
You love them like your own, but you must be ready to let them go, emotional reality of Foster Care - فوسٹر کئیر کرنے والوں کو ہر مرتبہ اپنا دل مضبوط کرنا پڑتا ہے : فوسٹر کئیرر ارم مقصود
Erum Maqsood is a banker based in Melbourne and a dedicated foster carer. Her journey began with a heartfelt request from her daughter, which inspired her to open her home to children facing challenging circumstances. - ارم مقصود ایک فوسٹر کئیرر ہیں ، میلبرن کی رہائشی ارم ایک بینکر ہیں اور انہوں نے اپنی بیٹی کی خواہش پر یہ بیڑہ اٹھایا کہ ان بچوں کو سرپرستی فراہم کی جائے جو نامساعد حالات کا شکار ہیں ۔ ارم کے لئے یہ سفر کتنا جذباتی ہے سنئے اس پوڈ کاسٹ میں ۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ, ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast, Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے - #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ, ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast, Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.
