Skip to content
PodSubs
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEvents
More
BlogPodCred
Menu
ShowsPeopleGuestsJobsNewsEventsBlogPodCredNetworksSign in
Join nowSign in
  • Shows
  • People
  • Jobs
  • News
  • More
    • Guests
    • Events
    • Blog
    • PodCred
    • Networks
    Join nowSign in

کھیل

کھیل artwork

پرتگال نے کروشیا کے دل توڑ دیے، اسپین بھی راؤنڈ آف 16 میں پہنچ گیا

Jul 3, 20263 minAudio
ShareXLinkedInFacebookWhatsAppEmail

پرتگال نے لوکا موڈرچ کے الوداعی ورلڈ کپ میچ میں کروشیا کو شکست دے دی، اسپین نے آسٹریا کو باآسانی ہرا دیا، جبکہ سوئٹزرلینڈ نے الجزائر کو شکست دے کر راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

Hosts and Guests

Nobody is credited on this episode yet.

Credit the people on this episode

Be the first to rate this episode

More episodes

All episodes
  1. اسپورٹس راونڈ اپ: انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر سہ ملکی ون ڈے سیریز میں پہلی کامیابی حاصل کر لی

    Oct 30, 20268 minAudio

    فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ پاکستان نے کک آئی لینڈز کو 7 گول سے شکست دے دی, آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ سنسنی خیز مرحلے میں داخل اور دو بہنیں، تین گولڈ میڈلز، سہیل سسٹرز نے پاکستان کا نام روشن کر دیا...

    Credit the people on this episode

  2. اسپورٹس راونڈ اپ: آسٹریلیا ویمن نے آخری ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیریز کلین سویپ کر لی

    Oct 16, 20269 minAudio

    پاکستانی تن ساز رمیز ابراھیم نے مسٹر امریکا مقابلے میں تاریخ رقم کردی، عمان میں پاکستانی کھلاڑی نے میدان مار لیا نیزہ بازی میں 2 تمغے جیت لیے اور پاکستان نے 9 سال بعد سری لنکا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی۔...

    Credit the people on this episode

  3. اسپوٹس راونڈ اپ: ایشین گیمز پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    Oct 2, 20267 minAudio

    پاکستان بھارت کو شکست دے کر 64 سال بعد ایشین گیمز والی بال کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایک اور میڈل جتوا دیا اور ہاکی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست۔ #sbsaudiopodcast...

    Credit the people on this episode

  4. اسپورٹس راونڈ اپ: پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ کو 200 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی

    Sep 18, 20267 minAudio

    پاکستان کا بھارت جا کر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار، ایشین گیمز پاکستان ویمن نے تھائی لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی اور پاکستانی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر 10 عالمی ریکارڈ مکمل کر لیے...

    Credit the people on this episode

  5. چھٹے ورلڈ نو میڈ گیمز میں پاکستان نے رسہ کشی میں بھارت کو شکست دے دی

    Sep 4, 20269 minAudio

    ٹیسٹ سیریز کا آخری معرکہ قومی کرکٹ ٹیم کی برمنگھم میں شاہ چارلس سے ملاقات، چھٹے ورلڈ نو میڈ گیمز میں پاکستان نے رسہ کشی میں بھارت کو شکست دے دی ،ویمن ٹی ٹونٹی ایشیا کپ پاکستان ویمنز ٹیم کا تھائی لینڈ کو شکست دیکر...

    Credit the people on this episode