
اسپورٹس راونڈ اپ: فیفا ورلڈکپ ،جنوبی افریقہ نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر نئی تاریخ رقم کردی
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ آسٹریلیا کے سامنے پاکستان بے بس مسلسل چوتھی شکست، پرو ہاکی لیگ پاکستان کو مسلسل 14 ویں شکست انگلینڈ نے بھی ہرا دیا اور ٹی ٹونٹی سیریز بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد آسٹریلوی کھلاڑیوں کا جشن وائرل جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ, ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.
