
اسپورٹس راونڈ اپ: آسٹریلیا کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان
ورلڈ چیمپئن سپین نے ارجنٹینا سے فیفا رینکنگ کی پہلی پوزیشن چھین لی, ویمن ون ڈے سیریز پاکستان کا سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز اور پاکستان کی سحر وائیں نے جوڈو کے بعد ویٹ لفٹنگ میں بھی تاریخ رقم کردی ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ, ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast, Apple Podcasts
Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.
