
یوکرین پر ٹرمپ کا دباؤ بڑھنے لگا
امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب اوسلو میں یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی، ایسے وقت میں جب واشنگٹن اور کیف کے تعلقات میں تناؤ بڑھ رہا ہے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ, ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast, Apple Podcasts
Audio and video play straight from the show's own hosting. PodSubs stores and serves no media.
