
پاکستان رپورٹ: گورنر راج اور ایمرجنسی کے کیس میں پشاور ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری
صوبہ خیبرپختونخواہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے کیس میں پشاور ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ وفاقی آئینی عدالت میں بھی گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف درخواست دائر کردی گئی ہے۔ سابق وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی مبینہ حراست کا معاملہ قومی اسمبلی میں پہنچ گیا۔ خیبرپختونخواہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد اپوزیشن میں اختلافات سامنے آگئے۔ پاکستان کے فیلڈ مارشل اہم ترین دورے پر ایران پہنچ گئے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ, ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast, Apple Podcasts
Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.
