
اسپورٹس راونڈ اپ: انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر سہ ملکی ون ڈے سیریز میں پہلی کامیابی حاصل کر لی
فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ پاکستان نے کک آئی لینڈز کو 7 گول سے شکست دے دی, آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ سنسنی خیز مرحلے میں داخل اور دو بہنیں، تین گولڈ میڈلز، سہیل سسٹرز نے پاکستان کا نام روشن کر دیا #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ, ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast, Apple Podcasts
Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.
