کی کہانی

    Nov 19, 20268 minAudio

    پولیو نے دونوں ٹانگیں متاثر کیں، چلنا پھرنا بھی مشکل بنا دیا تاہم محمد عمران کے حوصلے پست نہ کرسکا۔ نوجوان نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد بہتر مستقبل کے خواب دیکھے، مگر ڈگری ہونے کے باوجود ملازمت نہ مل سکی تو عمران نے...

    Credit the people on this episode

  2. تین بہنیں، تینوں نیشنل چیمپئن! پاکستان میں اسکیٹنگ کی نئی تاریخ رقم کرنے والی غوری سسٹرز

    Nov 16, 202610 minAudio

    روایتی کھیلوں سے ہٹ کر منفرد راستہ چننے والی 3 پاکستانی بہنوں نے اسکیٹنگ کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ رینم غوری انڈر 11، وانیا غوری انڈر 18 اور اریشا غوری انڈر 19 کی نیشنل چیمپئن ہیں۔ #sbsaudiopodcast...

    Credit the people on this episode

  3. پشاور سے کراچی تک 1850 کلومیٹر کی دوڑ، پاکستان کا نام روشن کرنے کیلئے عالمی ریکارڈ بنانے والا نوجوان

    Oct 29, 20268 minAudio

    پشاور سے کراچی تک 1850 کلومیٹر کا سفر، وہ بھی پیدل نہیں بلکہ دوڑ کر اور صرف 24 دن میں، مسعود خان نے یہ سفر کسی شوق کی خاطر نہیں بلکہ اپنے والد کا نام روشن کرنے اور پاکستان کے لیے کچھ کر دکھانے کے جذبے کے ساتھ طے کیا۔...

    Credit the people on this episode

  4. دفاتر میں صفائی کرنے والے محنت کش باپ کی 13 سالہ بیٹی ویشنوی کشور نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن بن گئی

    Oct 28, 20266 minAudio

    ایک باپ جو دن بھر دوسروں کے دفاتر صاف کرتا ہے، اُس کی بیٹی آج اسکواش کورٹ میں پاکستان کا نام روشن کر رہی ہے۔ کشور داس کے لیے شاید زندگی کی سب سے بڑی خوشی وہ دن تھا جب اُن کی 13 سالہ بیٹی ویشنوی کشور نیشنل جونیئر اسکواش...

    Credit the people on this episode

  5. 86 ہزار کلومیٹر سائیکلنگ، محمد علی موٹر سائیکل پر امن کا پیغام لیے 10 ممالک کے دورے پر روانہ

    Oct 15, 20266 minAudio

    سائیکل کے پہیوں پر 86 ہزار کلومیٹر کا سفر، 18 ممالک کی سیاحت اور دنیا بھر میں امن کا پیغام پہنچانے کا عزم۔ انٹرنیشنل سائیکلسٹ محمد علی کی کہانی ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جس کے حوصلے کو حادثہ بھی نہ توڑ سکا۔ ڈاکٹر نے ایک...

    Credit the people on this episode