
تین بہنیں، تینوں نیشنل چیمپئن! پاکستان میں اسکیٹنگ کی نئی تاریخ رقم کرنے والی غوری سسٹرز
روایتی کھیلوں سے ہٹ کر منفرد راستہ چننے والی 3 پاکستانی بہنوں نے اسکیٹنگ کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ رینم غوری انڈر 11، وانیا غوری انڈر 18 اور اریشا غوری انڈر 19 کی نیشنل چیمپئن ہیں۔ #sbsaudiopodcast ______________________________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ, ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast, Apple Podcasts ۔ ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے۔
Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.
