
What are feral and invasive animals in Australia? - آسٹریلیا میں غیر مقامی جانور کون سے ہیں جو ماحول کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں؟
Feral and invasive animal species are causing significant damage to Australia’s environment and threaten the existence of many native wildlife species. In this episode of Australia Explained learn about feral and invasive animal species in Australia and what is being done to control them. - آسٹریلیا کی منفرد جنگلی حیات آج ایک بڑے خطرے کی زد میں ہے، اور اس کی وجہ وہ جانور ہیں جو یہاں کے ہیں ہی نہیں: فیرل یعنی جنگلی، اور انویسیو یعنی غیر مقامی جانور۔ یہ جانور ملک کے ماحول کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں اور کئی مقامی انواع کے وجود کے لیے خطرہ بنے ہوئے ہیں۔ 'آسٹریلیا ایکسپلینڈ' (Australia Explained) کی اس قسط میں جانیے کہ یہ جانور کون سے ہیں، یہ اتنا نقصان کیوں پہنچاتے ہیں، اور انہیں قابو میں رکھنے کے لیے کیا کیا جا رہا ہے۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ, ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast, Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.
