
مختصر خبریں : جمعرات 15 اکتوبر 2026
ستمبر میں 39 ہزار ملازمتیں ختم، بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 4.7 فیصد ہو گئی، وزیرِ مواصلات نے ڈیجیٹل تحفظ سے متعلق نگہداشت کا بل پارلیمان میں پیش کر دیا اور کھیلوں کی دنیا سے، کینگروز کی نظریں ایک اور ورلڈ کپ ٹائٹل پر مرکوز #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ, ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast, Apple Podcasts
Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.

